تھیٹر فن و ثقافت کا آئینہ دار ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

تھیٹر-فن-و-ثقافت-کا-آئینہ-دار-ہے:-وزیرِ-اعلیٰ-پنجاب

مریم نواز —فائل فوٹو
مریم نواز —فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ تھیٹر فن و ثقافت کا آئینہ دار ہے، یہ معاشرتی اقدار کی عکاسی اور شعور بھی فراہم کرتا ہے۔

تھیٹر کے عالمی دن پر جاری کیے گئے پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ تھیٹر پاکستان کے مثبت تشخص اور تہذیبی ورثے کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر سکتا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی پولیس کیلئے 1 ارب کی گرانٹ، سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کرنے والوں کو ایسا سخت جواب دیں کہ آئندہ حملے کی جراّت نہ کریں، پولیس چیک پوسٹوں کے درمیان پولیس پیٹرولنگ کا انتظام کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت تھیٹر کی اپ گریڈیشن کے لیے اقدامات کر رہی ہے، فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے آرٹسٹ فنڈ بھی قائم کر دیا گیا ہے۔

مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ تھیٹر بحال کر کے فن و ثقافت کی ترویج کے لیے بہترین ذریعہ بنائیں گے۔