ماہم عامر نے ایک مشہور اداکار کو بھرے مجمعے میں تھپڑ مارا: محسن گیلانی کا انکشاف

ماہم-عامر-نے-ایک-مشہور-اداکار-کو-بھرے-مجمعے-میں-تھپڑ-مارا:-محسن-گیلانی-کا-انکشاف

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محسن گیلانی نے انکشاف کیا کہ اداکارہ ماہم عامر نے ایک مشہور اداکار کو بھرے مجمعے میں تھپڑ مارا تھا۔ محسن گیلانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے […]

معروف باربی ڈیزائنرز اٹلی میں خوفناک حادثے میں ہلاک

معروف-باربی-ڈیزائنرز-اٹلی-میں-خوفناک-حادثے-میں-ہلاک

–فائل فوٹو دنیا بھر میں باربی ڈولز کی ڈیزائننگ کے لیے مشہور اطالوی آرٹسٹ ماریو پالیانو اور جیانی گراسی ایک المناک کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔  یہ حادثہ اٹلی کے شہر ٹورین اور میلان کے درمیان اے 4 ہائی وے پر پیش آیا، رپورٹس کے مطابق ماریو اور جیانی اپنے دوستوں کے […]

کچھ لوگ ملک سے جمہوریت ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: بیرسٹر گوہر

کچھ-لوگ-ملک-سے-جمہوریت-ختم-کرنے-کی-کوشش-کر-رہے-ہیں:-بیرسٹر-گوہر

بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ملک سے جمہوریت ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اپنے حق، اپنے لیڈر اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہر شہری کا جمہوری حق ہے۔ اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا […]

سینیٹ ضمنی الیکشن: حکومتی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مشال یوسفزئی کامیاب

سینیٹ-ضمنی-الیکشن:-حکومتی-حمایت-یافتہ-آزاد-امیدوار-مشال-یوسفزئی-کامیاب

مشال یوسفزئی— فائل فوٹو  خیبر پختون خوا اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن  میں حکومتی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مشال یوسفزئی کامیاب ہو گئیں۔ مشال یوسفزئی خیبر پختونخوا سے رکن سینیٹ منتخب ہوگئیں، ریٹرننگ افسر نے مشال یوسفزئی کی کامیابی کا فارم 58 جاری کردیا۔ مشال اعظم یوسفزئی کو 86 ووٹ ملے، اپوزیشن کی […]

وفاقی کابینہ نے افغانستان کیساتھ تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دیدی: ذرائع

وفاقی-کابینہ-نے-افغانستان-کیساتھ-تجارتی-ٹیرف-میں-رعایتوں-کی-منظوری-دیدی:-ذرائع

—فائل فوٹو  وفاقی کابینہ نے افغانستان کے ساتھ تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے وزارتِ تجارت کی سمری کی منظوری لی گئی ہے، ارلی ہارویسٹ پروگرام کے تحت وفاقی کابینہ نے ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دے دی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے […]

ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں، چینی برآمد و درآمد پر غلط تاثر پیدا کیا جاتا ہے: رانا تنویر

ملک-میں-چینی-کا-کوئی-بحران-نہیں،-چینی-برآمد-و-درآمد-پر-غلط-تاثر-پیدا-کیا-جاتا-ہے:-رانا-تنویر

— فائل فوٹو  وفاقی وزیرِ غذائی تحفظ رانا تنویر کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں، چینی برآمد اور درآمد کے معاملے پر ایک غلط تاثر پیدا کیا جاتا ہے۔ رانا تنویر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چینی کوئی پہلی بار درآمد نہیں کی جارہی ہے، گزشتہ سال چینی کا سرپلس ذخیرہ […]

پاک ایران گیس پائپ لائن سے متعلق ابھی بھی بات چیت جاری ہے: سلیم مانڈوی والا

پاک-ایران-گیس-پائپ-لائن-سے-متعلق-ابھی-بھی-بات-چیت-جاری-ہے:-سلیم-مانڈوی-والا

—فائل فوٹو  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں رکاوٹ ایران پر عائد عالمی اقتصادی پابندیاں ہیں، پاک ایران گیس پائپ لائن سے متعلق ابھی بھی بات چیت جاری ہے، یہ سیکیورٹی مقاصد کے لیے نہیں عام پاکستانیوں کے مفاد کا منصوبہ ہے۔ سینیٹ […]

اپنا دکھ اسلام آباد والوں کو سنانا چاہتے ہیں، ہمیں کلاشنکوف نہیں قلم کتاب دو: مولانا ہدایت الرحمان

اپنا-دکھ-اسلام-آباد-والوں-کو-سنانا-چاہتے-ہیں،-ہمیں-کلاشنکوف-نہیں-قلم-کتاب-دو:-مولانا-ہدایت-الرحمان

— فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ اپنا دکھ اسلام آباد والوں کو سنانا چاہتے ہیں۔ ہمیں کلاشنکوف نہیں، میڈیسن دو، قلم کتاب دو۔  لاہور ہائی کورٹ بار میں انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پُرامن احتجاج کرتے ہیں، پنجاب حکومت سے مذاکرات ہوتے رہے۔ انہوں […]

سولر پینلز کی درآمدات کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

سولر-پینلز-کی-درآمدات-کی-آڑ-میں-اربوں-روپے-کی-منی-لانڈرنگ-کا-انکشاف

—فائل فوٹو  پاکستان میں سولر پینلز کی درآمدات کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹر کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کی جانب سے تیار کی گئی تحقیقاتی رپورٹ پر ایف بی آر نے 13 جعلی درآمدی کمپنیوں پر مجموعی طور پر 111 ارب روپے کے جرمانے عائد کردیے ہیں۔ آڈٹ […]

پاکستانی عوام کو امریکی صدر کے ٹویٹ سے معلوم ہوا کہ تیل نکالنے کا معاہدہ طے پاگیا ہے: رضا ربانی

پاکستانی-عوام-کو-امریکی-صدر-کے-ٹویٹ-سے-معلوم-ہوا-کہ-تیل-نکالنے-کا-معاہدہ-طے-پاگیا-ہے:-رضا-ربانی

فائل فوٹو سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آج شفافیت اور گُڈ گورننس کے لیے افسوسناک دن ہے، پاکستانی عوام کو امریکی صدر کے ٹویٹ سے معلوم ہوا کہ تیل نکالنے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ وفاقی حکومت کو سمجھنا چاہیے کہ اس طرح کے […]