جاوید میانداد کے دلیپ دوشی کیساتھ گزرے یاد گار لمحات

جاوید-میانداد-کے-دلیپ-دوشی-کیساتھ-گزرے-یاد-گار-لمحات

— فائل فوٹو  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ کرکٹ گراؤنڈ میں کھلاڑی اکثر ہی ایک دوسرے سے نوک جھوک کرتے نظر آتے ہیں لیکن جاوید میانداد اور دلیپ دوشی کی نوک جھوک […]

فیضان شیخ نے عدنان صدیقی کو سلمان خان سے بہتر میزبان قرار دے دیا

فیضان-شیخ-نے-عدنان-صدیقی-کو-سلمان-خان-سے-بہتر-میزبان-قرار-دے-دیا

— فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیضان شیخ نے ساتھی فنکار عدنان صدیقی کو بھارتی اداکار و میزبان سلمان خان سے بہتر قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سلمان خان ایک لائن بھی ٹھیک سے نہیں بول پاتے۔ اداکار نے حال ہی میں پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان […]

جب کوئی ’لوو بامبنگ‘ کرے تو سمجھ جائیں یہ محبت نہیں ہے، سائرہ یوسف

جب-کوئی-’لوو-بامبنگ‘-کرے-تو-سمجھ-جائیں-یہ-محبت-نہیں-ہے،-سائرہ-یوسف

— فائل فوٹو پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے ان علامات پر کھل کر بات کی جو محبت کے رشتے کو کمزور بنا دیتی ہیں یا پھر محبت کے رشتوں میں ایسی علامات کا ہونا خطرے کی گھنٹی ثابت ہوسکتا ہے۔ سائرہ یوسف نے چند ماہ قبل ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان […]

شادی سے متعلق بیان پر خوشحال خان ’ماماز بوائے‘ قرار

شادی-سے-متعلق-بیان-پر-خوشحال-خان-’ماماز-بوائے‘-قرار

فوٹو — اسکرین گریب پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار خوشحال خان شادی سے متعلق بیان دینے پر تنقید کی زد میں آگئے۔ خوشحال خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے میزبان احمد علی بٹ نے یہ سوال پوچھا کہ ’آپ رومینٹک ہیں یا پھر دل […]

منشیات فروش انسانیت اور نوجوان نسل کے بدترین دشمن ہیں: محسن نقوی

منشیات-فروش-انسانیت-اور-نوجوان-نسل-کے-بدترین-دشمن-ہیں:-محسن-نقوی

—فائل فوٹو  وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ منشیات فروش عناصر کو نشان عبرت بنانے کا قومی عزم رکھتے ہیں، منشیات فروش انسانیت اور نوجوان نسل کے بدترین دشمن ہیں۔ محسن نقوی اور نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے منشیات کے استعمال اور اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر بیان جاری کیا گیا ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن […]

موسمی خرابی، فلائٹ آپریشن متاثر، 2 پروازیں منسوخ، 39 میں تاخیر

موسمی-خرابی،-فلائٹ-آپریشن-متاثر،-2-پروازیں-منسوخ،-39-میں-تاخیر

فائل فوٹو ملک میں موسمی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق قومی ایئر کی کراچی لاہور کی 2 پروازیں پی کے 302 اور 303 منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ اسلام آباد 12، لاہور 14 اور کراچی کی 7 پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔ کراچی میں اتاری گئی […]

کراچی: کچھ علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان

کراچی:-کچھ-علاقوں-میں-ہلکی-بارش-یا-بوندا-باندی-کا-امکان

— فائل فوٹو  کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے جبکہ کہیں کہیں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کی […]

ایرانی قوم پاکستانی عوام کے برادرانہ جذبے اور حمایت کو کبھی فراموش نہیں کرے گی: رضا امیری مقدم

ایرانی-قوم-پاکستانی-عوام-کے-برادرانہ-جذبے-اور-حمایت-کو-کبھی-فراموش-نہیں-کرے-گی:-رضا-امیری-مقدم

—فائل فوٹو  پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایرانی قوم پاکستانی عوام کی جانب سے برادرانہ جذبے اور حمایت کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صہیونی رجیم کی ایران پر مسلط کردہ ناحق جارحیت کے مقابلے میں […]

خیبر پختونخوا: وزیراعلیٰ ہاؤس کے اخراجات میں کئی گنا اضافے کا انکشاف

خیبر-پختونخوا:-وزیراعلیٰ-ہاؤس-کے-اخراجات-میں-کئی-گنا-اضافے-کا-انکشاف

—فائل فوٹو رواں مالی سال کے دوران وزیرِاعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا کے اخراجات میں کئی گنا اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ ’جیو نیوز‘ کو موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق وزیرِاعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا کے اخراجات میں 10 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سیکریٹ فنڈ، صوابدیدی فنڈ، تحائف اور تفریح کے لیے مختص بجٹ […]