پنجاب: بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 5 اموات، 25 افراد زخمی

پنجاب:-بارشوں-کے-باعث-مختلف-حادثات-میں-5-اموات،-25-افراد-زخمی

—فائل فوٹو  صوبۂ پنجاب میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 3 بچیوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے جاری مون سون کی پہلی بارش سے درجۂ حرارت میں واضح کمی آ گئی ہے اور موسم سہانا ہونے کے ساتھ ساتھ […]

ایرانی معیشت سے پابندیاں ہٹیں تو مطلب ہوگا ایران جیت گیا، نیتن یاہو کو شکست ہوگئی: عادل نجم

ایرانی-معیشت-سے-پابندیاں-ہٹیں-تو-مطلب-ہوگا-ایران-جیت-گیا،-نیتن-یاہو-کو-شکست-ہوگئی:-عادل-نجم

ماہر بین الاقوامی اُمور پروفیسر عادل نجم نے کہا ہے کہ اگر ایران کی معیشت سے پابندیاں ہٹائی جاتی ہیں تو یہ ایک بہت بڑی پیش رفت ہوگی، اگر ایسا ہو گیا تو اس کا مطلب ہے کہ ایران جیت گیا اور نیتن یاہو کو شکست ہو گئی۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہ زیب […]

وائلڈ لائف رینجرز فورس کی بھرتی مکمل، 23 فیصد خواتین شامل، مریم اورنگزیب

وائلڈ-لائف-رینجرز-فورس-کی-بھرتی-مکمل،-23-فیصد-خواتین-شامل،-مریم-اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب—فائل فوٹو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وائلڈ لائف رینجر فورس کی بھرتی مکمل کر لی گئی۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ امیدواروں کی تربیت وائلڈ لائف ریسرچ سینٹر فیصل آباد اور پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہاؤالدین سے کروائی جارہی ہے۔ […]

بلیک لسٹ کے خدشات: مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش بھی نہیں ہے: دلجیت دوسانجھ

بلیک-لسٹ-کے-خدشات:-مجھے-بالی-ووڈ-میں-کام-کرنے-کی-خواہش-بھی-نہیں-ہے:-دلجیت-دوسانجھ

— فائل فوٹو بھارت کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بائیکاٹ مہم اور بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کے خدشات پر خاموشی توڑتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ دلجیت بھی ہانیہ کے سحر میں مبتلا، کنسرٹ روک کر اسٹیج پر بلانے کیلئے بضد بھارتی گلوکار اور ریپر آدتیہ […]

ناز بلوچ کے کوآرڈینیٹر پر فائرنگ، بھتہ خور خاتون بیٹے سمیت گرفتار

ناز-بلوچ-کے-کوآرڈینیٹر-پر-فائرنگ،-بھتہ-خور-خاتون-بیٹے-سمیت-گرفتار

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کے کوآرڈینیٹر پر فائرنگ میں ملوث بھتہ خور خاتون کو بیٹے سمیت گرفتار کر لیا گیا جبکہ ملزمہ کا شوہر اور نامعلوم ملزم فرار ہے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں رکنِ قومی اسمبلی ناز بلوچ کے کوآرڈینیٹر پر فائرنگ […]

پی پی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس ختم، بجٹ پر ووٹ دینے کا فیصلہ

پی-پی-کا-پارلیمانی-پارٹی-اجلاس-ختم،-بجٹ-پر-ووٹ-دینے-کا-فیصلہ

فوٹو بشکریہ پیپلز پارٹی / ایکس پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں بجٹ کی منظوری میں ووٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم بجٹ میں ووٹ دینے جارہے ہیں۔ خیال رہے کہ چیئرمین پیپلز […]

نیب کا سندھ پبلک سروس کمیشن میں بدعنوانیوں کیخلاف تحقیقات کا آغاز

نیب-کا-سندھ-پبلک-سروس-کمیشن-میں-بدعنوانیوں-کیخلاف-تحقیقات-کا-آغاز

نیب نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے تحت مبینہ غیر قانونی بھرتیوں، کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) حکام نے موجودہ چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنا نمائندہ افسر مقرر کر […]

کراچی سے ٹھٹھہ پکنک کیلئے جانے والی کوسٹر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 12 افراد زخمی

کراچی-سے-ٹھٹھہ-پکنک-کیلئے-جانے-والی-کوسٹر-تیز-رفتاری-کے-باعث-الٹ-گئی،-12-افراد-زخمی

فائل فوٹو کراچی سے ٹھٹھہ پکنک کے لیے جانے والی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ گھارو میں پیش آیا، کینجھر جھیل پکنک کے لیے جانے والی کوسٹر تیز رفتاری کے باعث الٹی۔ قصور: تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹریلر کے نیچے […]

محرم الحرام: بلوچستان کے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد

محرم-الحرام:-بلوچستان-کے-8-اضلاع-میں-دفعہ-144-کے-تحت-مختلف-پابندیاں-عائد

—فائل فوٹو  بلوچستان حکومت نے یکم سے دس محرم الحرام کے دوران کوئٹہ سمیت صوبے کے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ محکمۂ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک نصیرآباد، جعفرآباد، صحبت پور، جھل مگسی، استا محمد، کچھی، سبی اور […]

کراچی: پنکچر کی دکان پر سویا ہوا شخص چھریوں کے وار سے قتل

کراچی:-پنکچر-کی-دکان-پر-سویا-ہوا-شخص-چھریوں-کے-وار-سے-قتل

—فائل فوٹو کراچی میں پنکچر کی دکان پر سوئے ہوئے شخص کو نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر اے 4 میں تیز دھار آلے سے ایک شخص کو قتل کیا گیا۔ ساہیوال: 2 کرایے داروں کے ہاتھوں مالک مکان چھریوں کے وار سے قتل صوبہ پنجاب […]