مردوں کیطرح عورتوں کو بھی اچھے جیون ساتھی کے انتخاب کا حق حاصل ہونا چاہیے: فضیلہ قاضی

— فائل فوٹو پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں عورت کی کردار کشی کرنا سب سے آسان کام ہے۔ ایک اچھی عورت کو حق حاصل ہونا چاہیے کہ وہ اپنے لیے اچھے مرد کے رشتے کا مطالبہ کرسکے۔ حال ہی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام […]
بھارتی حکومت نے ایف اے ٹی ایف میں علی امین گنڈاپور کا بیان جمع کروا دیا

بھارتی حکومت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں بطور ثبوت جمع کروا دیا۔ علی امین گنڈاپور نے الزام لگایا تھا کہ ہم طالبان کو گرفتار کرتے ہیں لیکن ادارے انہیں رہا کر دیتے ہیں۔ بھارتی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں علی […]
علی امین گنڈاپور سمیت نظریاتی لوگ بانی کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہے ہیں: فیصل واؤڈا

علی امین گنڈاپور اور فیصل واؤڈا—فائل فوٹو سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ پہلے بتا دیا تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے نظریاتی لوگ بانی اور پی ٹی آئی کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہے ہیں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

—فائل فوٹو مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر نواز شریف اور مریم نواز نے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نیک تمناؤں اور دلی احترام […]
کراچی:چائنہ پورٹ پر بیوی کیساتھ قتل ہوئے نوجوان ساجد کی میت سردخانے سے ورثاء کے حوالے

—فائل فوٹو کراچی کے علاقے کلفٹن میں چائنہ پورٹ کے قریب سے برآمد ہونے والی میاں بیوی کی لاشوں میں سے مقتول نوجوان ساجد کے ورثاء نے اس کی میت سرد خانے سے وصول کر لی۔ نوجوان ساجد کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر ادا کی جائے گی جس کے بعد اسے محمد شاہ قبرستان […]
احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ

احمد بھچر—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما احمد خان بھچر کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے احمد خان بھچر سمیت دیگر ملزمان کو 9 مئی کیس میں […]
سیاسی جماعتیں آئین کی بالادستی یا اقتدار بچانے کا فیصلہ کریں: لشکری رئیسانی

لشکری رئیسانی—فائل فوٹو سابق سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا کہ ہم کئی اے پی سیز کر چکے، مگر نتیجہ کچھ نہیں نکلا، سیاسی جماعتیں آئین کی بالادستی یا اقتدار بچانے کا فیصلہ کریں۔ اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اختیار کے بغیر اقتدار بے سود ہے، آج […]
ماں باپ کو الزام دینا فیشن بن گیا ہے: حنا بیات

—-فائل فوٹو اداکارہ و میزبان حنا بیات نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کے دوران ماں باپ کو الزام دینے کے رویے پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ذہانت، وقار اور گہرے سماجی شعور کی حامل حنا بیات نے ہمیشہ معاشرتی موضوعات پر مدلل رائے دی اور اسی انداز میں انہوں نے اس […]
مہندی اور میک اپ میرے غم کی عکاسی نہیں کرتے: نشو کا ناقدین کو جواب

—فائل فوٹوز پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نشو نے داماد کی موت کی خبر کی ویڈیو پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری مہندی اور میک اپ میرے غم کی عکاسی نہیں کرتے خدارا، دوسروں کے دکھ کا مذاق نہ بنائیں۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ […]
’سردار جی 3‘ پر بھارت میں عائد پابندی افسوسناک ہے: ہمایوں سعید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی 3‘ پر بھارت میں عائد پابندی کو افسوسناک قرار دے دیا۔ حال ہی میں باصلاحیت اداکار نے جیو پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔ […]