ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے ماں بننے سے متعلق افواہیں زیرِ گردش

معروف ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے ماں بننے سے متعلق افواہیں زیرِ گردش ہیں۔ یاد رہے کہ سابق رکنِ قومی اسمبلی، ٹی وی کی معروف شخصیت عامر لیاقت سے شادی کرنے کے بعد راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر دانیہ شاہ نے جولائی 2024ء میں حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ سے دوسری شادی […]
شعیب ملک کے فہد مصطفیٰ سے ہانیہ عامر کے نام پر چھیڑ چھاڑ کرنے پر تنقید

شعیب ملک فہد مصطفیٰ کے ساتھ ہانیہ عامر کے نام پر چھیڑ چھاڑ کرنے سے تنقید کی زد میں آ گئے۔ رمضان گیم شو کے کچھ لمحات سوشل میڈیا پر بحث کا باعث بن گئے۔ سابق کرکٹر شعیب ملک نے میزبان فہد مصطفیٰ کے ساتھ ہانیہ عامر کا ذکر چھیڑ کر ایسا ہی ایک لمحہ […]
تھیٹر فن و ثقافت کا آئینہ دار ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

مریم نواز —فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ تھیٹر فن و ثقافت کا آئینہ دار ہے، یہ معاشرتی اقدار کی عکاسی اور شعور بھی فراہم کرتا ہے۔ تھیٹر کے عالمی دن پر جاری کیے گئے پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ تھیٹر پاکستان کے مثبت تشخص اور تہذیبی […]
اسلام میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں: شافع حسین

وزیرِ صنعت پنجاب چوہدری شافع حسین—فائل فوٹو صوبائی وزیرِ اوقاف پنجاب شافع حسین کا کہنا ہے کہ ملک کو امن عامہ اور دہشت گردی کی صورتحال کا سامنا ہے۔ وزیر اوقاف پنجاب شافع حسین سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملاقات ہوئی جس میں امن وامان کی صورتحال، محکمہ اوقاف کے […]
آخری حد تک آپ کو قرضوں سے نجات دلاؤں گا: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کے اجراء کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں—’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آخری حد تک آپ کو قرضوں سے نجات دلاؤں گا۔ اسلام آباد میں پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم […]
احتجاج اور دھرنے دینے والے بے گناہ مزدوروں کے قتل پر کیوں خاموش ہیں؟ سرفراز بگٹی

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر کے علاقے کلمت میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ معصوم مسافروں کو بس سے اتار کرشناخت کی بنیاد پر قتل کرنا گھناؤنی اور بزدلانہ کارروائی ہے۔ کوئٹہ سے جاری کیے گئے مذمتی […]
کراچی: کارساز پر ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج، تفصیل سامنے آ گئی

تصویر: اسکرین گریب کراچی میں شارع فیصل کارساز پر گزشتہ روز ہونے والے ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ متوفیہ کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ایک تیز رفتار کار نے بیٹی اور داماد کو ٹکر ماری جس سے دونوں دم توڑ گئے۔ […]
نصیر آباد: صحبت پور میں گھر پر حملہ، 1 خاندان کے 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے نصیر آباد ڈویژن کے ضلع صحبت پور میں ایک گھر پر حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق صحبت پور میں فائرنگ اور گھر کو آگ لگائے جانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں 1 خاتون اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔ گوادر، دہشتگردوں کی فائرنگ […]
بلوچستان: اے این ایف کی کارروائیاں، 2 کلو آئس، 20 کلو چرس برآمد

-— فائل فوٹو انسدادِ منشیات فورس نے کوئٹہ اور اور پسنی میں کارروائیوں کے بعد چرس اور آئس برآمد کرلی۔ ترجمان انسدادِ منشیات فورس کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالخلافہ کوئٹہ میں بلیلی روڈ پر 1 ملزم سے 2 کلو آئس برآمد کی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی […]
مالاکنڈ: کار نہر میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

فائل فوٹو مالاکنڈ کے علاقے خٹکو شاہ کے مہاجر کیمپ میں کار نہر میں جا گری، حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سرگودھا: کار نہر میں جا گری، باپ اور 2 بیٹے جاں بحق پنجاب کے شہر سرگودھا کے نواحی علاقے میں ایک تیز… ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ گاڑی اور پانچوں […]