ڈسٹ سسپنشن سسٹم 15 جدید اینٹی اسموگ گنز کے ساتھ لاہور پہنچ گیا

فوٹو سوشل میڈیا وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا کا پہلا آزمودہ ڈسٹ سسپنشن سسٹم 15 جدید اینٹی اسموگ گنز کے ساتھ لاہور پہنچ چکا ہے۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اینٹی اسموگ گنز ماحولیات کے تحفظ کے لیے انقلابی قدم ہے۔ پنجاب […]
قاسم، سلیمان نے چند دن پہلے پاکستان کے ویزے کیلئے درخواست دی تھی، علیمہ خان

فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چند روز قبل قاسم اور سلیمان نے پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں ویزے کے لیے درخواست دی تھی۔ اپنے بیان میں علیمہ خان نے کہا کہ سفیر نے بتایا کہ وہ اس سلسلے میں اسلام […]
کالا شاہ کاکو کے قریب ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 25 مسافر زخمی

کالا شاہ کاکو کے قریب اسلام آباد ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 29 مسافر معمولی زخمی ہوئے ہیں، حادثے کے باعث ایک مسافر بوگی میں پھنس گیا تھا، جسے زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ ریسکیو کا کہنا ہے کہ […]
33 سال بعد شاہ رخ کو بالآخر پہلا نیشنل فلم ایوارڈ مل گیا

شاہ رخ خان—فائل فوٹو بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کو فلم جوان میں ان کے کردار کے لیے نیشنل فلم ایوارڈ مل گیا، جو ان کے شاندار کیریئر میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 71ویں نیشنل فلم ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا اور تین دہائیوں […]
ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں، بوڑھے کرداروں کی بھی ضرورت ہوتی ہے، ہیریسن فورڈ

عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکار ہیریسن فورڈ کا کہنا ہے کہ ان کا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں۔ 83 سالہ ہیریسن فورڈ گزشتہ 60 برسوں سے ہالی ووڈ کی فلم انڈسٹری میں موجود ہیں، لیکن ریٹائر ہونے کے حوالے سے وہ کہتے ہیں فی الحال ایسا کوئی منصوبہ نہیں ان کے مطابق اداکاری کے شعبے […]
تینوں بڑی پارٹیوں کو دیکھ لیا، ترقی نہیں دیکھی: مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل—فائل فوٹو عوام پاکستان پارٹی کے سیکریٹری جنرل مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جو 244 ارب روپے آپ نے چوری کیے وہ توعوام کو واپس کریں۔ تینوں بڑی پارٹیوں کو دیکھ لیا لیکن بہتری اور ترقی نہیں دیکھی۔ راولپنڈی میں عوام پاکستان پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
گڈانی جیٹی کا پانی آلودہ ہونے کے باعث گلابی رنگ کا ہوگیا

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔ گڈانی جیٹی کا پانی آلودہ ہونے کے باعث گلابی رنگ کا ہوگیا۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق جیٹی کے پانی کا رنگ تبدیل ہونے کے باعث بدبو پھیلنے لگی ہے۔ محکمہ ماحولیات کی جانب سے لوگوں کو پانی سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات عمران […]
بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے میڈیا نے بہترین کردار ادا کیا، بلاول بھٹو زرداری

فائل فوٹو۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے میڈیا نے بہترین کردار ادا کیا، شہید بےنظیر بھٹو صحافیوں کی تحریک میں ساتھ کھڑی رہیں، آج بھی آزادی صحافت کے حوالے سے چیلینجز ہیں۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا […]
کراچی: ملزم کے والد پولیس اہلکار کے قتل کا الزام مقتول سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام پر عائد تھا

—سینئر وکیل پر مسجد میں فائرنگ کا منظر، چھوٹی تصویر مقتل خواجہ شمس الاسلام کی ہے—ویڈیو گریب/فائل فوٹو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کے ملزم عمران آفریدی سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس کا والد نبی گل سندھ پولیس کا اہلکار تھا۔ تفتیشی حکام کے مطابق نبی […]
تعلیمی اداروں میں اسکاؤٹ یونٹ کا قیام لازمی قراردیا جائے، جسٹس ظفر راجپوت

قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کہا ہے کہ سند بھر کے تعلیمی اداروں میں اسکاؤٹ یونٹ کا قیام لازمی قرار دیا جائے تاکہ ہم مستقبل کے لیے اچھے معمار تیار کر سکیں۔ وہ سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسکاؤٹس آڈیٹوریم میں جشن آزادی کی تقریبات کے […]