کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

کراچی:-رینجرز-اور-پولیس-کی-مشترکہ-کارروائی،-2-ملزمان-گرفتار

—فائل فوٹو رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ اور خلجی گوٹھ میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی: پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، افغان گروپ کے 2 ملزمان گرفتار کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام […]

راجن پور: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی 6 ماہ بعد قتل

راجن-پور:-پسند-کی-شادی-کرنے-والے-میاں-بیوی-6-ماہ-بعد-قتل

—فائل فوٹو راجن پور کے علاقے محمد پور میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 6 ماہ قبل جوڑے نےپسند کی شادی کی تھی۔ مردان: 17 سال قبل پسند کی شادی کرنیوالے میاں بیوی قتل مردان میں 17 سال قبل پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی […]

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو پاکستان میں گرفتار نہیں کیا جائے گا: طلال چوہدری

بانی-پی-ٹی-آئی-کے-بیٹوں-کو-پاکستان-میں-گرفتار-نہیں-کیا-جائے-گا:-طلال-چوہدری

طلال چوہدری — فائل فوٹو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان میں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے […]

پنجاب: صنعتوں کا زہریلا فضلہ نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد

پنجاب:-صنعتوں-کا-زہریلا-فضلہ-نہروں-اور-نالوں-میں-پھینکنے-پر-پابندی-عائد

— فائل فوٹو وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب بھر میں صنعتوں سے نکلنے والے زہریلے کچرے اور مواد کو نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ صوبہ بھر میں ہنگامی بنیادوں پر سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ہڈیارہ ڈرین کی صفائی کی ڈیڈ لائن 10 اگست […]

بانی پی ٹی آئی جب چاہیں گے وزیراعلیٰ منصب چھوڑ دیں گے، ترجمان کے پی

بانی-پی-ٹی-آئی-جب-چاہیں-گے-وزیراعلیٰ-منصب-چھوڑ-دیں-گے،-ترجمان-کے-پی

— فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ترجمان فراز مغل کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت بانی پی ٹی آئی کے وژن کی نمائندہ ہے۔ عمران خان جب چاہیں گے وزیراعلیٰ اپنا منصب چھوڑ دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے پیغام کی کسی مستند ذریعے سے […]

امید ہے بولنگ کی طرح آئندہ بیٹنگ بھی اچھی ہوگی، محمد نواز

امید-ہے-بولنگ-کی-طرح-آئندہ-بیٹنگ-بھی-اچھی-ہوگی،-محمد-نواز

آل راؤنڈر محمد نواز—تصویر بشکریہ جیو نیوز پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ مجھے اُمید ہے کہ بولنگ کی طرح آئندہ بیٹنگ بھی اچھی ہوگی۔ محمد نواز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہاں کی کنڈیشنز میں ٹیم کی […]

ہم اپنے برادر ملک ایران کے ساتھ کھڑے ہیں: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

ہم-اپنے-برادر-ملک-ایران-کے-ساتھ-کھڑے-ہیں:-نائب-وزیراعظم-اسحاق-ڈار

تصویر:سوشل میڈیا نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم نے دوطرفہ تاریخی و برادرانہ تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور ایران کے تعلقات کی بنیاد مشترکہ تاریخ، ثقافتی […]

بنوں:پولیس چوکی پر حملے میں اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

بنوں:پولیس-چوکی-پر-حملے-میں-اہلکار-شہید،-جوابی-کارروائی-میں-3-دہشت-گرد-ہلاک

—فائل فوٹو خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آر پی او سجاد خان کے مطابق دہشت گردوں نے رات گئے چوکی پر چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں […]

جس میڈیا میں اداکاراؤں کی لاشیں ملتی ہیں وہاں کون کام کرنا چاہتا ہے؟ نعیمہ بٹ

جس-میڈیا-میں-اداکاراؤں-کی-لاشیں-ملتی-ہیں-وہاں-کون-کام-کرنا-چاہتا-ہے؟-نعیمہ-بٹ

—فائل فوٹوز  معروف اداکارہ نعیمہ بٹ نے حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ ملنے سے متعلق ایک طنزیہ ویڈیو شیئر کی ہے، جس پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردِعمل دیکھنے کو ملا۔ اداکارہ نے حالیہ سپر ہٹ ڈرامے میں ایک یادگار کردار ادا کیا تھا، وہ ان دنوں کسی نئے ڈرامے […]

دعاؤں اور محبت کا شکریہ مگر میں حاملہ نہیں ہوں: عروہ حسین

دعاؤں-اور-محبت-کا-شکریہ-مگر-میں-حاملہ-نہیں-ہوں:-عروہ-حسین

—فائل فوٹو معروف اداکارہ عروہ حسین نے اپنے دوسرے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے ان کی واضح تردید کی ہے۔ یہ قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب عروہ حسین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ روایتی لباس پہنے ہوئے دکھائی دے رہی تھیں، اور ان کے لباس […]