وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 5 ہائی برڈ ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کر دیا

وزیرِ-اعلیٰ-پنجاب-مریم-نواز-نے-5-ہائی-برڈ-ڈبل-ڈیکر-بسوں-کا-افتتاح-کر-دیا

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا  صوبہ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں سیاحت کے لیے نئے روٹس پر 5 نئی ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جائیں گی۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 5 نئی ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کر دیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں […]

ملک میں ستمبر کے وسط سے ڈینگی کیسز میں اضافہ

ملک-میں-ستمبر-کے-وسط-سے-ڈینگی-کیسز-میں-اضافہ

—فائل فوٹو  ملک بھر میں سمتبر کے وسط سے ڈینگی وائرس کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کی جانب سے ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اکتوبر تک ڈینگی بخار ملک کے بڑے شہروں میں پھیل سکتا ہے، ڈینگی کا […]

رحیم یارخان: باپ بیٹا قتل، چھاپہ مارنے پر عوام نے پولیس کو دھر لیا

رحیم-یارخان:-باپ-بیٹا-قتل،-چھاپہ-مارنے-پر-عوام-نے-پولیس-کو-دھر-لیا

—فائل فوٹو  صوبۂ پنجاب کے شہر رحیم یارخان میں باپ بیٹے کو قتل کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے بستی مٹھو چوہان میں چھاپہ مارا گیا۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق اہلِ علاقہ نے دو ایس ایچ اوز سمیت پولیس اہلکاروں کو گھیرے میں لے لیا اور پولیس موبائل کے […]

بھارت کیلئے 2 برانز میڈل جیتنے والی خاتون شوٹر مانو بھاکر کو سخت تنقید کا سامنا

بھارت-کیلئے-2-برانز-میڈل-جیتنے-والی-خاتون-شوٹر-مانو-بھاکر-کو-سخت-تنقید-کا-سامنا

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پیرس اولمپکس میں 2 برانز میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے والی خاتون شوٹر مانو بھاکر کو بھارت میں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میڈلز جیتنے کے بعد مانو بھاکر بھارت کی مقبول ترین شخصیات میں شامل ہو گئیں اور ان کی ہر جگہ پزیرائی ہونے لگی […]

سندھ حکومت کے سابق سیکریٹری محمد اقبال قاضی انتقال کر گئے

سندھ-حکومت-کے-سابق-سیکریٹری-محمد-اقبال-قاضی-انتقال-کر-گئے

—فائل فوٹو سندھ حکومت کے سابق سیکریٹری محمد اقبال قاضی انتقال کر گئے۔ اس حوالے سے اقبال قاضی کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انتقال علالت کے باعث ہوا ہے۔ مرحوم کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اقبال قاضی کی نمازِ جنازہ کل بعد […]

سینئر ججز سے جسٹس منیب کا رویہ انتہائی درشت تھا: چیف جسٹس فائز کا جسٹس منصور کے خط کا جواب

سینئر-ججز-سے-جسٹس-منیب-کا-رویہ-انتہائی-درشت-تھا:-چیف-جسٹس-فائز-کا-جسٹس-منصور-کے-خط-کا-جواب

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ—فائل فوٹو چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے خط لکھ کر […]

طلباء کو تقسیم نہ ہونیوالے لیپ ٹاپ بڑی تعداد میں خراب ہونے کا انکشاف

طلباء-کو-تقسیم-نہ-ہونیوالے-لیپ-ٹاپ-بڑی-تعداد-میں-خراب-ہونے-کا-انکشاف

— فائل فوٹو لیپ ٹاپ اسکیم کے لیپ ٹاپ بڑی تعداد میں خراب ہو گئے۔ اس حوالے سے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ طلباء کو تقسیم نہ ہونے والے لیپ ٹاپس پڑے پڑے ناکارہ ہو گئے۔ دستاویزات کے مطابق لیپ ٹاپ اسکیم کے اسٹاک میں موجود لاکھوں روپے مالیت […]

عدیلہ بلوچ کے جذبے کو سراہتا ہوں: امیر مقام

عدیلہ-بلوچ-کے-جذبے-کو-سراہتا-ہوں:-امیر-مقام

سیاسی رہنما امیر مقام—فائل فوٹو  وزیرِ مملکت سرحدی علاقہ جات اور امورِ کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہم اگر ریفارمز اور آئینی ترامیم کی بات کرتے ہیں تو یہ نئی بات نہیں، اصلاحات عام آدمی کی بہتری کے لیے ہو رہی ہیں، لوگوں کے کیسز التواء کا شکار ہیں۔  انہوں نے کوئٹہ میں میڈیا سے […]

فیصل آباد: گھر میں کام کرنیوالی 16 سالہ لڑکی پر مبینہ تشدد، سر کے بال کاٹ دیے گئے

فیصل-آباد:-گھر-میں-کام-کرنیوالی-16-سالہ-لڑکی-پر-مبینہ-تشدد،-سر-کے-بال-کاٹ-دیے-گئے

—فائل فوٹو فیصل آباد میں گھر میں کام کرنے والی 16 سال کی لڑکی پر مبینہ تشدد کیا گیا اور اس کے سر کے بال کاٹ دیے گئے۔ پولیس کے مطابق بچی جس گھر میں کام کرتی تھی اس کے مالک اور اس کی بیوی کے خلاف تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا […]

کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کیا جائے: امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی کا مطالبہ

کے-الیکٹرک-کا-لائسنس-منسوخ-کیا-جائے:-امیرِ-جماعتِ-اسلامی-کراچی-کا-مطالبہ

امیرِ جماعتِ اسلامی منعم ظفر—فائل فوٹو   امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔  منعم ظفر نے کہا ہے کہ تاجر پریشان ہیں، صنعت کار پریشان ہیں، کے الیکٹرک سب سے زیادہ یونٹ چارج کر رہی ہے۔ منعم ظفر کا کہنا ہے کہ ہمارا واضح مطالبہ […]