گرنیوالی عمارت کے امدادی کاموں میں رش کے باعث دشواری ہوئی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز

گرنیوالی-عمارت-کے-امدادی-کاموں-میں-رش-کے-باعث-دشواری-ہوئی:-ایس-ایس-پی-سٹی-عارف-عزیز

—جنگ فوٹو ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا کہنا ہے کہ لیاری کراچی میں گرنے والی عمارت کے امدادی کاموں میں لوگوں کے رش کے باعث بہت دشواری کا سامنا رہا۔ کراچی میں ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم فوری طور پر جو مشینری ارینج […]

پاکستان، آذربائیجان کے 2 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط

پاکستان،-آذربائیجان-کے-2-ارب-ڈالرز-سرمایہ-کاری-کے-معاہدوں-پر-دستخط

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر آذربائیجان سے ملاقات بہترین اور نتیجہ خیز رہی، پاکستان اور آذربائیجان نے 2 ارب ڈالرز کے سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیرِ معیشت نے معاہدے پر دستخط کیے […]

بانی اور پی ٹی آئی میں فاصلہ ہے، عرفان صدیقی

بانی-اور-پی-ٹی-آئی-میں-فاصلہ-ہے،-عرفان-صدیقی

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی اور پی ٹی آئی میں فاصلہ ہے اور فیصلہ سازی کا فقدان ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران عرفان صدیقی نے کہا کہ جتنی ملاقاتیں بانی پی ٹی آئی کی ہوئی ہیں، اتنی دوسرے قیدیوں کی […]

لاڑکانہ: بہن کے قتل کے الزام میں بھائی گرفتار

لاڑکانہ:-بہن-کے-قتل-کے-الزام-میں-بھائی-گرفتار

—فائل فوٹو لاڑکانہ کے علاقے ڈوکری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بہن کے قتل کے الزام میں بھائی کو گرفتار کر لیا۔ یہ بھی پڑھیے بہن کے قتل کا ملزم گرفتار پولیس نے ملزم کے قبضے سے آلۂ قتل برآمد کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 2 روز قبل گھریلو […]

خیبر پختونخوا اسمبلی: سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں کیلئے 16 امیدوار میدان میں

خیبر-پختونخوا-اسمبلی:-سینیٹ-کی-7-جنرل-نشستوں-کیلئے-16-امیدوار-میدان-میں

کے پی اسمبلی—فائل فوٹو خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات 21 جولائی کو ہوں گے، سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں کے لیے 16 امیدوار میدان میں ہیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کی اپوزیشن کے جنرل نشست پر 3 امیدوار جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 11 امیدوار میدان میں اترے ہیں۔ […]

پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی کے درمیان 12 ملین یورو کا معاہدہ

پاکستان-اور-فرانسیسی-ترقیاتی-ایجنسی-کے-درمیان-12-ملین-یورو-کا-معاہدہ

پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی کے درمیان 12 ملین یورو کا معاہدہ طے پاگیا۔  ترجمان اقتصادی امور کے اعلامیہ کے مطابق فرانس کے ساتھ 12 ملین یورو کی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، سیکریٹری اقتصادی امور، فرانسیسی سفیر اور اے ایف ڈی کے ڈائریکٹر نے دستخط کیے۔  ترجمان اقتصادی امور کے مطابق یورپی یونین کی […]

غیر ملکی خاتون کوہ پیما کی لاش تاحال نہ مل سکی، اے ڈی سی دیامر کی تصدیق

غیر-ملکی-خاتون-کوہ-پیما-کی-لاش-تاحال-نہ-مل-سکی،-اے-ڈی-سی-دیامر-کی-تصدیق

نانگا پربت مہم جوئی کے دوران ہلاک ہونے والی غیر ملی خاتون کوہ پیما کی لاش تاحال نہیں مل سکی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) دیامر نظام الدین نے خاتون کوہ پیما کی لاش نہ ملنے کی تصدیق کی ہے۔ چلاس سے جاری بیان میں اے ڈی سی دیامر نے کہا کہ ہیلی کاپٹرز […]

امیر مقام کا ہوٹل مکمل نہیں گراؤں گا، صرف تجاوزات کا حصہ گریگا: علی امین گنڈاپور

امیر-مقام-کا-ہوٹل-مکمل-نہیں-گراؤں-گا،-صرف-تجاوزات-کا-حصہ-گریگا:-علی-امین-گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ امیر مقام کا ہوٹل مکمل نہیں گراؤں گا، صرف تجاوزات کا حصہ گرے گا، کسی سے زیادتی نہیں ہو گی، مجھے خدا کو جواب دینا ہے۔ پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور […]

بھارت جنوبی ایشیاء میں نیا نارمل قائم کرنا چاہتا ہے: بلاول بھٹو زرداری

بھارت-جنوبی-ایشیاء-میں-نیا-نارمل-قائم-کرنا-چاہتا-ہے:-بلاول-بھٹو-زرداری

بلاول بھٹو زرداری—فائل فوٹو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیاء میں نیا نارمل قائم کرنا چاہتا ہے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بھارت کا نیا نارمل بھارت کے اپنے مفاد میں بھی نہیں اور نہ پاکستان کے مفاد میں ہے۔ چیئرمین پیپلز […]

5 سال میں ایک لاکھ عمارتیں بنیں جن کی منظوری ہی نہیں دی گئی، منعم ظفر

5-سال-میں-ایک-لاکھ-عمارتیں-بنیں-جن-کی-منظوری-ہی-نہیں-دی-گئی،-منعم-ظفر

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ لیاری میں عمارت گرنے کا واقعہ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو سہولتیں فراہم کریں، گزشتہ 5 سال میں ایک لاکھ عمارتیں بنائی گئیں جن […]