میرے ساتھ ظلم اور ناانصافی ہوئی ہے، صائمہ خالد

میرے-ساتھ-ظلم-اور-ناانصافی-ہوئی-ہے،-صائمہ-خالد

صائمہ خالد : فائل فوٹو  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سینیٹ ٹکٹ سے دستبردار نہ ہونے والی امیدوار صائمہ خالد کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ ظلم اور ناانصافی ہوئی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صائمہ خالد نے کہا کہ 15 سال قبل پی ٹی آئی میں شامل ہوئی […]

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

پاکستان-سے-ٹی-ٹوئنٹی-سیریز-کیلئے-ویسٹ-انڈیز-ٹیم-کا-اعلان

—فائل فوٹو پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کا سامنا کرنے والے اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے پہلا ٹی 20: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کل لاڈرہل میں مدمقابل الزاری جوزف، ایوین لوئیس، برینڈن کنگ اور شمرن […]

آئندہ سال انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مبنی ٹینس لیگ کروانے کا منصوبہ ہے: اعصام الحق قریشی

آئندہ-سال-انٹرنیشنل-کھلاڑیوں-پر-مبنی-ٹینس-لیگ-کروانے-کا-منصوبہ-ہے:-اعصام-الحق-قریشی

صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی—فائل فوٹو صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی کا کہنا ہے کہ سرکاری اور پرائیویٹ اسپانسرز مالی تعاون کر رہے ہیں، آئندہ سال انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مبنی ٹینس لیگ کروانے کا منصوبہ ہے۔ اسلام آباد میں ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق نے کہا کہ […]

انٹرنیشنل فٹبال: پاکستانی مسلم ہینڈز کلب کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

انٹرنیشنل-فٹبال:-پاکستانی-مسلم-ہینڈز-کلب-کوارٹر-فائنل-میں-پہنچ-گیا

—جنگ فوٹو ناروے میں جاری انٹرنیشنل فٹ بال ایونٹ میں پاکستان کے مسلم ہینڈز کلب نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ ناروے کپ میں پاکستان کا مسلم ہینڈز کلب سوئیڈن کے اسکائیل برگس کو 0-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔ ٹیم نے اسکائیل برگس سوئیڈن کو صفر کے […]

پی ٹی آئی قومی و خیبر پختونخوا اسمبلی سے مسعفی ہو، عمیر نیازی

پی-ٹی-آئی-قومی-و-خیبر-پختونخوا-اسمبلی-سے-مسعفی-ہو،-عمیر-نیازی

بیرسٹر عمیر نیازی : فوٹو فیس بک  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اس نظام کا بوجھ اٹھانے سے بہتر ہے کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی اور خیبر پختونخوا اسمبلی سے استعفے دے دے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو […]

الیکشن کمیشن: استحکام پاکستان پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم، سرٹیفکیٹ شائع

الیکشن-کمیشن:-استحکام-پاکستان-پارٹی-کا-انٹرا-پارٹی-الیکشن-تسلیم،-سرٹیفکیٹ-شائع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرلیا۔ اسلام آباد سے الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفکیٹ شائع کر دیا۔  استحکام پاکستان پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن 12 اور 13 جولائی کو ہوا تھا۔ عبدالعلیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر ہیں۔

جنرل ساحر شمشاد کا دورہ مصر، صدر السیسی، وزیرِ دفاع اور کمانڈر اِن چیف سے ملاقاتیں

جنرل-ساحر-شمشاد-کا-دورہ-مصر،-صدر-السیسی،-وزیرِ-دفاع-اور-کمانڈر-اِن-چیف-سے-ملاقاتیں

    جنرل ساحر شمشاد مصری صدر السیسی سے ملاقات کر رہے ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا مصر کے سرکاری دورہ پر قاہرہ پہنچ گئے جہاں انھوں نے تیسرے دفاعی و سیکیورٹی مذاکرات میں شرکت کی۔  مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

اپنے اندر کے بچے کو نہیں مارو، یہ چھوٹی موٹی چیزوں میں خوش رہتا ہے، حرا مانی

اپنے-اندر-کے-بچے-کو-نہیں-مارو،-یہ-چھوٹی-موٹی-چیزوں-میں-خوش-رہتا-ہے،-حرا-مانی

تصاویر : انسٹاگرام حرامانی پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ اچھے کپڑوں اور اچھی گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، جب میرے پاس یہ سب کچھ آیا تو پتا لگا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا […]

ریاستِ پاکستان دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

ریاستِ-پاکستان-دہشتگردی-کے-ناسور-کو-جڑ-سے-ختم-کرنے-کیلئے-پُرعزم-ہے:-وزیرِ-اعظم-شہباز-شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاستِ پاکستان دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، دنیا دہشت گردوں کے خلاف ہماری کامیاب کارروائیوں کی معترف ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت انسدادِ دہشت گردی اور ریاستی رٹ کے قیام سے […]

فواد چوہدری کسی سازش کا حصہ نہیں تھے، باقی لوگوں کا مجھے نہیں پتہ: اہلیہ حبا فواد

فواد-چوہدری-کسی-سازش-کا-حصہ-نہیں-تھے،-باقی-لوگوں-کا-مجھے-نہیں-پتہ:-اہلیہ-حبا-فواد

—فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ فواد کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کسی سازش کا حصہ نہیں تھے باقی لوگوں کا مجھے نہیں پتہ۔ فیصل آباد: 9 مئی کے تین مقدمات کا فیصلہ، عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت 196 ملزمان کو سزائیں عدالت نے حساس […]