مہ جبین سے شادی کمسن بیٹے کی خاطر کی، منور فاروقی

تصویر سوشل میڈیا۔ بگ باس 17 کے فاتح اور معروف بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے گزشتہ سال میک اپ آرٹسٹ مہ جبین کوٹ والا سے شادی کی۔ ان کے مطابق جب وہ بگ باس 17کا حصہ بنے تو مہ جبین کو نہیں جانتے تھے۔ 33 سالہ منور فاروقی جو اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے […]
اشرف صد پارہ نے کارنامہ انجام دے دیا

مرحوم پاکستانی کوہ پیما علی صدپارہ کے صاحبزادے اور کوہ پیما اشرف صدپارہ نے کارنامہ انجام دے دیا۔ اشرف صدپارہ نے پاکستان میں موجود تمام 8 ہزار میٹر بلند چوٹیاں سرکرلی ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ آج 8126 میٹر بلند نانگا پربت سر کرکے انجام دیا۔ 24 گھنٹے میں 3 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا […]
ریسکیو آپریشن کے مقام پر خاموشی ہونی چاہیے، سیفٹی اینڈ ریلیف ماہرین

کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے لوگوں کو نکالا جا رہا ہے، ریسکیو سیفٹی اینڈ ریلیف ماہرین کے مطابق ریسکیو آپریشن کیلئے عام لوگوں کو ہٹانا ضروری ہے تاکہ ملبے سے لوگوں کی آواز سن کر نشاندہی ہو اور انہیں نکالا جا سکے۔ ریسکیو آپریشن کے مقام پر ماحول میں خاموشی […]
کراچی میں عمارتیں گرنے کے واقعات، انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

کراچی میں عمارتیں گرنے کے واقعات نے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگادیے، شہر میں غیر قانونی تعمیرات کا ذمہ دار کون؟ جن علاقوں میں دو منزلہ عمارت سے زیادہ کی اجازت نہیں وہاں چار، پانچ منزلہ بلڈںگز کیسے کھڑی کردی جاتی ہیں؟ غیر قانونی عمارتوں کے لیے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اجازت […]
ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ پاک امریکا تعلقات کی نئی بنیاد ہے: محسن نقوی

وزیرِ داخلہ محسن نقوی—فائل فوٹو وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ پاک امریکا تعلقات کی نئی بنیاد ہے۔ امریکا کے یومِ آزادی پر وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے امریکی عوام اور قائم مقام امریکی سفیر و سفارتی حکام کو مبارک باد پیش […]
لیاری میں گرنے والی عمارت رات سے جھول رہی تھی، آوازیں بھی آرہی تھیں

کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی عمارت کل رات سے جھول رہی تھی، اس میں سے آوازیں بھی آرہی تھیں، لیکن مکینوں نے نظر انداز کیا یا سنجیدہ نہیں لیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق عمارت کے گرنے سے کافی پہلے اس میں ٹوٹ پھوٹ کی آوازیں آنے لگی تھیں۔ لیاری کے علاقے بغدادی میں پانچ […]
24 گھنٹے میں 3 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیا

ڈاکٹر رانا حسن جاوید اور علی حسن کے بعد ایک اور پاکستانی کوہ پیما نے نانگا پربت نے سر کرلیا۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سہیل سخی نے بغیر آکسیجن سپورٹ کے نانگا پربت سر کیا ہے۔ سہیل سخی نے آج صبح 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی کے ٹاپ پر پہنچے ہیں، 8 ہزار […]
اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا مقصد آف سیزن میں کھلاڑیوں کو ایکشن میں رکھنا تھا: عاقب جاوید

عاقب جاوید — فائل فوٹو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے بتایا کہ اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا مقصد آف سیزن میں کھلاڑیوں کو ایکشن میں رکھنا تھا۔ عاقب جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آج آخری دن ہے، تیسرے مرحلے میں زیادہ تر شاہینز کے کھلاڑی شامل ہیں، ٹیم […]
لیاری میں 107 عمارتوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے، ایس بی سی اے

فوٹو: آن لائن سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کا کہنا ہے کہ ضلع جنوبی لیاری میں107 عمارتوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے، گرنے والی عمارت کے اطراف متعدد مخدوش عمارتیں گرنے کا خدشہ ہے۔ ایس بی سی اے کا کہنا ہے کہ مخدوش عمارتیں خالی کرنے کیلئے متعدد نوٹسز جاری کیے، مون […]
لیاری میں گرنے والی عمارت کو خالی کرانے کے نوٹسز دیے جانے کا انکشاف

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے لیاری میں گرنے والی عمارت کو خالی کرانے کے نوٹسز دیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایس بی سی اے نے لیاری کے علاقے بغدادی میں گرنے والی 5 منزلہ عمارت کو مخدوش قرار دیا تھا اور اسے 2 سال قبل خالی […]