کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں عید الفطر پر میڈیکل اسٹاف کی چھٹیوں پر پابندی

— فائل فوٹو کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں عیدالفطر کے دوران ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکس کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بلوچستان حکومت کا آج صوبے بھر میں ‘ یوم یکجہتی فلسطینی منانے کا اعلان کوئٹہ حکومت بلوچستان نےفلسطینیوں سے اظہار… کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں عید کے دنوں میں عید […]
وادیٔ کالام میں 6 انچ تک برف باری ریکارڈ

— فائل فوٹو سوات کے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ مینگورہ شہر، سیدو شریف، کبل ، بریکوٹ اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ وادیٔ نیلم: اٹھ مقام میں بارش و برفباری جاری وادیٔ نیلم کی تحصیل اٹھ […]
بہروز سبزواری کا ٹی وی کے سنہرے دن اور آج کے حالات پر تبصرہ

بہروز سبزواری نے ٹی وی کے سنہرے دن اور آج کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے تجربات سے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔ پاکستان کے مشہور و معروف اداکار بہروز سبزواری اپنی بہترین اداکاری اور جاندار شخصیت کے باعث مداحوں میں بے حد مقبول ہیں، وہ اپنے علامتی کرداروں موبی، نوشہ اور قباچہ کے […]
دانش تیمور نے 4 شادیوں کے بیان پر معذرت کی ویڈیو ڈیلیٹ کر دی

—فائل فوٹو پاکستان کے معروف اداکار و ماڈل دانش تیمور نے کچھ روز قبل 4 شادیوں کی اجازت سے متعلق دیے گئے اپنے بیان پر وضاحت اور معذرت پر مبنی ویڈیو جاری کی تھی جسے اب انہوں نے ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ اداکار دانش تیمور آج کل ایک نجی ٹی وی چینل […]
کراچی میں انوکھی ڈکیتی، مسلح افراد درزی کی دکان سے 80 سوٹ لے کر فرار

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایک انوکھی واردات ہوئی ہے جس میں مسلح افراد درزی کی دکان سے 80 سوٹ لے کر فرار ہو گئے۔ عید الفطر کی آمد سے چند روز قبل قائد آباد میں ہونے والی اس انوکھی واردات نے ایک ساتھ 80 افراد کی عید کی خوشیاں […]
یتیم طلباء کو فری بائیکس دے رہے ہیں: سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنجاب

-— فائل فوٹو پنجاب کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ یتیم طلبہ و طالبات کو مکمل ویری فیکیشن کے بعد فری بائیک فراہم کی جا رہی ہے۔ وزیرِ ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر کی زیرِ صدارت اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنجاب نے بائیکس فراہمی اسکیم میں پیش رفت پر بریفنگ […]
ہانیہ عامر کیا چھپا رہی تھیں؟ ویڈیو سامنے آ گئی

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر جو اپنی معصومانہ مسکراہٹ اور شاندار اداکاری کے لیے مشہور ہیں، اس وقت برطانیہ میں مختلف تقریبات میں شرکت کر رہی ہیں۔ وہ پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر 17.9 ملین فالوورز ہیں۔ ہانیہ عامر کو حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ میں […]
چاہتی ہوں ہانیہ عامر میرے بھائی سلمان خان سے شادی کر لیں: راکھی ساونت

—فائل فوٹوز بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کے درمیان رشتہ جوڑنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا، تقریب کے اختتام کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو […]
مجھ سمیت پوری قوم کو اپنی سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف— فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور تحقیقات کر کے ذمے داروں کا تعین اور قرار واقعی سزا یقینی بنانے […]
جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال

— فائل فوٹو جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال ہوگئی، ٹرین پشاور سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوئی۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس میں 280 مسافر سوار ہیں۔ وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان امور و سیفران امیر مقام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بلوچستان کی […]