اسلام آباد، راولپنڈی، آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام-آباد،-راولپنڈی،-آزاد-کشمیر-میں-زلزلے-کے-جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی، آزاد کشمیر، مردان سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5، گہرائی 148.2 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش تھا۔ سوات، مالاکنڈ، دیر، مردان، ہری پور، ایبٹ […]

صدرِ مملکت سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات

صدرِ-مملکت-سے-وزیراعلیٰ-بلوچستان-کی-ملاقات

فائل فوٹو صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کراچی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے میں امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، رفتار اور معیار کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا […]

21 لاکھ سیلاب متاثرین کو گھر دے رہے ہیں، آصفہ

21-لاکھ-سیلاب-متاثرین-کو-گھر-دے-رہے-ہیں،-آصفہ

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ21 لاکھ بے گھر سیلاب متاثرین میں مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔ نواب شاہ میں سیلاب متاثرین میں مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم کے تحت سیلاب متاثرین کے […]

مضحکہ خیز اور جھوٹ پر مبنی اعلامیے کا حقیقت سے تعلق نہیں، وزیر اطلاعات

مضحکہ-خیز-اور-جھوٹ-پر-مبنی-اعلامیے-کا-حقیقت-سے-تعلق-نہیں،-وزیر-اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ مضحکہ خیز اور جھوٹ پر مبنی اعلامیے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ اپوزیشن اتحاد کی آل پارٹیز کانفرنس اعلامیہ پر ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات  نے کہا کہ جب ن لیگ کو حکومت ملی تو ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑا تھا۔ انہوں نے کہا […]

ایرانی صدر مسعود پزشکیاں آج پاکستان پہنچیں گے

ایرانی-صدر-مسعود-پزشکیاں-آج-پاکستان-پہنچیں-گے

ایرانی صدر مسعود پزشکیاں دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، ان کے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر اپنے قیام کے دوران صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے وفود کی […]

کراچی: دو دریا پر خودکشی کرنے والے ٹیچر کی تلاش جاری

کراچی:-دو-دریا-پر-خودکشی-کرنے-والے-ٹیچر-کی-تلاش-جاری

کراچی میں دو دریا پر سمندر میں دو بچوں کے ہمراہ مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے اسکول ٹیچر کی تلاش جاری ہے جبکہ دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، ڈوبنے والوں کے اہل خانہ جناح اسپتال پہنچ گئے۔ گزشتہ روز دو دریا پر سمندر میں کود کر مبینہ طور پر خودکشی کرنے […]

رضوان، بابر اعظم، نسیم شاہ، عبداللّٰہ شفیق فلوریڈا پہنچ گئے

رضوان،-بابر-اعظم،-نسیم-شاہ،-عبداللّٰہ-شفیق-فلوریڈا-پہنچ-گئے

—ویڈیو گریب قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، نسیم شاہ اور عبداللّٰہ شفیق فلوریڈا پہنچ گئے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز رواں ماہ شیڈول ہے۔ سیریز کا پہلا میچ 8 اگست کو ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز […]

قومی ویمن ٹیم کی بیٹر صدف شمس زخمی ہوگئیں

قومی-ویمن-ٹیم-کی-بیٹر-صدف-شمس-زخمی-ہوگئیں

صدف شمس—فائل فوٹوز قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹر صدف شمس زخمی ہو گئیں۔ انجری کی وجہ سے صدف شمس آئرلینڈ جانے والی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گی، ان کی جگہ شوال ذوالفقار کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز: آئرلینڈ کا پاکستان ویمن کیخلاف اسکواڈ کا اعلان آئر لینڈ […]

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ گلگت بلتستان کیلئے امدادی پیکیج دینے کا اعلان

وزیراعظم-کا-سیلاب-سے-متاثرہ-گلگت-بلتستان-کیلئے-امدادی-پیکیج-دینے-کا-اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ گلگت بلتستان کے لیے امدادی پیکج دینے کا اعلان کیا ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ مون سون سے جانی ومالی نقصانات پر جائزہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ حالیہ بارشوں میں ملک بھر خصوصا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں […]

طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کے بچوں سے متعلق سوالات اٹھا دیے

طلال-چوہدری-نے-بانی-پی-ٹی-آئی-کے-بچوں-سے-متعلق-سوالات-اٹھا-دیے

طلال چوہدری—فائل فوٹو وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے علیمہ خان کے بیان پر بانیٔ پی ٹی آئی کے بچوں سے متعلق سوالات اٹھا دیے۔ علیمہ خان کے بیان پر وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے پہلے کہا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے بچوں کے پاس […]