آئین سے باہر نکلنے والے کو نہ حکمرانی کا حق ہے نہ ہم اسے تسلیم کریں گے، محمود خان اچکزئی

آئین-سے-باہر-نکلنے-والے-کو-نہ-حکمرانی-کا-حق-ہے-نہ-ہم-اسے-تسلیم-کریں-گے،-محمود-خان-اچکزئی

سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ سب کو ملک کا آئین ماننا ہوگا، جو بھی آئین کے دائرے سے باہر نکلے گا اسے نہ پاکستان پر حکمرانی کا حق ہے نہ ہم اسے تسلیم کریں گے۔ اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا […]

شروع میں لوگوں کا کہنا تھا کہ میں ہیرو جیسا نظر نہیں آتا: سنیل شیٹی

شروع-میں-لوگوں-کا-کہنا-تھا-کہ-میں-ہیرو-جیسا-نظر-نہیں-آتا:-سنیل-شیٹی

سنیل شیٹی—فائل فوٹو بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کا کہنا ہے کہ کیریئر کے شروع میں انہیں اپنی غیر روایتی شکل و صورت کی وجہ سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، بہت سے لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ ہیرو جیسے نظر نہیں آتے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کے مقابلے میں اسٹار کڈز کو آج خود […]

6 سال سے کوئی ہٹ فلم کیے بغیر آج بھی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون؟

6-سال-سے-کوئی-ہٹ-فلم-کیے-بغیر-آج-بھی-سب-سے-زیادہ-معاوضہ-لینے-والا-اداکار-کون؟

تصویر سوشل میڈیا۔ دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے امریکی کامیڈین اور اداکار ایڈم سینڈلر کی آخری باکس آفس پر ہٹ فلم 2019 میں آئی تھی، لیکن وہ اب بھی ہر سال ٹام کروز، رابرٹ ڈاؤنی جونیئر اور وین جانسن سے زیادہ کماتے ہیں۔ 2019 میں جب دنیا نے کوویڈ 19  کا نام […]

بلاوائیو ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دیدی

بلاوائیو-ٹیسٹ:-نیوزی-لینڈ-نے-زمبابوے-کو-9-وکٹ-سے-شکست-دیدی

—تصویر بشکریہ کرک انفو بلاوایو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہراکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ زمبابوے کی ٹیم نیوزی لینڈ کے پہلی اننگز کے اسکور 307 کے جواب میں دوسری اننگز میں 165 پر ڈھیر ہوگئی، نیوزی لینڈ نے 8 رنز کا […]

پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کا چارج دوبارہ سنبھال لیا

پروفیسر-ڈاکٹر-ضیاء-القیوم-نے-ایگزیکٹو-ڈائریکٹر-ایچ-ای-سی-کا-چارج-دوبارہ-سنبھال-لیا

اسلام آباد (غربی) کے سول جج کی جانب سے جاری عبوری حکم کی تعمیل میں پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے باضابطہ طور پر ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا چارج فوری طور پر دوبارہ سنبھال لیا ہے۔ ایچ ای سی کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ دفتر ی حکم نامے کے […]

چینی ماہرین کی مدد سے چاول کی نئی قسم ایجاد

چینی-ماہرین-کی-مدد-سے-چاول-کی-نئی-قسم-ایجاد

فوٹو فائل پنجاب یونیورسٹی کے شعبۂ پلانٹ بریڈنگ جینیٹکس نے چینی ماہرین کی مدد سے چاول کی نئی قسم ایجاد کر لی۔ چیئرمین شعبۂ پلانٹ بریڈنگ جینیٹکس پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد اشفاق کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اور چین کی وہان یونیورسٹی نے چاول کا نیا ہائبرڈ بیج تیار کر لیا ہے۔ پاکستانی سائنسدان ابتک سب سے […]

ٹُرتھ اینڈ ری کنسلیئیشن کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے، اعلامیہ آل پارٹیز کانفرنس

ٹُرتھ-اینڈ-ری-کنسلیئیشن-کمیشن-کا-قیام-عمل-میں-لایا-جائے،-اعلامیہ-آل-پارٹیز-کانفرنس

فوٹو: اسکرین گریب : جیو نیوز  تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر انتظام آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ کانفرنس کے بعد اپوزیشن رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حالات میں مشترکہ اعلامیہ جاری کر رہے ہیں جب اپوزیشن کو ختم کیا جارہا ہے، ہائبرڈ نظام […]

عمر ایوب کو چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے فون آیا تھا، بیرسٹر گوہر علی خان

عمر-ایوب-کو-چیف-جسٹس-سے-ملاقات-کیلئے-فون-آیا-تھا،-بیرسٹر-گوہر-علی-خان

بیرسٹر گوہر علی خان(فائل فوٹو)۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے عمر ایوب کو چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے فون آیا تھا۔  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمر ایوب کو چیف جسٹس سے ملاقات کا کہا گیا تھا، عمر […]

ورلڈ ماس ریسلنگ: پاکستان کے اسامہ بٹ نے سلور میڈل جیت لیا

ورلڈ-ماس-ریسلنگ:-پاکستان-کے-اسامہ-بٹ-نے-سلور-میڈل-جیت-لیا

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ منگولیا میں سلور میڈل جیتنے والے پاکستانی ریسلر اسامہ بٹ—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی ریسلر اسامہ بٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منگولیا میں جاری ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا۔ اسامہ بٹ نے قازقستان اور منگولیا کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ […]

سینئر وکیل کا قتل، فائرنگ کرنے والے ملزم کی نشاندہی ہوگئی

سینئر-وکیل-کا-قتل،-فائرنگ-کرنے-والے-ملزم-کی-نشاندہی-ہوگئی

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 6 میں فائرنگ سے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام جاں بحق ہوگئے، ان کا  بیٹا زخمی ہوگیا، فائرنگ کرنے والے ملزم کی نشاندہی ہوگئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سینئر وکیل خواخہ شمس الاسلام کے قتل کیس میں فائرنگ کرنے والے ملزم کی نشاندہی ہوگئی، ملزم کی شناخت […]