انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو 8 گول سے ہرادیا

انڈر۔18-ہاکی-ایشیا-کپ:-پاکستان-نے-ہانگ-کانگ-کو-8-گول-سے-ہرادیا

انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو 8 گول سے ہرادیا

انڈر۔18 ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستانی ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی۔

قومی ٹیم ویزا تاخیر سے ملنے کی وجہ سے چند گھنٹے قبل ہی چین پہنچی تھی، بغیر پریکٹس میچ کھیلا اور 8 گول سے کامیابی حاصل کی۔

چین کے شہر دازہو میں ایونٹ 2 روز پہلے ہی شروع ہوگیا، پاکستان نے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کو صفر کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دی۔

ویمنز ایشین فٹ بال کپ، پاکستان نے آخری گروپ میچ میں کرغزستان کو مات دیدی

ایشین فٹ بال کنفیڈیشن (اے ایف سی) ویمنز ایشین کپ کوالیفائر کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے کرغزستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔

پاکستان نےحریف ٹیم پر دوسرے کوارٹر میں 1، تیسرے میں 2 اور آخری کوارٹر میں 5 گول داغے۔

پاکستان کی جانب سے شہباز حسن، عبداللہ ایوان اور محمد فاروق نے، 2 گول کئے جبکہ عامر سہیل اور محمد زمان نے ایک ایک گول کیا۔

چین کا ویزا تاخیر سے ملنے کی وجہ سے پاکستان ٹیم ایونٹ شروع ہونے کے بعد چین پہنچی بغیر پریکٹس کیے میچ میں شرکت کی، ایونٹ میں پاکستان ٹیم کل سری لنکا کے مدمقابل ہوگی۔