اسکول نہ جانے والے بچے ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہیں: فیصل خان ترکئی

اسکول-نہ-جانے-والے-بچے-ہمارا-سب-سے-بڑا-مسئلہ-ہیں:-فیصل-خان-ترکئی

وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی — فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے وزیرِ تعلیم فیصل خان ترکئی کا کہنا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ وہ بچے ہیں جو اسکول نہیں جاتے۔ وزیرِ تعلیم کے پی نے پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم الٹرنیٹ لرننگ پروگرام کے تحت اسکول سے […]

ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق بتا دیا

ذاتی-معالج-ڈاکٹر-عاصم-نے-بانیٔ-پی-ٹی-آئی-کی-صحت-سے-متعلق-بتا-دیا

—فائل فوٹو بانئ پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا کہ میڈیکل بورڈ نے بانئ پی ٹی آئی کے کچھ ٹیسٹ تجویز کیے ہیں۔ […]

اسلام آباد: بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام-آباد:-بینک-ڈکیتیوں-میں-ملوث-ملزم-گرفتار

— فائل فوٹو پولیس نے اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکّام کے مطابق بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پنجگور: 2 گروپوں میں لین دین پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 2 گروپوں میں لین دین […]

ڈاکٹر عشرت العباد کے بڑے بھائی اسرار العباد انتقال کر گئے

ڈاکٹر-عشرت-العباد-کے-بڑے-بھائی-اسرار-العباد-انتقال-کر-گئے

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد—فائل فوٹو سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بڑے بھائی اسرار العباد کراچی میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا ہے کہ اسرار العباد طویل عرصے سے بیمار تھے۔  واضح رہے کہ اسرار العباد رکن قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کی سیکیورٹی پر کتنے پولیس اہلکار تعینات؟

پشاور-ہائیکورٹ-اور-ماتحت-عدلیہ-کے-ججز-کی-سیکیورٹی-پر-کتنے-پولیس-اہلکار-تعینات؟

پشاور ہائی کورٹ — فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ میں محکمۂ پولیس نے سیکیورٹی عملے کے اعداد و شمار عدالت میں جمع کروا دیے۔ عدالت نے خیبر پختون خوا بالخصوص جنوبی اضلاع میں عدالتوں اور جوڈیشل افسران کی سیکیورٹی کے معاملے کی سماعت کی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ اور ماتحت عدلیہ کے […]

بانئ پی ٹی آئی کو جسمانی نہیں ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا: علیمہ خان

بانئ-پی-ٹی-آئی-کو-جسمانی-نہیں-ذہنی-تشدد-کا-نشانہ-بنایا-گیا:-علیمہ-خان

بانئ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان—فائل فوٹو بانئ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا لیکن انہیں مینٹل ٹارچر کیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم یوسف نے […]

جامعہ کراچی میں گلگت بلتستان ثقافتی میلہ

جامعہ-کراچی-میں-گلگت-بلتستان-ثقافتی-میلہ

— فائل فوٹو جامعہ کراچی میں گلگت بلتستان کی جشنِ آزادی کے حوالے سے ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ میلے میں بطورِ مہمان خصوصی گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے گلگت بلتستان والوں کو جشنِ آزادی کی مبارک باد پیش کی۔ 3 نومبر ملکی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن […]

سندھ اسمبلی: کراچی کے مسائل پر ایم کیو ایم نے سوالات اٹھا دیے

سندھ-اسمبلی:-کراچی-کے-مسائل-پر-ایم-کیو-ایم-نے-سوالات-اٹھا-دیے

— فائل فوٹو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں رکنِ ایم کیو ایم عامر صدیقی نے کراچی میں ٹریفک کی صورتِ حال پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا۔ عامر صدیقی نے مطالبہ کیا کہ شہر کی بڑی شاہراہوں پر ٹریفک جام بڑھ گیا ہے، شہری گھنٹوں اس میں پھنسے رہتے ہیں، ٹریفک جام کے مسئلے کو […]

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال اب کراچی والی ہو گئی ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام-آباد-میں-امن-و-امان-کی-صورتحال-اب-کراچی-والی-ہو-گئی-ہے:-چیف-جسٹس-اسلام-آباد-ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتِ حال اب کراچی والی ہو گئی ہے، میرے اپنے جاننے والوں کو یہاں بھتے کی پرچیاں آئی ہیں۔ پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی […]

گرین لاک ڈاؤن کے تحت آج سے لاہور کے پرائمری اسکولوں میں چھٹی ہو گی: عظمیٰ بخاری

گرین-لاک-ڈاؤن-کے-تحت-آج-سے-لاہور-کے-پرائمری-اسکولوں-میں-چھٹی-ہو-گی:-عظمیٰ-بخاری

عظمیٰ بخاری — فائل فوٹو وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ گرین لاک ڈاون لگایا جا رہا ہے، آج سے لاہور میں پرائمری اسکولوں کو چھٹیاں دی گئی ہیں۔ انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسموگ کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، اسموگ کے خاتمے کے لیے پنجاب حکومت ہنگامی اقدامات […]