کربلا کا درس ہے کہ حق کا راستہ کٹھن مگر دائمی فلاح کا ہے، وزیراعظم

کربلا-کا-درس-ہے-کہ-حق-کا-راستہ-کٹھن-مگر-دائمی-فلاح-کا-ہے،-وزیراعظم

فائل فوٹو وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ حق کا راستہ کٹھن مگر دائمی فلاح کا ذریعہ بنتا ہے، اگر ہم کربلا کی روشنی میں اپنا راستہ طے کریں تو پاکستان فلاحی اور خوددار ریاست بن سکتا ہے۔ یوم عاشورہ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف […]

ملک کو درپیش چیلنجز کے تناظر میں ہمیں حسینی کردار کی ضرورت ہے، صدر مملکت

ملک-کو-درپیش-چیلنجز-کے-تناظر-میں-ہمیں-حسینی-کردار-کی-ضرورت-ہے،-صدر-مملکت

فائل فوٹو صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یومِ عاشورہ ہمیں قربانی، حق گوئی اور عزمِ صمیم کا پیغام دیتا ہے۔ یوم عاشورہ کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ دن نواسۂ رسولؐ حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ اور اُن کے جانثار رفقاء کی […]

عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ سے ہٹادیا گیا

عالمگیر-شیخ-کو-پی-ایس-بی-بورڈ-سے-ہٹادیا-گیا

پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سربراہ عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ سے ہٹانے کا فیصلہ صدر پی ایس بی نے کیا، ان کو مبینہ طور پر اسپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی پر ہٹایا گیا ہے۔ ذرائع کے […]

افغان بورڈ کی پاکستان میں باہمی سیریز کے بجائے سہ ملکی سیریز کی تصدیق

افغان-بورڈ-کی-پاکستان-میں-باہمی-سیریز-کے-بجائے-سہ-ملکی-سیریز-کی-تصدیق

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے پاکستان میں باہمی سیریز کے بجائے سہ ملکی سیریز کی تصدیق کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں اے سی بی کے چیئرمین میر وائس اشرف نے سہ ملکی ٹی20 سیریز کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اگست میں ٹی20 سیریز شیڈول ہے، سب سے اچھی […]

انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو 8 گول سے ہرادیا

انڈر۔18-ہاکی-ایشیا-کپ:-پاکستان-نے-ہانگ-کانگ-کو-8-گول-سے-ہرادیا

انڈر۔18 ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستانی ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم ویزا تاخیر سے ملنے کی وجہ سے چند گھنٹے قبل ہی چین پہنچی تھی، بغیر پریکٹس میچ کھیلا اور 8 گول سے کامیابی حاصل کی۔ چین کے شہر دازہو میں ایونٹ 2 روز پہلے ہی شروع ہوگیا، پاکستان نے […]

کراچی میں کلفٹن کا ساحل سیپیوں سے سفید ہوگیا

کراچی-میں-کلفٹن-کا-ساحل-سیپیوں-سے-سفید-ہوگیا

فوٹو: آئی این پی  کراچی میں کلفٹن کا ساحل ان دنوں سیپیوں سے سفید ہوگیا ہے۔ سمندر کی لہریں اور مد و جزر اکثر گہرے پانی سے ہلکی چیزوں کو کنارے پر لے آتی ہیں، سیپیاں، خول، اور دیگر سمندری مخلوقات مون سون کے دوران ہر سال ہی لہروں کے ساتھ ساحل پر پہنچتی ہیں، یہ […]

کراچی: آگرہ تاج کی 7 منزلہ رہائشی عمارت میں دراڑ پڑ گئی، 10 خاندان رہائش پذیر

کراچی:-آگرہ-تاج-کی-7-منزلہ-رہائشی-عمارت-میں-دراڑ-پڑ-گئی،-10-خاندان-رہائش-پذیر

کراچی کے علاقے لیاری آگرہ تاج کی 7 منزلہ رہائشی عمارت میں دراڑ پڑگئی۔ مخدوش عمارت میں اس وقت 10 کے قریب خاندان رہائش پذیر ہیں۔ اس عمارت کو رواں سال اپریل میں “ناقابل رہائش” قرار دیا جا چکا ہے، دستاویزات کے مطابق یہ عمارت نقشے کی منظوری کے بغیر بنائی گئی ہے۔ لیاری میں […]

کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس، نشتر پارک میں مرکزی مجلس

کراچی-میں-9-محرم-الحرام-کا-مرکزی-جلوس،-نشتر-پارک-میں-مرکزی-مجلس

فوٹو پی پی آئی کراچی میں نو محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، جلوس کے راستوں میں موبائل فون سروس معطل رہی۔ جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر ہوا۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ساتھیوں کی لازوال قربانی کو یاد […]

چلاس آج گرم ترین علاقہ، 28 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

چلاس-آج-گرم-ترین-علاقہ،-28-سال-پرانا-ریکارڈ-ٹوٹ-گیا

گلگت بلتستان کے علاقے چلاس آج ملک کا گرم ترین علاقہ رہا، جہاں درجہ حرارت ساڑھے 48 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج چلاس میں گرمی کا 28 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 17جولائی 1997ء کو یہاں 47 اعشاریہ 7 کا بلند ترین درجہ حرارت تھا۔ اعلامیے کے مطابق موسمیاتی تبدیلی […]

دلجیت معاملے پر وضاحت کو ضروری نہیں سمجھتا، نصیرالدین شاہ

دلجیت-معاملے-پر-وضاحت-کو-ضروری-نہیں-سمجھتا،-نصیرالدین-شاہ

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ دلجیت دوسانجھ معاملے پر میں کسی وضاحت کو ضروری نہیں سمجھتا۔ بھارتی اخبار میں شائع مضمون میں لیجنڈ اداکار نے کہا کہ اگر فیس بک نے میری دلجیت دوسانجھ کے حق میں کی گئی پوسٹ ہٹائی دی ہے تو اسے وضاحت سمجھنا ٹھیک ہوگا۔ […]