یہ لڑکی کا حق ہے کہ اسے معیاری طرزِ زندگی مہیا کی جائے: آغا علی کا مردوں کے نام پیغام

— فائل فوٹو پاکستانی اداکار آغا علی نے مردوں کو محنت کرنے کا اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لڑکی کا حق ہے کہ اسے معیاری طرزِ زندگی مہیا کیا جائے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کرنے والے اداکار نے دورانِ انٹرویو ماضی میں دیئے گئے اپنے بیان پر وضاحت […]
چارلس ڈوبارا کی عارف لوہار کی تعریف، لندن ایونٹ میں شرکت کی دعوت

تصاویر:سوشل میڈیا ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر چارلس ڈوبارا نے پاکستانی فوک لیجنڈ عارف لوہار کی فنی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے مداحوں کو لندن میں ہونے والے ایک خصوصی ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ انسٹاگرام پر جاری ایک ویڈیو میں ڈوبارا نے عارف لوہار کے کیریئر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آپ پاکستانی […]
لاہور میں بارش، سائن بورڈ و چھت گرنے سے 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی

—فائل فوٹو لاہور میں بارش کے باعث سائن بورڈ اور چھت گرنے سے 1 شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے بادامی باغ میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع […]
امریکی تیراک کیٹی لیڈیکی نے 800 میٹر ریس میں تاریخ رقم کردی

تصویر:بین الاقوامی میڈیا امریکی تیراک کیٹی لیڈیکی نے خواتین کے 800 میٹر فری اسٹائل مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساتواں ورلڈ چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا۔ یہ مقابلہ ہفتہ 2 اگست کو منعقد ہوا جس میں لیڈیکی نے نا صرف اپنی برتری برقرار رکھی بلکہ تاریخ بھی رقم کردی۔ 28 سالہ لیڈیکی […]
پاکستان کی ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت

— اسکرین گریب پاکستان نے ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کی حمایت کردی۔ دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں کی دستاویزات کا تبادلہ بھی ہوا ہے۔ اسلام آباد میں ایران کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اصولی مؤقف پر ایران کے ساتھ کھڑا […]
عمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ہوسکتی ہے لیکن وہ ڈیل نہیں کریں گے: اسد قیصر

—فائل فوٹو رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تو ایک گھنٹے میں ہوسکتی ہے لیکن وہ ڈیل نہیں کریں گے۔ صوابی میں پریس کانفرس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ 5 اگست کے احتجاج سے متعلق تیاریاں مکمل ہیں، تحریک آئین اور قانون کے دائرے […]
لاہور: مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

— فائل فوٹو لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ ہربنس پورہ، جیل روڈ، گڑھی شاہو اور ڈیوس روڈ پر موسلادھار بارش ہوئی۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ ملک بھر […]
رحیم یار خان: موٹرسائیکلوں کی ٹکر کے بعد آگ بھڑک اٹھی، 3 افراد جان سے گئے

—فائل فوٹو رحیم یار خان میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں موٹرسائیکلوں میں ٹکر کے بعد آگ بھڑک اٹھنے سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ سانگلہ روڈ پر موٹرسائیکلوں کی ٹکر کے بعد آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں ماں اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رحیم یار […]
کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

—فائل فوٹو رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ اور خلجی گوٹھ میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی: پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، افغان گروپ کے 2 ملزمان گرفتار کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام […]
راجن پور: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی 6 ماہ بعد قتل

—فائل فوٹو راجن پور کے علاقے محمد پور میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 6 ماہ قبل جوڑے نےپسند کی شادی کی تھی۔ مردان: 17 سال قبل پسند کی شادی کرنیوالے میاں بیوی قتل مردان میں 17 سال قبل پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی […]