عامر خان کے بھائی فیصل کے گمراہ کن بیانات، خان فیملی کا دوٹوک ردعمل

عامر-خان-کے-بھائی-فیصل-کے-گمراہ-کن-بیانات،-خان-فیملی-کا-دوٹوک-ردعمل

—فائل فوٹو بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار عامر خان کے خاندان نے اِن کے بھائی، فیصل خان کے حالیہ متنازع بیانات پر باضابطہ طور پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اِنہیں ’تکلیف دہ اور گمراہ کُن‘ قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ مسٹر پرفیکشنسٹ، عامر خان کے بھائی فیصل خان نے حال ہی میں […]

جینیفر لوپیز کے حُسن کا راز بے نقاب

جینیفر-لوپیز-کے-حُسن-کا-راز-بے-نقاب

—فائل فوٹو امریکی گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے خطیر رقم خرچ کر رہی ہیں، ماہرین کی ٹیم ہمہ وقت ان کے ساتھ رہتی ہے۔ اسٹار میگزین کی رپورٹ کے مطابق بین ایفلیک سے طلاق کے بعد 56 سالہ جینیفر اپنی ہاٹ گرل سمر پوسٹ (ایک ذہنیت جس میں اعتماد، […]

’جان ہے تو جہاں ہے‘، علی ظفر کی مداحوں کو صحت مند طرز زندگی اپنانے کی اپیل

’جان-ہے-تو-جہاں-ہے‘،-علی-ظفر-کی-مداحوں-کو-صحت-مند-طرز-زندگی-اپنانے-کی-اپیل

—فائل فوٹو پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے مداحوں کو صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کی اپیل کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نامور گلوکار کا کہنا تھا کہ ابھی میں نے ایک آرٹیکل پڑھا جس میں یہ درج تھا کہ ’پاکستان میں حالیہ اعداد […]

اسلام آباد: ایف نائن پارک کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے منتخب

اسلام-آباد:-ایف-نائن-پارک-کرکٹ-اسٹیڈیم-کی-تعمیر-کیلئے-منتخب

—فائل فوٹو کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایف نائن پارک کو کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے منتخب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی ماہرانہ رائے کے لیے راشد لطیف کو آن بورڈ لے لیا۔ اسٹیڈیم ڈیزائن اور تکنیکی پہلوؤں کے حوالے سے راشد لطیف سی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی

وزیراعظم-شہباز-شریف-نے-پاکستان-کے-نئے-سفیروں-کی-تعیناتی-کی-منظوری-دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سفارش پر دو تعیناتیوں کے لیے بھیجی گئی سمری منظور کر لی گئی ہے، پاکستان نے متحدہ عرب امارات اور روس میں نئے سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا […]

نیپرا کا سیپکو اور حیسکو پر ساڑھے 9 کروڑ کا جرمانہ

نیپرا-کا-سیپکو-اور-حیسکو-پر-ساڑھے-9-کروڑ-کا-جرمانہ

— فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سیپکو اور حیسکو پر مجموعی طور پر ساڑھے 9 کروڑ روپے کے جرمانے عائد کر دیے۔ نیپرا نے سیپکو اور حیسکو پر نقصانات کم نہ کرنے اور ریکوری میں بہتری نہ لانے پر جرمانے عائد کیے ہیں۔ پولز کی ارتھنگ اور حفاظتی معیارات سے متعلق عملدرآمد […]

حکومت پریشر میں نہیں آئے گی، کسی کو بدمعاشی نہیں کرنے دے گی: شرجیل میمن

حکومت-پریشر-میں-نہیں-آئے-گی،-کسی-کو-بدمعاشی-نہیں-کرنے-دے-گی:-شرجیل-میمن

—فائل فوٹو  سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت پریشر میں نہیں آئے گی، کسی کو بدمعاشی نہیں کرنے دے گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے جنرل نشستوں پر بھی اقلیتوں کو نمائندگی دی، […]

پنجاب میں مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل 13 اگست سے شروع ہونیکا امکان، فلڈ ایڈوائزری جاری

پنجاب-میں-مون-سون-بارشوں-کا-ساتواں-اسپیل-13-اگست-سے-شروع-ہونیکا-امکان،-فلڈ-ایڈوائزری-جاری

—فائل فوٹو پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے نئی فلڈ ایڈوائزری جاری کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج، راوی، چناب، جہلم اور ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کی صورتحال ہے۔ مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل 13 اگست سے شروع ہو گا۔ بارشوں کے باعث پنجاب کے […]

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی 14 اگست کو کنونشن کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

لاہور-ہائیکورٹ:-پی-ٹی-آئی-کی-14-اگست-کو-کنونشن-کی-اجازت-نہ-دینے-کیخلاف-درخواست-نمٹا-دی-گئی

—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 14 اگست کو کنونشن کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ جسٹس خالد اسحاق نے پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو کل شام سے پہلے پی ٹی آئی […]

ماضی کی اداکارہ نرما اب کہاں ہیں اور کیسی دکھائی دیتی ہیں؟

ماضی-کی-اداکارہ-نرما-اب-کہاں-ہیں-اور-کیسی-دکھائی-دیتی-ہیں؟

— فائل فوٹو پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی مشہورِ زمانہ اداکارہ نرما حال ہی میں منظرِ عام پر آئی ہیں۔ اداکارہ نے تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی گلوکار شازیہ منظور کے مشہور گانے ’بتیاں بجائی رکھ دی وے‘ پر اسٹیج ڈانس پرفارمنس سے خوب شہرت حاصل کی تھی۔ انہیں آخر مرتبہ 2014 میں ریلیز […]