صبح 9 سے رات 12 بجے تک کام کرتی ہوں، مریم نواز

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز— فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں صبح 9 بجے سے رات 12 بجے تک کام کرتی ہوں۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وائس چانسلرز کی تعیناتی پر گورنر کو جس پر اعتراض تھا مسترد کرسکتے تھے، گورنر […]
وفاقی سیکریٹری تعلیم کی گریجویشن سے اردو ختم کرنے کی تردید

محی الدین وانی —- فائل فوٹو وفاقی سیکریٹری تعلیم و پیشہ ور تربیت محی الدین وانی نے گریجویشن کی سطح سے اردو ختم کرنے کی گردشی افواہوں کی تردید کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ گریجویشن سے اردو ختم کرنے کی بات درست نہیں ہے، ہائر ایجوکیشن نے بھی اس کی تردید کی ہے۔ انہوں […]
کراچی: جسم سے باہر دل رکھنے والے 8 دن کے بچے کا سرجری نہ ہونے کے باعث انتقال

—فائل فوٹو جسم سے باہر دل رکھنے والا 8 دن کا بچہ سرجری نہ ہونے کے باعث انتقال کر گیا، انتہائی رسکی اور پاکستان میں پیڈیاٹریک کارڈک سرجنز کی کمی کے سبب بچے کی بروقت سرجری نہ ہو سکی۔ اہلِ خانہ کے مطابق بچے کا دل پیدائشی طور پر جسم سے باہر تھا، بچے کو مختلف […]
ایشوریا رائے کے انٹرویو کے دوران کاکروچ آ گیا

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے ماضی کے ایک انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو ماضی کے انٹرویو کی ہے جب اداکارہ سے سوال کیا گیا اور جیسے ہی وہ جواب دینے لگیں تو وہاں کاکروچ آ گیا۔ اس موقع پر […]
عالیہ بھٹ نے 23 فٹ لمبی ساڑھی پہننے کی مشکلات بیان کر دیں

اداکارہ عالیہ بھٹ ـــ فائل فوٹو بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے رواں سال میٹ گالا میں شاندار انداز میں ڈیبیو دیا اور 23 فٹ لمبی منفرد ساڑھی پہنے اس تقریب کے دوران سب کی توجہ کا مرکز بنیں۔ عالیہ بھٹ نے کچھ عرصہ پہلے بھارت کے مشہور کامیڈی شو’دی گریٹ انڈین کپل […]
ہمارے لیے جسٹس منصور اتنے ہی قابلِ احترام ہیں جتنے فائز عیسیٰ ہیں، شرجیل میمن

شرجیل انعام میمن— فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہمارے لیے جسٹس منصور اتنے ہی قابلِ احترام ہیں جتنے فائز عیسیٰ ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں عدالتوں سے شکوے ضرور ہیں مگر ہم نے عدالتوں پر حملے نہیں کیے، ہم […]
سعودی عرب جانے کیلئے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا

—فائل فوٹو سعودی عرب جانے کے لیے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کرنے پر مسافروں نے بتایا کہ وہ سعودی عرب سے اسپین جا رہے تھے۔ انسانی اسمگلروں نے سوشل میڈیا پر دھندا جما لیا فیس […]
پی ٹی آئی نے پریکٹس پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ بیرسٹر گوہر کی درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور سیکریٹری صدرِ مملکت کو فریق بنایا گیا ہے۔ یہ بھی […]
کے الیکٹرک کی ٹیکس وصولی آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے: درخواست گزار کے دلائل

—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ کے الیکٹرک کے پاس صرف ڈسٹری بیوشن کا لائسنس ہے، کے الیکٹرک ٹیکس وصولی نہیں کر سکتی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو […]
کورنگی: فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹا زخمی ہونے کا مقدمہ درج

ـــ فائل فوٹو کورنگی کراسنگ پرفائرنگ سے باپ جاں بحق اور بیٹے کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں درج کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی توحید رحمٰن نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ کراچی: بینک سے رقم نکلوانے […]