وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بصارت سے محروم حافظ محمد علی کیلئے نئی گاڑی کا تحفہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بصارت سے محروم حافظ محمد علی کو ایک قیمتی تحفہ دیا گیا ہے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے بصارت سے محروم حافظ محمد علی کو تحفے میں نئی گاڑی دے دی۔ مریم نواز نے حافظ محمد علی کو گاڑی کی چابی دی اور خود دروازہ […]
’جیل جانے کو تیار ہوں‘ بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں رو پڑیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں رو پڑیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانئ پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمے کی […]
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہا ہے: یوسف رضا گیلانی

قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی—فائل فوٹو قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے غیر متزلزل عزم ناگزیر […]
سارے مقدمات آئینی بینچز میں نہ لے جائیں، کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں: جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے سوئی نادرن کے زائد بلنگ کیس کو نمٹا دیا۔ سوئی نادرن گیس کے زائد بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل […]
عمیر جیسوال نے دوسری اہلیہ کو خفیہ رکھنے کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار عمیر جیسوال نے اداکارہ ثناء جاوید سے طلاق اور پھر دوسری شادی کے بعد پہلی مرتبہ لب کشائی کر دی۔ حال ہی میں گلوکار نے سرکاری ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے سابقہ اہلیہ و اداکارہ ثناء جاوید سے طلاق اور پھر […]
میں نے سگریٹ چھوڑ دی: شاہ رخ خان

— فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اب سگریٹ نوشی چھوڑ دی ہے۔ شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ممبئی کے علاقے باندرا میں منعقد کی گئی ایک تقریب ’ایس آر کے ڈے‘میں شرکت کی جہاں […]
نیو یارک میراتھون پاکستانی رنر دانش الہٰی کی نمایاں پرفارمنس

— فائل فوٹو دنیا کی سب سے بڑی اور چیلنجنگ نیویارک میراتھون میں پاکستان کے رنرز کی پرفارمنس نمایاں رہی۔ نیویارک میراتھون میں 36 پاکستانی رنرز نے شرکت کی جن میں سے 12 پاکستانی رنرز اپنی دوڑ 4 گھنٹے سے کم وقت میں مکمل کرنے میں کامیاب رہے۔ استنبول میرا تھون، پاکستانی امجد علی کی […]
اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور, رہا کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی—فائل فوٹو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانتیں منظور کر لیں۔ ضمانت کی درخواستوں پر سماعت اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔ دورانِ سماعت پراسیکیوٹر راجہ نوید اور وکیل صفائی سہیل سواتی […]
بابا گرو نانک کی سالگرہ پر بھارت سے 3 ہزار یاتری پاکستان آئینگے: وزیرِ اقلیتی امور

وزیرِ اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ — فائل فوٹو وزیرِ اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ بابا گرو نانک کی سالگرہ کی تقریبات تاریخی بنائیں گے۔ رمیش سنگھ اروڑہ نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے محکمۂ اقلیتی امورکا بجٹ 200 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔ یہ […]
بانئ پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے

—فائل فوٹو بانئ پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ڈاکٹر عاصم یوسف بانئ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کریں گے۔ میڈیکل بورڈ میں پمز اسپتال کے 3 ڈاکٹرز اور ڈاکٹر عاصم یوسف شامل ہیں۔ ڈاکٹر فیصل بانئ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کر لیں تو حرج […]