پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا اگلی فائٹ کا اعلان

پاکستانی-باکسر-عثمان-وزیر-کا-اگلی-فائٹ-کا-اعلان

عثمان وزیر—فائل فوٹو پاکستان کے بین الاقوامی پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان وزیر ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ ٹائٹل کے لیے رنگ میں اتریں گے، ٹائٹل فائٹ 30 اگست کو بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہو گی۔ عثمان وزیر ٹاپ رینک انڈونیشین حریف فرنینڈس کا سامنا […]

گلگت: ہوشے ویلی میں لیلی پیک سر کرنے کے دوران جرمن خاتون کوہ پیما ہلاک ہوگئی

گلگت:-ہوشے-ویلی-میں-لیلی-پیک-سر-کرنے-کے-دوران-جرمن-خاتون-کوہ-پیما-ہلاک-ہوگئی

فوٹو: انسٹاگرام  گلگت میں ہوشے ویلی میں لیلی پیک سر کرنے کے دوران جرمن خاتون کوہ پیما ’’لورا‘ ہلاک ہوگئی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت کا کہنا ہے کہ  جرمن کوہ پیما لورا ہلاک ہوگئی ہے، کوہ پیماؤں کی ریسکیو مشن ٹیم جب میت نیچے لائے گی تو ہمیں اطلاع کرے گی۔ ترجمان کا کہنا […]

ایکسپو 2025 اوساکا میں پاکستانی پویلین نے عالمی سطح پر ملکی وقار میں اضافہ کیا، سید فیروز عالم

ایکسپو-2025-اوساکا-میں-پاکستانی-پویلین-نے-عالمی-سطح-پر-ملکی-وقار-میں-اضافہ-کیا،-سید-فیروز-عالم

جاپان کے شہر اوساکا میں ہونے والی عالمی نمائش ایکسپو 2025 میں پاکستان کے پویلین نے دنیا بھر میں پاکستان کی مثبت شناخت کو اجاگر کیا ہے۔  یہ بات پاک جاپان بزنس فورم کے ڈائریکٹر اور پاکستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے اعزازی مشیر سید فیروز عالم شاہ نے ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ […]

سرکاری حج ساڑھے 11 لاکھ سے ساڑھے 12 لاکھ روپے تک ہوگا، حج پالیسی منظور

سرکاری-حج-ساڑھے-11-لاکھ-سے-ساڑھے-12-لاکھ-روپے-تک-ہوگا،-حج-پالیسی-منظور

—فائل فوٹو اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا، جس میں کابینہ نے ایجنڈے پر موجود بہت سے دوسرے امور کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026ء اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس پالیسی 2025ء کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

زمبابوے ٹیسٹ اسکواڈ میں برینڈن ٹیلر کی واپسی

زمبابوے-ٹیسٹ-اسکواڈ-میں-برینڈن-ٹیلر-کی-واپسی

برینڈن ٹیلر—فائل فوٹو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں زمبابوے کے ٹیسٹ اسکواڈ میں برینڈن ٹیلر کی واپسی ہوئی ہے۔ زمبابوے کرکٹ کے مطابق برینڈن ٹیلر کی اسکواڈ میں واپسی پر خوشی ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں برینڈن ٹیلر اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ زمبابوے کرکٹ کا کہنا ہے کہ […]

بد قسمتی سے ضم اضلاع میں امن قائم نہیں ہو پایا، علی امین گنڈاپور

بد-قسمتی-سے-ضم-اضلاع-میں-امن-قائم-نہیں-ہو-پایا،-علی-امین-گنڈاپور

فائل فوٹو۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے ضم اضلاع میں امن قائم نہیں ہو پایا، ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ دہشت گر دی ہے۔ پشاور سے ویڈیو پیغام میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ فوج، پولیس اور ہمیں مل کر امن قائم […]

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار خطرناک ملزمان گرفتار

کراچی:-سی-ٹی-ڈی-کی-کارروائی،-چار-خطرناک-ملزمان-گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے کراچی میں انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کے دوران ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پر کارروائی کر کے چار خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان 18 مئی 2025 کو بدین میں عبدالرحمان نامی شخص کے قتل میں ملوث ہیں۔  سی […]

ملتان: 8 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنیوالے ملزم نے خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا

ملتان:-8-سالہ-بچی-کے-ساتھ-نازیبا-حرکت-کرنیوالے-ملزم-نے-خود-کو-گولی-مار-کر-زخمی-کرلیا

فوٹو اسکرین گریب : جیو نیوز  ملتان میں 8 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے ملزم نے خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا۔ ملتان کے علاقے رشید آباد میں راہ چلتی 8 سال کی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کا واقعہ پیش آیا تھا۔ قصور: بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنیوالا ملزم […]

عمرکوٹ: جج کا تھانے پر چھاپہ، نوجوان بازیاب

عمرکوٹ:-جج-کا-تھانے-پر-چھاپہ،-نوجوان-بازیاب

—علامتی فوٹو عمر کوٹ میں سیشن کورٹ کے سول جج ون کنری نے تھانے پر چھاپہ مار کر نوجوان کو بازیاب کرا لیا۔ مذکورہ نوجوان کی والدہ نے عدالت میں اس کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ یہ بھی پڑھیے رضویہ تھانے پر مجسٹریٹ کا چھاپہ، شہری بازیاب والدہ نے درخواست میں کہا […]

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے سیلاب کا خطرہ

گلگت-بلتستان-اور-خیبر-پختونخوا-میں-گلیشیائی-جھیلوں-کے-پھٹنے-سے-سیلاب-کا-خطرہ

—فائل فوٹو نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے 3 اگست تک موسمی صورتِ حال اور ممکنہ خطرات پر الرٹ جاری کر دیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے علاقوں کےلیے گلیشیائی جھیلوں کے سیلاب کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے […]