وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات

فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پولیو کے خاتمے کیلئے گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون کو سراہا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹلائزیشن اور مالی شمولیت کیلئے گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون کو بھی سراہا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ملک […]
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

عمران خان: فوٹو فائل بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ پارٹی ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پارٹی […]
ڈیڑھ ماہ ہوگیا، بانی سے ملاقات نہیں کرنے دی جارہی، عمر ایوب

فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ماہ ہوگیا ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی جارہی۔ سینیٹر شبلی فراز، احمد خان بچھر اور رؤف حسن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ چار گھنٹے […]
گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ کا الزام مسترد کردیا

گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں میری کسی کو وائس چانسلر لگانے کی خواہش نہیں، وزیر اعلیٰ مریم نواز سے وائس چانسلر لگانے پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے الزام کو مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں گورنر پنجاب نے کہا […]
ایس ایس پی عمر کوٹ آصف رضا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عمر کوٹ آصف رضا کو عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آصف رضا کو سی سی پی او کراچی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایس ایس پی ملیر کراچی عزیر احمد کی عمر کوٹ میں تعیناتی کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

فوٹو: فائل توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے […]
مقامی ریفائنریاں ملک میں کینسر پھیلا رہی ہیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی پیٹرولیم

فوٹو: فائل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ملک میں مقامی ریفائنریاں ناقص تیل کے ذریعے ملک میں کینسر پھیلا رہی ہیں، یہ یورو ٹو معیار کا تیل بھی نہیں بناتیں۔ چیئرمین غلام مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران گفتگو […]
مریم نواز حلفاً بتائیں نواز شریف نے یاسمین راشد سے الیکشن نہیں ہارا؟ بیرسٹر سیف

فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز حلفاً بتائیں نواز شریف نے یاسمین راشد سے الیکشن نہیں ہارا؟ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ کیا مریم نواز نے اپنی سیٹ جیتی یا کسی اور کی […]
ٹیکس نادہندگان پر ایسی پابندیاں لگائیں گے وہ بہت سےکام نہیں کرسکیں گے، وزیر خزانہ

فائل فوٹو۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اب نان فائلر کی اصطلاح ختم کر رہی ہے۔ ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ وہ بہت سےکام نہیں کرسکیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا حکومت کے […]
آذربائیجان کی فضائی طاقت بڑھانے کیلئے جے ایف-17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ

آذربائیجان کی فضائی طاقت بڑھانے کیلئے جے ایف-17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آذربائیجان کی فضائی طاقت بڑھانے کیلئے جے ایف-17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدے ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]