190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: وکلاء صفائی کو جرح کرنے کا آخری موقع

190-ملین-پاؤنڈ-ریفرنس:-وکلاء-صفائی-کو-جرح-کرنے-کا-آخری-موقع

—فائل فوٹو احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں وکلاء صفائی کو بدھ کے روز 10 بجے تک جرح کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانئ پی ٹی آئی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا گیا […]

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وزیرِ-اعلیٰ-پنجاب-مریم-نواز-کی-طبیعت-ناساز،-اسپتال-منتقل

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو گزشتہ شب طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال لایا گیا۔ سینئر وزیر پنجاب حکومت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز گزشتہ رات طبیعت کی خرابی […]

وفاق سے رجوع کریں گے کہ جلد سے جلد سندھ میں آئینی بینچز بنائی جائیں: مراد علی شاہ

وفاق-سے-رجوع-کریں-گے-کہ-جلد-سے-جلد-سندھ-میں-آئینی-بینچز-بنائی-جائیں:-مراد-علی-شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ —فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق سے رجوع کریں گے کہ جلد سے جلد سندھ میں آئینی بینچز بنائی جائیں۔ سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ چاہتے ہیں 26ویں آئینی ترمیم کے فوائد جلد سے جلد […]

پنجگور: 2 گروپوں میں لین دین پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

پنجگور:-2-گروپوں-میں-لین-دین-پر-فائرنگ،-3-افراد-جاں-بحق

—فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 2 گروپوں میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کوئٹہ: پنجگور میں گھر پر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق کوئٹہ میں پنجگور کے علاقے خدا آبادان میں مسلح… پولیس کے […]

عوام کی آزادی کیلئے نکلیں گے، چاہے کچھ ہو جائے: علی امین گنڈاپور

عوام-کی-آزادی-کیلئے-نکلیں-گے،-چاہے-کچھ-ہو-جائے:-علی-امین-گنڈاپور

علی امین گنڈاپور — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بجلی، گیس منہگی ہے، عوام پر بوجھ ڈالا جا رہا ہے، ہم عوام کی آزادی کے لیے نکلیں گے، چاہے کچھ بھی ہو جائے۔ انہوں نے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں سے باہر […]

ایرانی وزیرِ خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

ایرانی-وزیرِ-خارجہ-2-روزہ-دورے-پر-آج-پاکستان-پہنچیں-گے

سید عباس عراقچی — فائل فوٹو ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی […]

میئر کراچی کے براہِ راست انتخاب کیخلاف درخواستیں مسترد

میئر-کراچی-کے-براہِ-راست-انتخاب-کیخلاف-درخواستیں-مسترد

سندھ ہائی کورٹ — فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی کے براہِ راست انتخاب کے خلاف درخواستیں مسترد کر دیں۔ یہ بھی پڑھیے میئر کراچی کے براہِ راست انتخاب کیخلاف استدعا، درخواست گزاروں سے جواب الجواب طلب عدالتِ عالیہ میں میئر کراچی کے براہِ راست انتخاب کے خلاف درخواستوں کے سماعت ہوئی۔ دورانِ […]

جماعت اسلامی کی 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

جماعت-اسلامی-کی-26-ویں-آئینی-ترمیم-کیخلاف-سپریم-کورٹ-میں-درخواست-دائر

—فائل فوٹو جماعتِ اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ جماعتِ اسلامی نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دی جائے، قرار دیا جائے کہ چیف […]

سندھ اسمبلی: آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد منظور

سندھ-اسمبلی:-آئینی-بینچز-کی-تشکیل-سے-متعلق-قرارداد-منظور

سندھ اسمبلی نے آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد منظور کر لی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران سندھ میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد ایوان میں پیش کی گئی۔ قرارداد وزیر پارلیمانی امور ضیاء لنجار نے پیش کی۔ یہ بھی پڑھیے سارے مقدمات آئینی بینچز میں نہ لے جائیں، کچھ ہمارے […]

پی آئی اے کی بولی لگانیوالوں میں 1 کے سوا سب وِد ڈرا کر گئے: حافظ نعیم الرحمٰن

پی-آئی-اے-کی-بولی-لگانیوالوں-میں-1-کے-سوا-سب-وِد-ڈرا-کر-گئے:-حافظ-نعیم-الرحمٰن

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن — فائل فوٹو امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نج کاری ایک بڑا سوالیہ نشان بن کر سامنے آئی ہے۔  حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کی  پرائیویٹائیزیشن […]