چین جنوبی ایشیا میں پہلے سے زیادہ فعال اور فیصلہ کن کردار ادا کر رہا ہے: مشاہد حسین سید

— فائل فوٹو چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین جنوبی ایشیا میں پہلے سے زیادہ فعال اور فیصلہ کن کردار ادا کر رہا ہے۔ مشاہد حسین نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو نئے حالات میں معاشی و سفارتی حکمت عملی اپنانا ہوگی، […]
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون اور فلڈ فیکٹ شیٹ جاری کردی

— فائل فوٹو پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے پنجاب) نے مون سون اور فلڈ کی صورتحال سے متعلق فیکٹ شیٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں فیصل آباد میں 100 ملی میٹر، گوجرانوالہ میں47 ملی میٹر بارش ہوئی۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ دریائے […]
غزہ میں جارحیت، اسرئیلی فنکاروں کا دنیا سے اپنے ہی ملک پر سخت پابندیوں کا مطالبہ

فائل فوٹو اسرائیلی فنکاروں اور دانشوروں نے اپنی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی فنکاروں اور دانشوروں نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی سے باز رکھے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر […]
پاک بھارت میچ منسوخی، شاہد آفریدی کی تصویر وائرل، لائن کنگ سے موازنہ

— اسکرین گریب بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025ء کے سیمی فائنل میں پاکستان سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا، جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی موجودگی کے سبب ڈبلیو سی ایل 2025ء کے سیمی فائنل […]
3 دن میں تین سزائیں ہوئیں اور 45 سال کی سزا سنائی گئی، بیرسٹر گوہر

فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 3 دن میں تین سزائیں ہوئیں اور 45 سال کی سزائیں سنائی گئیں۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یہ جو فیصلے آرہے ہیں اس سے […]
رینجرز و پولیس کی سہراب گوٹھ، گڈاپ ٹاؤن اور ناردرن بائی پاس پر کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار

— فائل فوٹو رینجرز اور پولیس کی سہراب گوٹھ، گڈاپ ٹاؤن اور ناردرن بائی پاس پر کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار ہوئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق مال بردار گاڑیوں کو لوٹنے اور ڈرائیورز کے اغواء میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز نے بتایا کہ ملزمان سے اسلحہ اور وارداتوں میں […]
فوٹوگرافر کے فہد مصطفیٰ پر سنگین الزامات

—فائل فوٹوز پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان فہد مصطفیٰ پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ فوٹو گرافر عمر سعید نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے سنگین الزامات لگادیے۔ فوٹوگرافر عمر سعید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ فہد مصطفیٰ نے انہیں سیٹ پر کئی […]
اوپرا ونفرے کو سونامی انخلا کے دوران نجی سڑک نہ کھولنے پر شدید تنقید کا سامنا

—فائل فوٹو معروف امریکی ٹی وی میزبان اوپرا ونفرے کو سوشل میڈیا پر اس وقت شدید تنقید کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جزیرہ نما امریکی ریاست ہوائی میں سونامی وارننگ کے بعد شدید ٹریفک جام کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، ایسے میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اوپرا ونفرے […]
فٹبال کے شوق نے نازیہ بتول کو چکوال کے گاؤں سے لاہور شفٹ ہونے پر مجبور کردیا

تصاویر بشکریہ جیو نیوز فٹبال کے شوق نے 23 سالہ نازیہ بتول کو چکوال کے گاؤں سدوال سے لاہور شفٹ ہونے پر مجبور کردیا۔ اے ایف ایل پاکستان اور ماس ریسلنگ کے انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی نازیہ بتول فٹبال میں کیریئر بنانا چاہتی ہیں۔ نازیہ بتول فٹبال میں کیریئر بنانے کے لیے لاہور […]
لیون مارچنڈ کا تاریخی کارنامہ، 200 میٹر میڈلے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا فرانس کے نوجوان تیراک لیون مارچنڈ نے ورلڈ ایکواٹکس چیمپئن شپس میں 200 میٹر میڈلے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کر دی۔ سنگاپور میں ہونے والے ان مقابلوں کے سیمی فائنل میں انہوں نے شاندار تیراکی کرتے ہوئے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی […]