فیصل آباد: نہروں میں نہانے کے دوران ہلاکتوں میں تشویشناک اضافہ ہوا

فیصل-آباد:-نہروں-میں-نہانے-کے-دوران-ہلاکتوں-میں-تشویشناک-اضافہ-ہوا

—فائل فوٹو  فیصل آباد کی نہروں میں نہانے کے دوران ہلاکتوں میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے۔ گرمی کے موسم میں نہروں میں نہانا ایک عام تفریح ہے تاہم پانی کی زیادہ مقدار اور تیز بہاؤ کی وجہ سے ڈوبنے کے واقعات میں اضافہ تشویشناک ہے۔ ریسکیو 1122 کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ […]

وزیراعلیٰ سندھ کا سفارتی مشن سے آج وطن واپسی پر بلاول بھٹو کا شاندار استقبال کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ-سندھ-کا-سفارتی-مشن-سے-آج-وطن-واپسی-پر-بلاول-بھٹو-کا-شاندار-استقبال-کرنے-کا-اعلان

—فائل فوٹو  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سفارتی مشن سے آج وطن واپسی پر سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال کرنے کا اعلان کیا ہے۔  میڈیا سے گفتگو کے دوران مراد علی شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو نے انٹرنیشنل میڈیا پر پاکستان کا مؤثر انداز میں مؤقف پیش کیا […]

حارث رؤف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں، جنرل مینجر میلبرن اسٹارز

حارث-رؤف-میلبرن-اسٹارز-کے-فین-فیورٹ-کھلاڑی-ہیں،-جنرل-مینجر-میلبرن-اسٹارز

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز کے جنرل مینیجر میکس ایبٹ کا کہنا ہے کہ حارث رؤف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں، سب انہیں پسند کرتے ہیں اس لیے انہیں میلبرن اسٹارز سے جانے نہیں دیا گیا۔ میکس ایبٹ نے میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو سے ملاقات

چیئرمین-پی-سی-بی-محسن-نقوی-کی-فیفا-کے-صدر-گیانی-انفانٹینو-سے-ملاقات

—فائل فوٹو  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ فٹبال کی عالم تنظیم فیفا کے صدر نے جلد پاکستان آنے کا وعدہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی واشنگٹن میں فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو سے ملاقات ہوئی۔ محسن نقوی نے بتایا کہ فیفا کے […]

کامران ٹیسوری دفاتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، گورنر کو یہ حرکت زیب نہیں دیتی: اویس قادر شاہ

کامران-ٹیسوری-دفاتر-کی-چابیاں-ساتھ-لے-گئے،-گورنر-کو-یہ-حرکت-زیب-نہیں-دیتی:-اویس-قادر-شاہ

— فائل فوٹو قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ محرم میں امن و امان سے متعلق گورنر ہاؤس میں آج اہم اجلاس طلب کیا تھا تاہم عملے نے بتایا کہ کامران ٹیسوری دفاتر کی چابیاں بھی ساتھ لے گئے ہیں۔ اس حوالے سے اویس قادر شاہ نے کہا کہ یہ آئینی منصب ہے […]

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال، کراچی کو پانی کی فراہمی شروع

دھابیجی-پمپنگ-اسٹیشن-پر-بجلی-بحال،-کراچی-کو-پانی-کی-فراہمی-شروع

— فائل فوٹو  کےالیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال کر دی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق کےالیکٹرک نے 52 گھنٹوں کے بعد مکمل بجلی بحال کی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن نے بتایا کہ کےالیکٹرک نے گزشتہ رات 3 بجے اپنا کام مکمل کیا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی بحال ہونے کے بعد شہر […]

سیوریج کا ناقص نظام: عطا آباد جھیل کنارے ایک ریزورٹ سیل

سیوریج-کا-ناقص-نظام:-عطا-آباد-جھیل-کنارے-ایک-ریزورٹ-سیل

—فائل فوٹو  ناقص سیوریج نظام کے باعث عطا آباد جھیل کے کنارے ایک ریزورٹ سیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ضوابط کی خلاف ورزی پر ریزورٹ پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ رواں ہفتے پاکستان کے سیاحتی مقام عطاء آباد جھیل میں ہوٹل کی نکاسی کا پانی […]

ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز، گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان

ملک-بھر-میں-پری-مون-سون-سیزن-کا-آغاز،-گرمی-کا-زور-ٹوٹنے-کا-امکان

—فائل فوٹو  ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کی جانب سے آئندہ تین دن کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق صوبۂ بلوچستان، پنجاب، خیبر […]

کراچی: آج موسم مرطوب اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی:-آج-موسم-مرطوب-اور-مطلع-ابر-آلود-رہنے-کا-امکان

— فائل فوٹو  شہر قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی: موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان […]

ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد جعفر ایکسپریس کو روانہ کردیا گیا

ریسکیو-آپریشن-مکمل-ہونے-کے-بعد-جعفر-ایکسپریس-کو-روانہ-کردیا-گیا

— فائل فوٹو شکارپور میں رات گئے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اترگئی تھی، تاہم امدادی کارروائیوں کے بعد ٹرین کو پشاور روانہ کردیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد سندھ بلوچستان ریلوے اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک بحال کردیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے […]