ماہرہ خان نے شاہ رخ خان سے کیا سیکھا؟

ماہرہ-خان-نے-شاہ-رخ-خان-سے-کیا-سیکھا؟

ــــ فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے ملنے والی نصیحت کے بارے میں بتا دیا۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے مداحوں سے بات چیت کرنے کے لیے سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس […]

ربیکا خان نے 20 ویں سالگرہ کس طرح منائی؟ تصاویر سامنے آ گئیں

ربیکا-خان-نے-20-ویں-سالگرہ-کس-طرح-منائی؟-تصاویر-سامنے-آ-گئیں

—فائل فوٹو  معروف پاکستانی ٹک ٹاکر و فیشن ماڈل ربیکا خان 20 سال کی ہو گئیں، جنہوں نے گزشتہ روز سالگرہ منائی۔ کنٹینٹ کری ایٹر ربیکا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر 20 ویں سالگرہ سے متعلق تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں اپنے والدین اور دوستوں کے ساتھ نہایت خوش گوار موڈ […]

میرے افغانستان کے نجی سفر سے کسی کو کیا نقصان ہے؟ اعظم سواتی

میرے-افغانستان-کے-نجی-سفر-سے-کسی-کو-کیا-نقصان-ہے؟-اعظم-سواتی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اعظم سواتی—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ میرے افغانستان کے نجی سفر سے کسی کو کیا نقصان ہے؟ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ افغانستان سے بات چیت کرنا چاہتا ہوں، […]

پشاور: کچرے کے ڈھیر میں دھماکا، 10 سالہ بچہ جاں بحق

پشاور:-کچرے-کے-ڈھیر-میں-دھماکا،-10-سالہ-بچہ-جاں-بحق

—فائل فوٹو پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔ دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ کوئٹہ: پولیس موبائل […]

لاہور: خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور:-خاتون-سے-اجتماعی-زیادتی-کرنے-والے-ملزمان-گرفتار

—فائل فوٹو لاہور کے علاقے کاہنہ میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق تارڑ کے مطابق ملزم افضال خاتون نسرین کو گھر سے بلا کر کھیتوں میں لے گیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے سے ملزم کے 2 ساتھی امانت اور ذوالفقار کھیتوں […]

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک

شمالی-وزیرستان-میں-سیکیورٹی-فورسز-کا-آپریشن،-8-خارجی-دہشتگرد-ہلاک

—فائل فوٹو شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ […]

خیبر پختونخوا: بجلی کے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل

خیبر-پختونخوا:-بجلی-کے-17-میں-سے-7-پراجیکٹس-مکمل

—فائل فوٹو  صوبۂ خیبر پختون خوا کی حکومت کی جانب سے  بجلی سے متعلق شروع کیے گئے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ بات مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت کی جانب سے بجلی […]

چیف الیکشن کمشنر نے ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا: بیرسٹر سیف

چیف-الیکشن-کمشنر-نے-ادارے-کو-سیاسی-جماعت-میں-بدل-دیا:-بیرسٹر-سیف

—فائل فوٹو  مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا ہے۔  بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بہانے ڈھونڈنے کے لیے اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں، کمیشن آئیں بائیں شائیں کی بجائے […]

بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ

بلوچستان-سے-پولیو-وائرس-کا-ایک-اور-کیس-رپورٹ

—فائل فوٹو  صوبۂ بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت بلوچستان کے مطابق پولیو کا نیا کیس پشین سے سامنے آیا ہے، ضلع پشین میں 30 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمۂ صحت بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں رواں سال رپورٹ ہونے والے […]

نعمان اعجاز کا مشورہ، پاک بھارت مداحوں کا اظہارِ پسندیدگی

نعمان-اعجاز-کا-مشورہ،-پاک-بھارت-مداحوں-کا-اظہارِ-پسندیدگی

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام اکاؤنٹ معروف سینئر اداکار نعمان  اعجاز نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو ایک مشورہ دیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے ور اسٹائل اداکار نعمان اعجاز اپنی منفرد اور معنی خیز پوسٹنگ کے سبب خوب جانے جاتے ہیں۔ اداکار اکثر اوقات ہی اپنے مداحوں و فالوورز کو اپنی حسِ مزاح سے محظوظ کرتے […]