پی ایس بی نے اسپورٹس فنڈنگ ریگولیشنز 2025ء نافذ کردیا

پی-ایس-بی-نے-اسپورٹس-فنڈنگ-ریگولیشنز-2025ء-نافذ-کردیا

—فائل فوٹو پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اسپورٹس فنڈنگ ریگولیشنز 2025ء نافذ کر دیا۔ ڈی جی پی ایس بی نے کہا کہ مقصد حکومتی وسائل کا شفاف، مؤثر اور کارکردگی پر استعمال یقینی بنانا ہے، کھیلوں میں میرٹ، احتساب اور منصفانہ تقسیم کے کلچر کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ ریگولیشنز کے مطابق فنڈنگ سے قبل سالانہ […]

مجھے پاکستانی کھانے کی جستجو کے سبب امریکی ایئرلائن نے طیارے سے اُتارا: روسی فائٹر کا انکشاف

مجھے-پاکستانی-کھانے-کی-جستجو-کے-سبب-امریکی-ایئرلائن-نے-طیارے-سے-اُتارا:-روسی-فائٹر-کا-انکشاف

— فائل فوٹو روس سے تعلق رکھنے والے سابق یو ایف سی چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال کے آغاز میں انہیں پاکستانی کھانوں کے سبب امریکی ایئرلائن نے طیارے سے اُتار دیا۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر […]

ٹی20 ریکنگ جاری، بھارت کے ابھیشیک شرما کا پہلا نمبر، بابر مزید نیچے چلے گئے

ٹی20-ریکنگ-جاری،-بھارت-کے-ابھیشیک-شرما-کا-پہلا-نمبر،-بابر-مزید-نیچے-چلے-گئے

فوٹو: فائل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم مزید نیچے چلے گئے۔ بھارت کے ابھیشک شرما بیٹرز میں نمبر ون پوزیشن پر ہیں، وہ آئی سی سی رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون پلیئر بنے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسری […]

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ-بینک-کا-شرح-سود-11-فیصد-پر-برقرار-رکھنے-کا-اعلان

’جیو نیوز‘ گریب اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ تمام معاشی اعشاریے دیکھ کر شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مئی […]

فرانس اور برطانیہ کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے: شیری رحمٰن

فرانس-اور-برطانیہ-کا-فلسطین-کو-تسلیم-کرنے-کا-فیصلہ-خوش-آئند-ہے:-شیری-رحمٰن

— فائل فوٹو  سینیٹر شیری رحمٰن نے فلسطین سے متعلق فرانس اور برطانیہ کے مؤقف پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شیری رحمٰن نے اپنے ردعمل میں کہا کہ فرانس اور برطانیہ کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ظلم کی انتہا کے بعد بالآخر دنیا کو غزہ […]

سپریم کورٹ کا طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ

سپریم-کورٹ-کا-طلاق-یافتہ-بیٹی-کو-والد-کی-پینشن-حق-کی-بنیاد-پر-دینے-کا-فیصلہ

فائل فوٹو سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن شادی کی حیثیت سے نہیں بلکہ حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن دینے سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے سندھ حکومت کا امتیازی سرکلر کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس عائشہ […]

9 مئی مقدمات کی کارروائیوں پر تحفظات، شبلی فراز کا چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط

9-مئی-مقدمات-کی-کارروائیوں-پر-تحفظات،-شبلی-فراز-کا-چیف-جسٹس-آف-پاکستان-یحییٰ-آفریدی-کو-خط

— فائل فوٹو  قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ شبلی فراز نے خط میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو آگاہ کیا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات میں عدالتی کارروائیوں پر سنگین تحفظات ہیں، 9 مئی کے مقدمات میں بنیادی انسانی حقوق پامال ہو […]

کربلا میں اربعین کیلئے زمینی راستے سے جانے پر پابندی برقرار رہی تو 50 ارب روپے کا نقصان ہوگا: راجا ناصر عباس

کربلا-میں-اربعین-کیلئے-زمینی-راستے-سے-جانے-پر-پابندی-برقرار-رہی-تو-50-ارب-روپے-کا-نقصان-ہوگا:-راجا-ناصر-عباس

—فائل فوٹو  سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ کربلا میں اربعین کے لیے زمینی راستے سے جانے پر پابندی برقرار رہی تو 50 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں علامہ ناصر عباس نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ  کربلا میں اربعین […]

سب سے بڑا قصور یہ ہے کہ میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں، جمشید دستی

سب-سے-بڑا-قصور-یہ-ہے-کہ-میں-بانی-پی-ٹی-آئی-کے-ساتھ-ہوں،-جمشید-دستی

فائل فوٹو جمشید دستی نے کہا ہے کہ سب سے بڑا قصور یہ ہے کہ میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ حالات ہمارے لیے بڑے سخت ہیں، الیکشن کمیشن نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے، مجھے عدالتوں سے پوری امید […]

جشن آزادی پر گاڑی، دکان یا عمارت کی بہتر سجاوٹ پر انعام دیا جائے گا: مراد علی شاہ

جشن-آزادی-پر-گاڑی،-دکان-یا-عمارت-کی-بہتر-سجاوٹ-پر-انعام-دیا-جائے-گا:-مراد-علی-شاہ

’جیو نیوز‘ گریب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جشن آزادی پر گاڑی، دکان یا عمارت کی بہتر سجاوٹ پر انعام دیا جائے گا۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری اور نجی عمارت پر جھنڈے لگائے جائیں گے، ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں تقریبات ہوں گی، پرچم […]