اداکارہ عائشہ خان کے انتقال سے متعلق پولیس کا بیان سامنے آ گیا

—فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک 7 میں واقع فلیٹ سے اداکارہ عائشہ خان کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر اداکارہ کی موت طبعی معلوم ہوتی ہے، میڈیکل رپورٹ کے بعد موت کی حقیقی وجہ سامنے آئے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فلیٹ سے شواہد اکٹھے کر […]
آج مانا گیا پی ٹی آئی دور میں چیزوں پر بہتر کام ہورہا تھا: عمر ایوب

—فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج مانا گیا ہے کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں چیزوں پر بہتر کام ہو رہا تھا۔ اسلام آباد میں ورلڈ بینک ماہرین سے ملاقات کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ وزارت کامرس نے ٹیرف کے معاملات پر بریفنگ […]
عدالت نے قائم مقام گورنر کو گورنر ہاوس سندھ کے مرکزی دفتر میں داخلے کی اجازت دیدی

— فائل فوٹو عدالت نے قائم مقام گورنر کو گورنر ہاوس سندھ کے مرکزی دفتر میں داخلے کی اجازت دیتے ہوئے پرنسپل سیکریٹری سے رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں قائم مقام گورنر اویس قادر شاہ کی گورنر سندھ کے دفتر کو تالا لگانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت آئینی بینچ کے […]
مظفرگڑھ: چائلڈ پورنوگرافی سے متاثرہ لڑکے کا پولیس سے رابطہ، ایک شخص زیر حراست

—فائل فوٹو صوبۂ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں چائلڈ پورنوگرافی سے متاثرہ لڑکے نے پولیس سے رابطہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکے نے دعویٰ کیا کہ کئی بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر ویڈیوز بنائی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکے کی شکایت پر ایک شخص کو حراست میں […]
عدالت نے خاتون کو تھپڑ مارنیوالے دکان دار پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا

—فائل فوٹو کراچی کی عدالت نے خاتون کو تھپڑ مارنے والے دکان دار پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق متاثرہ خاتون کلفٹن کے شاپنگ مال میں آرٹیفیشل جیولری خریدنے گئی تھی، متاثرہ خاتون کی جانب سے پسند کیے گئے جھمکوں کی قیمت پر بحث کے دوران دکان دار نے خاتون […]
امن امان سے متعلق اجلاس کرنے سے روکنا شرمناک ہے: ذوالفقار علی شاہ

— فائل فوٹو وزیرثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ کا کہنا ہے کہ امن امان سے متعلق اجلاس کرنے سے روکنا شرمناک ہے۔ ذوالفقار علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گورنر ہاؤس آئینی جگہ ہے، کسی جماعت کا سیکٹر یا یونٹ نہیں بننے دیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ قائم مقام گورنر […]
کنمنگ: چھٹے چین جنوبی ایشیا تعاون فورم کا انعقاد، پاکستان کی شرکت

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا چین کے شہر کنمنگ میں چھٹے چین جنوبی ایشیا تعاون فورم کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان نے بھی شرکت کی، فورم کا موضوع مشترکہ ترقی کےلیے تعاون اور شمولیت ہے۔ فورم میں پاکستان کی نمائندگی ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ عمران احمد صدیقی نے کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے بین الاقوامی قوانین توڑے: نفیسہ شاہ

— فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے بین الاقوامی قوانین توڑے۔ نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپنے خطاب میں ایران اسرائیل جنگ پر بات کی اور کہا کہ اسرائیل کو عالمی سطح پر استثنیٰ کیوں دیا […]
لاہور: طلبہ فارن اسکالرشپ پر ڈپلومہ کیلئے جنوبی کوریا جا سکیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

فائل فوٹو اب طلبہ فارن اسکالرشپ پر ڈپلومہ کے لیے جنوبی کوریا جا سکیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اب صوبے پنجاب کے طلبہ فارن اسکالرشپ پر ڈپلومہ کے لیے جنوبی کوریا جا سکیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب اور کوریا کے مابین فنی کورسز […]
بجٹ عوام دوست ہے، بلال اظہر کیانی

تصویر: جیو نیوز اسکرین گریب وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ بجٹ عوام دوست ہے، وزیراعظم کی کوششوں سے معیشت میں بہتری آئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ موجودہ بجٹ اس ایوان میں زیرِ بحث ہے، قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس جلد […]