کراچی میں اتقا کے قتل میں ملوث فرار ملزم خضدار سے دوبارہ گرفتار

کراچی میں قتل ہونے والے گولڈ میڈلسٹ انجینیئر اتقاء کے قتل میں ملوث فرار ملزم کو خضدار سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی خضدار عبدالعزیز جکھرانی کے مطابق ملزم نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گولڈ میڈلسٹ کو قتل کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم کو پہلے بھی خضدار سے گرفتار […]
سیمی گریوال بچن خاندان کی دفاع میں سامنے آگئیں

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ کی ماضی کی اداکارہ سیمی گریوال بالی ووڈ کی کئی سلیبریٹیز سے کافی قریبی مراسم رکھنے کے حوالے سے جانی جاتی ہیں۔ ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے کو نظر انداز کرتے ہیں جبکہ اپنی بیٹی شویتا بچن نندا کو سپورٹ کرتے […]
معروف بھارتی یوٹیوبر کے 2 چینل ہیک ہوگئے، ہیکر نے ویڈیوز بھی ڈیلیٹ کردیں

رنویر الٰہ آبادیہ : فوٹو فائل بھارت کے معروف یوٹیوبر رنویر الہٰ آبادیہ کے دونوں یوٹیوب چینل پر ہیکر نے حملہ کرکے ان کی ویڈیوز بھی ڈیلیٹ کردی ہیں۔ رنویر الہٰ آبادیہ کے یوٹیوب چینل پر سائبر حملہ کیا گیا ہے، جس میں ہیکرز نے ان کے دونوں یوٹیوب چینلز کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ […]
اریجیت سنگھ کی خاتون مداح سے معذرت، سیکیورٹی گارڈ کو ڈانٹ دیا

نامور بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ نے برطانیہ میں خاتون مداح کے ساتھ پیش آئے واقعے پر معذرت کرلی اور سیکیورٹی گارڈ کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کسی کا اس طرح گریبان پکڑنا مناسب نہیں۔ اریجیت سنگھ نے اپنے برطانیہ کے کنسرٹ کے دوران سیکیورٹی گارڈ کے رویے پر ناراضی کا اظہار کیا۔ مداح کی […]
اداکار موہن بابو کے گھر لاکھوں کی چوری، ملازم گرفتار

موہن بابو – فوٹو: فائل جنوبی بھارتی اداکار موہن بابو کے گھر پر چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور لاکھو روپے لے اڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق چوری کی اس واردات میں موہن بابو کے گھر کا ملازم ہی ملوث نکلا ہے۔ پولیس کے مطابق ملازم نے اتوار کو اداکار کے پرسنل […]
آئی ایم ایف قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیں

کولاج فوٹو: فائل انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیں، قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط ہے کہ پاکستان این ایف سی ایوارڈ فارمولے پر نظرثانی کرے گا، […]
سابق مشیر وزیرِاعلیٰ سندھ اسماعیل ڈاہری کو ضمانت کے بعد رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

اسماعیل ڈاہری : فوٹو فائل سندھ حکومت کے سابق مشیر اسماعیل ڈاہری اور ان کے ڈرائیور عنایت اوٹھو کو آج ملی ضمانت کے بعد رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتاری حیدرآباد جیل کے احاطے سے عمل میں آئی، پولیس کے مطابق ملزمان دولت پور تھانے کے ایک کیس میں مطلوب تھے۔ سابق […]
صوابی: پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 17 افراد زخمی

علامتی فوٹو خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے پولیس اسٹیشن کے اندر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او صوابی ہارون الرشید کے مطابق باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ صوابی دھماکے سے متعلق سینٹرل پولیس آفس کو موصول ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ […]
ضیا لنجار اور سردار شاہ آگ بجھائیں، بھڑکائیں نہیں، ابوالخیر زبیر

جمعیت علماء پاکستان نورانی گروپ کے سربراہ صاحب زادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لنجار اور سردار شاہ آگ بجھائیں، نہ کہ بھڑکائیں۔ حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے کہا کہ لوگوں نے قانون ہاتھ میں نہیں لیا، بلکہ پولیس کے حوالے کیا، […]
جو بھی سینئر ترین جج ہے اسے چیف جسٹس بنایا جائے، ہمایوں مہمند

فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ جو بھی سینئر ترین جج ہے اسے چیف جسٹس بنایا جائے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر ہمایوں مہمند کا کہنا تھا کہ ہم کبھی مسئلے کو ثبوت کے حساب سے نہیں دیکھتے۔ انہوں نے […]