پاکستان بیٹر فیچور نے یویک لین کو فائنل میں ہرا کر ناروے کپ اپنے نام کر لیا

پاکستان-بیٹر-فیچور-نے-یویک-لین-کو-فائنل-میں-ہرا-کر-ناروے-کپ-اپنے-نام-کر-لیا

—جنگ فوٹو ناروے کپ 2025ء پاکستان بیٹر فیچور نے مخالف ٹیم یویک لین کو فائنل میں 2-0 سے شکست دے کر ناروے کپ اپنے نام کر لیا۔ سفیرِ پاکستان سعدیہ الطاف قاضی نے فائنل میچ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کو ٹرافی سے نوازا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں اور پاکستان کمیونٹی کے لوگوں نے خوشی کا […]

بین الاقوامی بلائنڈ بیس بال ٹیموں کے اعزاز میں بریڈفورڈ میں پرتکلف تقریب

بین-الاقوامی-بلائنڈ-بیس-بال-ٹیموں-کے-اعزاز-میں-بریڈفورڈ-میں-پرتکلف-تقریب

—فائل فوٹو برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان، برطانیہ اور اٹلی کی بلائنڈ بیس بال ٹیموں کو خوش آمدید کہا گیا اور انہیں غیر معمولی صلاحیتوں پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ یہ تقریب بریڈ فورڈ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت زاہد […]

چیئرمین سینیٹ سے ایرانی صدر کی ملاقات

چیئرمین-سینیٹ-سے-ایرانی-صدر-کی-ملاقات

—فائل فوٹو چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں اسپیکر ایاز صادق، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر عرفان صدیقی بھی موجود تھے۔ ملاقات خوش گوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی اور دونوں ممالک کے تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ اس […]

بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ کہا پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گا: علی امین گنڈاپور

بانی-پی-ٹی-آئی-نے-ہمیشہ-کہا-پاکستان-سے-باہر-نہیں-جاؤں-گا:-علی-امین-گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امن گنڈا پور نے ان دعوؤں کی تردید کر دی ہے کہ عمران خان بیرونِ ملک جانے کو تیار ہو گئے تھے۔ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی پاکستان سے باہر نہیں جائیں گے، اگر انہوں نے کوئی ڈیل […]

تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ، دریائے سندھ کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ

تربیلا-ڈیم-کے-اسپل-ویز-کھولنے-کا-فیصلہ،-دریائے-سندھ-کے-بہاؤ-میں-اضافے-کا-خدشہ

—فائل فوٹو آج تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے دریائے سندھ کے بہاؤ میں ممکنہ اضافے کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اسپل ویز کھلنے کے باعث پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک تک متوقع ہے۔  نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے ملحقہ علاقوں کے مکینوں […]

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیتھن اسمتھ زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سے باہر

نیوزی-لینڈ-کے-فاسٹ-بولر-نیتھن-اسمتھ-زمبابوے-کیخلاف-ٹیسٹ-سے-باہر

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیتھن اسمتھ—فائل فوٹو نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیتھن اسمتھ زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ نیتھن اسمتھ زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہوئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق نیتھن اسمتھ کو بحالی کے لیے 4ہفتے […]

’پاکستان میں جو محبت اور خلوص ملا ہمشہ یاد رہے گا‘: ایرانی صدر کی ایاز صادق سے گفتگو

’پاکستان-میں-جو-محبت-اور-خلوص-ملا-ہمشہ-یاد-رہے-گا‘:-ایرانی-صدر-کی-ایاز-صادق-سے-گفتگو

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق—فائل فوٹوز اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رکنِ قومی اسمبلی سید نوید قمر بھی موجود تھے، ملاقات میں پاک ایران پارلیمانی تعاون، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ اسپیکر […]

کراچی میں خواتین بائیک ریلی، 100 سے زائد خواتین نے حصہ لیا

کراچی-میں-خواتین-بائیک-ریلی،-100-سے-زائد-خواتین-نے-حصہ-لیا

جنگ فوٹو—شعیب احمد  جشنِ آزادی کے موقع پر کراچی میں قائد اعظم ہاؤس سے چوکنڈی تک خواتین کی بائیک ریلی نکالی گئی، ریلی میں 100 سے زائد لڑکیوں اور خواتین نے حصہ لیا۔ ریلی سے قبل قائد اعظم ہاؤس میوزیم میں وزیرِ بلدیات سندھ سعید غنی اور وزیرِ ثقافت و سیاحت ذوالفقار علی شاہ نے […]

اسرائیلی جارحیت کیخلاف پاکستان کی حمایت پر شکر گزار ہیں: ایرانی صدر

اسرائیلی-جارحیت-کیخلاف-پاکستان-کی-حمایت-پر-شکر-گزار-ہیں:-ایرانی-صدر

فوٹو: پی آئی ڈی  ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر دل سے شکر گزار ہیں۔ اسلام آباد میں  ایرانی صدر نے وزیرِ ا‏عظم شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اسرائیل خطے کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے ایجنڈے پر عمل […]

بلوچستان: مخصوص نشستوں پر بلدیاتی ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری نتائج

بلوچستان:-مخصوص-نشستوں-پر-بلدیاتی-ضمنی-انتخاب-کے-غیر-سرکاری-نتائج

—فائل فوٹو بلوچستان میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی ضمنی انتخاب ہوئے۔  قلات کی یو سی نیچارہ میں خواتین کی مخصوص نشست کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق خواتین کی مخصوص نشست پر آزاد امیدوار حور جان بی بی کامیاب ہو گئیں۔  ژوب میں میونسپل کمیٹی کی جنرل کونسلر کی نشست کے غیر […]