علی امین گنڈاپور اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

علی-امین-گنڈاپور-اسلام-آباد-ہائیکورٹ-پہنچ-گئے

—فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست دی ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج میں نے اڈیالہ جیل جانا ہے […]

بانی پی ٹی آئی کا اختیار ہے جب کہیں گے ہم حکومت اڑا دیں گے: علی امین گنڈاپور

بانی-پی-ٹی-آئی-کا-اختیار-ہے-جب-کہیں-گے-ہم-حکومت-اڑا-دیں-گے:-علی-امین-گنڈاپور

—فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اختیار ہے جب کہیں گے ہم حکومت اڑا دیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ختم کرنے کے لیے ایک چال چلی گئی تھی، بجٹ پاس نہ ہوتا تو […]

عبد الحمید بھٹہ ایک تجربہ کار اور اہل سفارتکار ہیں: رانا عابد حسین

عبد-الحمید-بھٹہ-ایک-تجربہ-کار-اور-اہل-سفارتکار-ہیں:-رانا-عابد-حسین

—فائل فوٹو  پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے کہا ہے کہ عبد الحمید بھٹہ ایک تجربہ کار اور اہل سفارتکار ہیں اور جاپان جیسے ترقی یافتہ ملک میں ان کی تعیناتی پاکستان کے لیے ایک اہم موقع ہے۔ رانا عابد حسین نے جاپان میں تعینات ہونے والے نئے سفیر عبد الحمید […]

پی پی کے اعتراض کے بعد تنخواہ دار طبقے کو ریلیف اور سولر پر ٹیکس کم کیا گیا: شازیہ مری

پی-پی-کے-اعتراض-کے-بعد-تنخواہ-دار-طبقے-کو-ریلیف-اور-سولر-پر-ٹیکس-کم-کیا-گیا:-شازیہ-مری

—فائل فوٹو  پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی بات کی، سولر پر ٹیکس بھی پی پی کے اعتراض کے بعد کم کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شازیہ مری نے کہا کہ بجٹ جب پیش ہوا تو کچھ مسائل پی پی […]

پاکستان دنیا بھر میں تشدد کا شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان-دنیا-بھر-میں-تشدد-کا-شکار-افراد-کے-ساتھ-یکجہتی-کا-اظہار-کرتا-ہے:-ترجمان-دفتر-خارجہ

—فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھرمیں تشدد کا شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے انسانی وقار کے تحفظ اور تشدد کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلامی تعلیمات کا حوالہ دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ اسلام […]

مجھے ’دنگل‘ کو بین نہیں کرنا چاہیے تھا: مریم اورنگزیب

مجھے-’دنگل‘-کو-بین-نہیں-کرنا-چاہیے-تھا:-مریم-اورنگزیب

— فائل فوٹو سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مجھے بھارتی اداکار عامر خان کی فلم ’دنگل‘ پر پابندی عائد کرنے کا پچھتاوا ہے۔ حال ہی میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے معروف کامیڈین و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف موضوعات […]

صدر پی ایف ایف کا قومی ویمن فٹبال ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

صدر-پی-ایف-ایف-کا-قومی-ویمن-فٹبال-ٹیم-کیلئے-نیک-خواہشات-کا-اظہار

فوٹو بشکریہ رپورٹر پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر سید محسن گیلانی نے اسلام آباد میں جاری قومی ویمن فٹبال ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا۔ صدر پی ایف ایف نے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے حوالے سے بات چیت کی اور قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ قومی ویمن […]

اہم ممالک کی درآمدات پر ٹیکس اور ڈیوٹیز نہ بڑھانے کی ہدایت جاری

اہم-ممالک-کی-درآمدات-پر-ٹیکس-اور-ڈیوٹیز-نہ-بڑھانے-کی-ہدایت-جاری

—فائل فوٹو حکومت نے متعلقہ وزارتوں کو اہم ممالک کی درآمدات پر ٹیکس اور ڈیوٹیز نہ بڑھانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔  حکومتی ذرائع کے مطابق جن ممالک سے درآمدات پر ٹیکس نہیں بڑھایا جائے گا ان میں امریکا، جرمنی، فرانس، برطانیہ، جاپان اور چین شامل ہیں۔ یاد رہے کہ وزارتِ خزانہ پہلے ہی […]

ایران نے صدر آصف زرداری، میرا اور فیلڈ مارشل کا نام لے کر شکریہ ادا کیا، وزیراعظم

ایران-نے-صدر-آصف-زرداری،-میرا-اور-فیلڈ-مارشل-کا-نام-لے-کر-شکریہ-ادا-کیا،-وزیراعظم

فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران نے صدر آصف زرداری، میرا اور فیلڈ مارشل کا نام لے کر شکریہ ادا کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شریک ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران نے پاکستان کا کھلے دل سے شکریہ ادا کیا، پاکستان نے بھرپور اور مستقل […]

قومی اسمبلی میں بجٹ کی شق وار منظوری کا عمل جاری

قومی-اسمبلی-میں-بجٹ-کی-شق-وار-منظوری-کا-عمل-جاری

فائل فوٹو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 26-2025ء کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ کاربن لیوی سے متعلق اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کردی گئی ہیں جبکہ وزیر خزانہ کی ترمیم منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں بیرسٹر گوہر، عالیہ کامران، نثار جٹ، زرتاج گل، شاہدہ اختر کی طرف سے ایوان میں بجٹ پر ترامیم پیش […]