ماضی کی اداکارہ نرما اب کہاں ہیں اور کیسی دکھائی دیتی ہیں؟

ماضی-کی-اداکارہ-نرما-اب-کہاں-ہیں-اور-کیسی-دکھائی-دیتی-ہیں؟

— فائل فوٹو پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی مشہورِ زمانہ اداکارہ نرما حال ہی میں منظرِ عام پر آئی ہیں۔ اداکارہ نے تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی گلوکار شازیہ منظور کے مشہور گانے ’بتیاں بجائی رکھ دی وے‘ پر اسٹیج ڈانس پرفارمنس سے خوب شہرت حاصل کی تھی۔ انہیں آخر مرتبہ 2014 میں ریلیز […]

دوسرا ون ڈے: حسن علی نے ویسٹ انڈیز سے شکست کی وجہ کم رنز کو قرار دیدیا

دوسرا-ون-ڈے:-حسن-علی-نے-ویسٹ-انڈیز-سے-شکست-کی-وجہ-کم-رنز-کو-قرار-دیدیا

فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ہمارے رنز کچھ کم تھے، اگر رنز 200 یا 210 رنز ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا۔ دوسرے ون ڈے میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ہمارے لیے یہ ایک مشکل دن تھا، ہم نے جس طرح بولنگ کی ہے میں سمجھتا ہوں کہ […]

خوبصورتی مسکراہٹ اور بالوں کے بغیر سر سے بھی جھلکتی ہے: انجلین ملک

خوبصورتی-مسکراہٹ-اور-بالوں-کے-بغیر-سر-سے-بھی-جھلکتی-ہے:-انجلین-ملک

تصاویر:سوشل میڈیا  پاکستانی معروف ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنفہ اور اداکارہ انجلین ملک نے بہادری سے کینسر کے خلاف جدوجہد کا سفر مداحوں کیساتھ شیئر کردیا۔ موذی مرض کینسر سے زندگی کی جنگ لڑنے والی انجلین ملک نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بعض اوقات خوبصورتی ایک ہلکی مسکراہٹ […]

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے میچ میں 2 غیر معمولی کیچز وائرل

آسٹریلیا-اور-جنوبی-افریقہ-کے-میچ-میں-2-غیر-معمولی-کیچز-وائرل

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دو غیر معمولی کیچز وائرل ہوگئے۔ وائرل ہونے والے دونوں کیچز میں سے ایک کیچ آسٹریلیا کے گلین میکسویل اور ایک کیچ اسٹینڈ میں تماشائی نے پکڑا۔ کمنٹیٹرز اور کرکٹ فینز نے کیچز کو ناقابل یقین اور مدتوں یاد رہنے والا قرار […]

امریکی ریپر ٹی ہُڈ قتل، موت سے قبل قبرستان سے پُراسرار تصویر وائرل

امریکی-ریپر-ٹی-ہُڈ-قتل،-موت-سے-قبل-قبرستان-سے-پُراسرار-تصویر-وائرل

—فائل فوٹو امریکی ریاست جارجیا کے علاقے اسٹون ماؤنٹین اور سنیل ویل سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے ریپر ٹی ہُڈ کو ان کے گھر کے قریب فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، ان کی قبرستان سے آخری انسٹاگرام پوسٹ وائرل ہوگئی۔  33 سالہ ریپر کی موت کی تصدیق ان کی والدہ نے کی، جس […]

دل میں خلش ہو تو اظہار کردیں، چاہیں تو رولیں: صبا قمر

دل-میں-خلش-ہو-تو-اظہار-کردیں،-چاہیں-تو-رولیں:-صبا-قمر

— فائل فوٹو پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ صبا قمر نے ذاتی تجربے کی روشنی میں اپنے چاہنے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر دل میں کوئی رنج و غم، یا خلش ہو تو اسے دل میں دبا کر رکھنے کے بجائے اس کا اظہار کردیں کیونکہ یہ بوجھ آپ کی صحت کو […]

طلاق کے دن ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیٹ کی پیشکش کی: برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کا انکشاف

طلاق-کے-دن-ڈونلڈ-ٹرمپ-نے-ڈیٹ-کی-پیشکش-کی:-برطانوی-اداکارہ-ایما-تھامسن-کا-انکشاف

—فائل فوٹوز  آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکارہ ایما تھامسن نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1998ء میں ان سے ڈیٹ پر چلنے کی پیشکش اِس دن کی تھی جس دن ان کی طلاق کا عمل مکمل ہوا تھا۔ سوئٹزرلینڈ میں لوکارنو فلم فیسٹیول کے دوران ایما تھامسن کو کیریئر کے دوران […]

ڈمپرز جلانے کے واقعے میں 14 سے 15 افراد گرفتار ہیں: ترجمان سندھ حکومت

ڈمپرز-جلانے-کے-واقعے-میں-14-سے-15-افراد-گرفتار-ہیں:-ترجمان-سندھ-حکومت

—فائل فوٹو ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ ڈمپرز کو جلانے کے واقعے میں 14 سے 15 افراد گرفتار ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 2  تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیا ہے، ایف بی ایریا تھانہ اور یوسف پلازہ تھانہ کے ایس ایچ اوز کو […]

بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا بیان مضحکہ خیز ہے کہ اس پر کیا تبصرہ کیا جائے: سینیٹر عرفان صدیقی

بھارتی-فضائیہ-کے-سربراہ-کا-بیان-مضحکہ-خیز-ہے-کہ-اس-پر-کیا-تبصرہ-کیا-جائے:-سینیٹر-عرفان-صدیقی

—فائل فوٹو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بھارتی ایئر چیف کے بیان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا بیان مضحکہ خیز ہے، اس پر کیا تبصرہ کیا جائے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ کو 3 ماہ گزر […]

گلگت: دنیور نالے میں جاں بحق ہونیوالے 7 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

گلگت:-دنیور-نالے-میں-جاں-بحق-ہونیوالے-7-افراد-کی-نماز-جنازہ-ادا-کردی-گئی

—فائل فوٹو  گلگت کے دنیور منوگاہ نالے میں لینڈسلائیڈنگ کے سبب ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے 7 افراد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت کے  ترجمان کے مطابق دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے جاں بحق 7 افراد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے، نمازجنازہ […]