ومبلڈن ٹینس: اٹلی کے جینک سنر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن-ٹینس:-اٹلی-کے-جینک-سنر-پری-کوارٹر-فائنل-میں-پہنچ-گئے

راؤنڈ آف 32 میں سنر نے اسپین کے مارٹینز کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کیں۔ ومبلڈن ٹینس میں نمبر ون سیڈڈ پلیئر اٹلی کے جینک سنر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ راؤنڈ آف 32 میں سنر نے اسپین کے مارٹینز کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کیں۔ لندن میں جاری ٹینس […]

بھارتی دعوے مٹی میں مل گئے، سندور اجڑ گیا، خواجہ آصف

بھارتی-دعوے-مٹی-میں-مل-گئے،-سندور-اجڑ-گیا،-خواجہ-آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارتی دعوے مٹی میں مل گئے، سندور اجڑ گیا، بھارت کو جنگ میں پاکستان سے شکست ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں پوری دنیا کی سپورٹ ملی تھی، بھارت کے ساتھ صرف اسرائیل کھڑا تھا، پاکستان کی بھارت […]

لاہور میں غیر ملکی خاتون کو چھیڑنے والا اوباش نوجوان پکڑا گیا

لاہور-میں-غیر-ملکی-خاتون-کو-چھیڑنے-والا-اوباش-نوجوان-پکڑا-گیا

فوٹو اسکرین گریب: فیس بک  لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں ایک اوباش نوجوان نے غیر ملکی خاتون سے چھیڑ چھاڑ کی اور اس کی رہائش گاہ تک پیچھا بھی کیا، جسے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہراسگی کا شکار ہونے والی نائجیرین خاتون گرین ٹاؤن میں فیملی کے ساتھ رہائش پذیر ہے، اوباش […]

مائیکروسافٹ پاکستان سے وابستگی برقرار رکھے گا، وزارت آئی ٹی

مائیکروسافٹ-پاکستان-سے-وابستگی-برقرار-رکھے-گا،-وزارت-آئی-ٹی

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کی تنظیمِ نو کے باوجود اس نے پاکستان سے وابستگی برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ اطلاع ہے مائیکروسافٹ پاکستان میں اپنے لائژن آفس کے مستقبل پر غور کر رہا ہے، یہ اقدام پاکستان سے انخلا نہیں بلکہ شراکت داری پر […]

لیاری میں عمارت گرنے میں ایس بی سی اے اور ضلعی انتظامیہ کی نااہلی سامنے آگئی

لیاری-میں-عمارت-گرنے-میں-ایس-بی-سی-اے-اور-ضلعی-انتظامیہ-کی-نااہلی-سامنے-آگئی

کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5 منزلہ عمارت کے گرنے میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) اور ضلعی انتظامیہ کی نااہلی سامنے آگئی۔ عمارت حادثہ میں سرکاری غفلت کا انکشاف ہوا ہے، عمارت 2022 میں تین منزلہ ہونے پر ہی خطرناک قرار دے کر تیسری منزل گرانے کا سرکاری فیصلہ ہوچکا […]

خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کو بھاری نقصان کا امکان

خیبر-پختونخوا-میں-سینیٹ-انتخابات،-پی-ٹی-آئی-کو-بھاری-نقصان-کا-امکان

خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات 21 جولائی کو ہوں گے، جن میں تحریک انصاف کو بھاری نقصان کا امکان ہے، اسے 3 کنفرم نشستوں سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں صوبہ خیبر پختونخوا کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹ کے علاوہ علماء کی نشستوں کی پولنگ کا نوٹیفکیشن […]

ستارے زمین پر کامیاب، عامر خان کو ’باکس آفس کا باپ‘ کا خطاب مل گیا

ستارے-زمین-پر-کامیاب،-عامر-خان-کو-’باکس-آفس-کا-باپ‘-کا-خطاب-مل-گیا

بھارتی اسٹار اداکارہ عامر خان کو فلم ’ستارے زمین پر‘ کی کامیابی کے بعد ’باکس آفس کا باپ‘ کا خطاب مل گیا۔ بھارت میں عامر خان کی فلم نے 15 دن میں 137 اعشاریہ 80 کروڑ اور دنیا بھر میں217 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ ’ستارے زمین پر‘ کے نمائش کنندگان نے خصوصی تقریب کا […]

بھارتی بورڈ کا کرکٹ ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ

بھارتی-بورڈ-کا-کرکٹ-ٹیم-بنگلادیش-نہ-بھیجنے-کا-فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے رواں برس اپنی ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی سی سی آئی نے بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلادیش ری شیڈول کردیا ہے اور رواں برس ڈھاکا کا شیڈول دورہ نہ کرنے کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ بی سی سی آئی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ […]

ویمنز ایشین فٹ بال کپ، پاکستان نے آخری گروپ میچ میں کرغزستان کو مات دیدی

ویمنز-ایشین-فٹ-بال-کپ،-پاکستان-نے-آخری-گروپ-میچ-میں-کرغزستان-کو-مات-دیدی

ایشین فٹ بال کنفیڈیشن (اے ایف سی) ویمنز ایشین کپ کوالیفائر کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے کرغزستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔ انڈونیشیا میں جاری اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی جانب سے دونوں گول مریم محمود میچ کے پہلے ہاف میں اسکور […]

صدر زرداری کو عہدے سے ہٹایا جارہا ہے؟ محسن نقوی سے صحافی کا سوال

صدر-زرداری-کو-عہدے-سے-ہٹایا-جارہا-ہے؟-محسن-نقوی-سے-صحافی-کا-سوال

محسن نقوی : فائل فوٹو  وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوال کیا گیا کہ کیا آصف زرداری کو صدر کے عہدے سے ہٹایا جارہا ہے؟ جس کے جواب میں محسن نقوی نے کہا کہ میری درخواست ہے سوشل میڈیا خبروں پر دھیان نہ دیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی کے سوال کا جواب دیتے […]