(1)_updates.jpg)
مالاکنڈ کے علاقے خٹکو شاہ کے مہاجر کیمپ میں کار نہر میں جا گری، حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

سرگودھا: کار نہر میں جا گری، باپ اور 2 بیٹے جاں بحق
پنجاب کے شہر سرگودھا کے نواحی علاقے میں ایک تیز…
ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ گاڑی اور پانچوں افراد کی لاشیں نہر سے نکال لی گئی ہیں۔
لاشوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال درگئی منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 1 مرد، 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔