کابینہ نے قومی مصنوعی ذہانت پالیسی کی منظوری دیدی: شزا فاطمہ

شزا فاطمہ—فائل فوٹو وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے قومی مصنوعی ذہانت پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف ٹیکنالوجی نہیں بلکہ ایک ڈیجیٹل انقلاب ہے، یہ پالیسی پاکستان کو ترقی، خوش حالی اور خود مختاری کی راہ […]
ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ، چینی سفارتخانے کی پاکستان کو مبارکباد

—فائل فوٹو چینی سفارتخانے نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ یہ بھی پڑھیے پاکستان نے ایک اور ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کردیا چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق نیا سیٹلائٹ ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر چین سے لانچ کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ سیٹلائٹ […]
سینیٹ الیکشن میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، صائمہ خالد کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

صائمہ خالد—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عدیل اقبال کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر صائمہ خالد کو شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی امیدوار صائمہ خالد کا سینیٹ انتخابات سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ، ذرائع ذرائع کے مطابق […]
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز آج سے بند، احکامات جاری

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کر دیے گئے، اطلاق آج سے ہوگیا۔ کارپوریشن کے آپریشنز کی بندش کے احکامات جاری کردیے گئے۔ آفس آرڈر کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر تمام اشیاء کی خرید و فروخت آج سے روک دی گئی۔ آفس آرڈر کے مطابق وزیراعظم اور کارپوریشن بورڈ کے احکامات کی روشنی میں آپریشنز […]
9 مئی کیسز کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے کیسز کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی اور دفاعی […]
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں 5 اگست کو جلسے کی اجازت مانگ لی

—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں 5 اگست کو جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی۔ پی ٹی آئی صوابی جلسہ، ورکرز نے امریکی پرچم بھی لہرایا صوابی پی ٹی آئی کے جلسہ صوابی میں ایک ورکر نے… درخواست پارٹی کے ریجنل صدر عامر مغل اور […]
ایران، عراق کے زائرین کیلئے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ

—فائل فوٹو ایران اور عراق کے زائرین کےلیے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس سال بذریعہ سڑک ایران، عراق کا سفر ممنوع قرار محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ، بلوچستان حکومت اور سیکیورٹی ایجنسیوں سے طویل مشاورت کے بعد عوام کے تحفظ اور نیشنل سیکیورٹی کے پیش نظر یہ مشکل […]
محمود اختر نے عمران اشرف کو اسٹینڈنگ اوویشن کیوں دیا؟

— فائل فوٹو پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اختر نے لائیو شو میں عمران اشرف کو اسٹینڈنگ اوویشن دیا۔ محمود اختر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے میزبان عمران اشرف کو ان کے عاجزانہ رویے پر اسٹینڈنگ اوویشن دیا۔ اُنہوں نے انکشاف کیا […]
عائزہ خان کا ریٹائرمنٹ پلان کیا؟

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا اداکارہ عائزہ خان نے مداحوں سے اپنی ریٹائرمنٹ کا پلان شیئر کر دیا، لندن کی حسین سرسبز وادیوں میں زندگی کا نیا تصور تلاش کرنے نکل پڑیں۔ پاکستان کی صف اول کی اداکارہ اور سوشل میڈیا کی معروف شخصیت عائزہ خان نے اپنے لندن کی ٹرپ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے […]
’بوہے باریاں‘ پر چینی خاتون کی پرفارمنس، حدیقہ کیانی کی توجہ کا مرکز

— فائل فوٹو چینی میوزک ٹیچر وکی نے پاکستانی کلاسک گانے ’بوہے باریاں‘ پنجابی زبان میں گنگنا کر پاکستانی ثقافت کو خراج تحسین پیش کر دیا۔ چینی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو گانے کی اصل گلوکارہ یعنی حدیقہ کیانی کی توجہ کا بھی مرکز بن گئی۔ وائرل ویڈیو کے کمنٹس میں […]