شاہ رخ کے کمرے کو چاکلیٹس اور کیک سے سجا دیا گیا

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان آئیفا ایوارڈ تقریب میں شرکت کےلیے جمعرات کی صبح ممبئی سے ابوظبی پہنچے۔ اس موقع پر ممبئی ایئرپورٹ پر لوگوں کا ایک ہجوم اُمڈ آیا اور وہ بمشکل گرنے سے بچتے ہوئے روانہ ہوئے، ابوظبی پہنچنے پر انکا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تصاویر میں دیکھا […]
انگلینڈ کیخلاف ملتان ٹیسٹ، پری کیمپ کیلئے زاہد محمود کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا

زاہد محمود (دائیں) – فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان میں پہلے ٹیسٹ سے قبل ہونے والے پری ٹیسٹ کیمپ کےلیے لیگ اسپنر زاہد محمود کو 16ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کرلیا۔ تاہم 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے قبل اسکواڈ کو 15 رکنی کردیا جائے گا۔ […]
جے یو آئی اور پی ٹی آئی نے مشترکہ آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا

فوٹو فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وفد کی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں جماعتوں نے مشترکہ آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا، ملاقات میں سلمان اکرم راجہ، صاحبزادہ حامد رضا، اخونزادہ حسین شامل تھے۔ ذرائع […]
توہین رسالت و توہین مذہب کے مجرمین کو سزا دینا عدالت اور ریاست کا کام ہے، طاہر اشرفی

طاہر محمود اشرفی : فوٹو فائل چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ توہین رسالت و توہین مذہب کے مجرمین کو سزا دینا عدالت اور ریاست کا کام ہے۔ اپنے بیان میں حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اسلام کسی کو بھی انصاف کے تقاضے پورے کیے بغیر […]
رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

رؤف حسن : فوٹو فائل رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ شیخ وقاص اکرم کو پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔ پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق رؤف حسن پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کے سربراہ مقرر کردیے گئے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی فلسطینی صدر سے ملاقات، مسلسل حمایت پر محمود عباس کا اظہار تشکر

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ پاکستانی عوام کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، پاکستان نے فلسطینی بھائیوں کی ہر ممکن مدد کی ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل […]
سندھ ہائیکورٹ: نادرا حکام کو وراثتی سرٹیفکیٹ اجرا کی فیس وصولی کی مشروط اجازت

سندھ ہائیکورٹ میں نادرا کی وراثت سرٹیفکیٹ اجرا کی فیس وصولی کے خلاف درخواست پر عدالت نے نادرا حکام کو وراثتی سرٹیفکیٹ اجرا کی فیس وصولی کی مشروط اجازت دی۔ ڈی جی نادرا لیگل نے عدالت میں حلف نامہ جمع کرا دیا۔ ڈائریکٹر جنرل لیگل نے کہا کہ نادرا وراثتی سرٹیفکیٹ مسترد ہونے پر مکمل […]
میرپور خاص پولیس نے ڈاکٹر شاہ نواز کو قتل کرکے مقابلے کا نام دیا، رپورٹ

فائل فوٹو عمرکوٹ واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی، جس کے مطابق عمرکوٹ پولیس نے ڈاکٹر شاہ نواز کو گرفتار کرکے میرپور خاص پولیس کے حوالے کیا، میرپور خاص پولیس نے ڈاکٹر شاہ نواز کو قتل کیا اور مقابلے کا نام دینے کی کوشش کی۔ تحقیقاتی رپورٹ ڈاکٹر شاہنواز کے ماورائے عدالت قتل […]
25 برسوں سے جاپان کی اہم مساجد میں تلاوت کلام پاک پیش کر رہا ہوں، قاری صداقت

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اور صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری صداقت علی ماہ ربیع الاول کی تقریبات کے سلسلے میں امریکا سے جاپان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مختلف شہروں میں ہونے والی دینی تقریبات میں اپنی خوبصورت آواز میں تلاوت کلام پاک پیش کریں گے۔ جاپان پہنچنے کے بعد جنگ سے گفتگو کرتے […]
بانی پی ٹی آئی کے خاتون جج کو دھمکانے کا کیس بھی اڈیالہ جیل میں سننے کی استدعا

فوٹو: فائل بانی پاکستان تحریکی انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف خاتون جج کو دھمکانے کا کیس بھی اڈیالہ جیل میں سننے کی استدعا کردی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس خاور نے خاتون جج کو دھمکانے کے کیس کی سماعت کی۔ سماعت میں ایس ایس پی آپریشنز کی طرف سے انسپکٹر نور جمال عدالت میں […]