والی بال انڈر 19 ورلڈ کپ میں متنازع ریفریئنگ، فیڈریشن کا ایف آئی وی بی کو خط لکھنے کا فیصلہ

—فائل فوٹو پاکستان والی بال فیڈریشن نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں متنازع ریفریئنگ پر ایف آئی وی بی کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین والی بال فیڈریشن چوہدری یعقوب کا کہنا ہے کہ ریفری کے متنازع فیصلوں پر عالمی باڈی کو خط لکھ کر احتجاج کریں گے۔ انڈر 19 والی بال چیمپئن […]
پاکستان نے بھارتی لوک سبھا میں آپریشن سندور سے متعلق بیانات کو مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی لوک سبھا میں آپریشن سندور سے متعلق بیانات کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے الزامات اور اشتعال انگیز دعوے بے بنیاد ہیں، بھارتی بیانات حقائق مسخ کرنے اور جارحیت کو جواز دینے کی کوشش ہیں۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پہلگام […]
راولپنڈی: خاتون کا قتل: لاش قبرستان لے جانے کی ویڈیو پولیس نے حاصل کرلی

—فائل فوٹو راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں خاتون کے قتل کے واقعے میں پولیس نے خاتون کی لاش قبرستان لے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں موجود افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیے راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کا قتل، […]
علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج رات طلب کر لیا

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج رات طلب کر لیا۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اسمبلی اجلاس سے بائیکاٹ کا فیصلہ تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوا۔ تحریک […]
علیزے شاہ اور منسا ملک کا جھگڑا شدت اختیار کر گیا، ہتک عزت کا نوٹس جاری

—فائل فوٹوز علیزے شاہ اور منسا ملک کا جھگڑا شدت اختیار کر گیا، منسا ملک نے ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا ہے جس میں علیزے سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اداکارہ اور ماڈل علیزے شاہ اپنے مختصر مگر متنازع کیریئر میں کئی بار خبروں کی زینت بن چکی ہیں، حال ہی میں […]
توثیق حیدر نے شادیوں کو لے کر معاشرے کے دوہرے میعار کو اُجاگر کردیا

توثیق حیدر — فائل فوٹو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اور سینئر میزبان و اداکار توثیق حیدر غیر شادی شدہ مرد و خواتین کے ساتھ معاشرے کے منافقانہ سلوک پر بول پڑے۔ حال ہی میں سینیئر میزبان نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور سمیت معاشرے کے دوہرے معیار کو اُجاگر […]
سیلینا گومز نے اپنے برانڈ کا پہلا پرفیوم متعارف کروادیا

معروف امریکی گلوکارہ، اداکارہ اور کاروباری شخصیت سیلینا گومز نے اپنے کاسمیٹک برانڈ ریئر بیوٹی کی نئی کیٹیگری کا پہلا پرفیوم متعارف کروادیا، جس کا نام Rare Eau de Parfum رکھا گیا ہے۔ سیلینا گومز نے انسٹاگرام پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اس لمحے کا برسوں سے خواب دیکھ رہی تھی اور بالآخر آپ سب […]
میری بیٹی کو 24 گھنٹوں میں 2 بار دل کا دورہ پڑا: عینی خالد کا انکشاف

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ عینی خالد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی 7 سالہ بیٹی کو 24 گھنٹوں کے دوران 2 بار دل کا دورہ پڑا۔ عینی خالد نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اپنی بیٹی عیشا کے بہادری کے سفر کی داستان […]
ٹام کروز اور آنا دے آرمس میں قربتیں بڑھنے لگیں

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا ٹام کروز اور آنا دے آرمس میں قربتیں بڑھنے لگی ہیں جس نے دوستی سے بڑھ کر رومانوی تعلقات کی افواہوں کو ہوا دے دی۔ ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ٹام کروز اور اسپینش اداکارہ آنا دے آرمس کی حالیہ ملاقاتوں نے شوبز انڈسٹری اور مداحوں میں ہلچل مچا دی، جنہیں […]
زارا نور عباس نے جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت کردی

فوٹو: فائل نامور اداکارہ زارا نور عباس نے جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت کرتے ہوئے اسے جدید دور کی تنہائی اور سماجی بیزاری کا بہترین حل قرار دیا ہے۔ ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں زارا نے لکھا، ’Joint family system for the win‘ (جوائنٹ فیملی سسٹم سب […]