لاہور: طلبہ فارن اسکالرشپ پر ڈپلومہ کیلئے جنوبی کوریا جا سکیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

فائل فوٹو اب طلبہ فارن اسکالرشپ پر ڈپلومہ کے لیے جنوبی کوریا جا سکیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اب صوبے پنجاب کے طلبہ فارن اسکالرشپ پر ڈپلومہ کے لیے جنوبی کوریا جا سکیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب اور کوریا کے مابین فنی کورسز […]
بجٹ عوام دوست ہے، بلال اظہر کیانی

تصویر: جیو نیوز اسکرین گریب وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ بجٹ عوام دوست ہے، وزیراعظم کی کوششوں سے معیشت میں بہتری آئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ موجودہ بجٹ اس ایوان میں زیرِ بحث ہے، قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس جلد […]
فضا علی نے جواد احمد کو دھوبی کہہ دیا، گلوکار کا کرارا جواب

—فائل فوٹوز اداکارہ و میزبان فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد نے کرارا جواب دے دیا۔ ایک شو میں اداکارہ و میزبان فضا علی نے مختلف فنکاروں اور اینکرز پر سیاسی جھکاؤ کا الزام لگاتے ہوئے کئی دلچسپ تبصرے کیے، شو میں گلوکار جواد احمد بھی شریک تھے۔ اس دوران انہوں نے معروف […]
گورنر ہاؤس میں دفاتر کو تالہ لگانے کا معاملہ، اویس قادر شاہ عدالت پہنچ گئے

— فائل فوٹو گورنر سندھ کے دفتر کو تالہ لگانے پر قائم مقام گورنر سندھ اور اسپیکر سندھ اسمبلی اویس شاہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے فوری سماعت کی درخواست کی، جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ 2 جون سے […]
ورلڈ بینک کے تعاون اور سماجی بہتری کیلئے سرمایہ کی فراہمی پر شکریہ ادا کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب—فائل فوٹو سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کے تعاون اور سماجی بہتری کے لیے سرمایہ کی فراہمی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ لاہور میں مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ورلڈ بینک کے نمائندوں نے شرکت کی، اجلاس میں […]
وزیراعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت

—فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں اضافے کے لیے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت دے دی۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں پی این ایس سی کی کارکردگی پر بریفنگ کے دوران بتایا گیا […]
گورنر ہاؤس میں دفاتر پر تالے، کامران ٹیسوری کا مؤقف سامنے آگیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس ہمیشہ عوام کےلیے کھلا ہے۔ اویس قادر شاہ بطور اسپیکر اور ذاتی حیثیت میں قابلِ احترام ہیں۔ ترجمان گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ کو صورتحال سے متعلق غلط فہمی ہوئی، اجلاس میں شرکت کےلیے سیکریٹری داخلہ، آئی جی، […]
عدالت نے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

—فائل فوٹو راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد قتل کے مقدمے میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ سول جج راولپنڈی احسن رضا نے پولیس کے مزید 7 روز کے جسمانی […]
آج شام سے پنجاب میں پری مون سون کا آغاز ہوگا: پی ڈی ایم اے

— فائل فوٹو پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ آج شام سے پنجاب میں پری مون سون کا آغاز ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 23 جون تک پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارش کے امکانات ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، […]
وزراء کی عدم موجودگی، پی ٹی آئی کا سینیٹ سے واک آؤٹ

— فائل فوٹو وزراء کی عدم موجودگی پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ سے واک آؤٹ کردیا۔ ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے وزراء کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت دی کہ حکومت کی جانب سے وزراء فوری ایوان […]