ایشیاء کپ 2025ء کے وینیوز کا اعلان

ایشیاء-کپ-2025ء-کے-وینیوز-کا-اعلان

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیاء کپ 2025ء کے میچ وینیوز کا اعلان کر دیا۔ صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کے میچز دورانِ پیک اسٹیڈیم دیکھنے کے منتظر ہیں، سنسنی خیز مقابلوں کا بھی شدت سے انتظار ہے۔ ایشیاء کپ کا […]

نواز شریف اور شہباز شریف کے کزن شاہد شفیع انتقال کر گئے

نواز-شریف-اور-شہباز-شریف-کے-کزن-شاہد-شفیع-انتقال-کر-گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نواز شریف—فائل فوٹو سابق وزیرِ اعظم و مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کزن شاہد شفیع انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع نے شاہد شفیع کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ خاندانی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مرحوم شاہد شفیع کی نمازِ جنازہ […]

پاکستان آئیڈل: راحت فتح علی خان، فواد خان، زیب بنگش، بلال مقصود جیوری میں شامل

پاکستان-آئیڈل:-راحت-فتح-علی-خان،-فواد-خان،-زیب-بنگش،-بلال-مقصود-جیوری-میں-شامل

پاکستان آئیڈل کی جیوری میں شامل راحت فتح علی خان، فواد خان، زیب بنگش اور بلال مقصود —فائل فوٹوز پاکستان آئیڈل کی جیوری میں راحت فتح علی خان، فواد خان، زیب بنگش اور بلال مقصود شامل ہوں گے۔ پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ایک تاریخی پیش رفت کے طور پر دنیا کے سب سے مقبول میوزک مقابلے ’پاکستان […]

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کی ایشیاء کپ میں شرکت مشکوک

بھارتی-فاسٹ-بولر-جسپریت-بمرا-کی-ایشیاء-کپ-میں-شرکت-مشکوک

جسپریت بمرا—فائل فوٹو بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمرا کی ایشیاء کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیے بھارت کو بڑا دھچکا لگ گیا، جسپریت بمرا بیڈ ریسٹ پر چلے گئے بھارتی میڈیا کے مطابق ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت جسپریت بمرا کا ایشیاء کپ میں شرکت نہ کرنے کا امکان […]

عدنان صدیقی نے بانسری پر مقبول نغمے سنا کر سب کو حیران کر دیا

عدنان-صدیقی-نے-بانسری-پر-مقبول-نغمے-سنا-کر-سب-کو-حیران-کر-دیا

اداکار عدنان صدیقی ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی فلموں میں اپنے فن کا لوہا منوانے والے نامور اداکار عدنان صدیقی نے بانسری پر مقبول نغمے سنا کر سب کو خوش گوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔ اس موقع پر اداکار اعجاز اسلم نے بھرپور داد دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  لائف […]

عالمی انڈر 19 والی بال: پاکستان نے امریکا کو 1-3 سے ہرا دیا

عالمی-انڈر-19-والی-بال:-پاکستان-نے-امریکا-کو-1-3-سے-ہرا-دیا

—جنگ فوٹو عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے امریکا کو تین۔ایک سے ہرا دیا۔ تاشقند میں جاری ایونٹ میں پاکستان کا پلے آف میں مقابلہ امریکا سے تھا جس میں گرین شرٹس نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دے دی۔ والی […]

یہ نہیں کہا کہ بچے احتجاج کیلئے آئیں، علیمہ سیاسی بات نہ کریں: بانیٔ پی ٹی آئی

یہ-نہیں-کہا-کہ-بچے-احتجاج-کیلئے-آئیں،-علیمہ-سیاسی-بات-نہ-کریں:-بانیٔ-پی-ٹی-آئی

—فائل فوٹوز ذرائع کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ بچے احتجاج کے لیے پاکستان آئیں، علیمہ خان کو سیاسی بات نہیں کرنی چاہیے، علی امین گنڈا پور صوبے میں امن قائم نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دیں۔ راولپنڈی کی اڈیالۂ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی کی […]

9 مئی مقدمہ: احمد چٹھہ کی درخواستِ ضمانت خارج، عمر ایوب، زرتاج گل کی ضمانت میں توسیع

9-مئی-مقدمہ:-احمد-چٹھہ-کی-درخواستِ-ضمانت-خارج،-عمر-ایوب،-زرتاج-گل-کی-ضمانت-میں-توسیع

احمد چٹھہ، عمر ایوب اور زرتاج گل—فائل فوٹوز گوجرانوالہ کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، زرتاج گل اور احمد چٹھہ کے خلاف 9 مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ گوجرانوالہ کے اے ٹی سی جج کا تبادلہ ہونے کے باعث سماعت سیشن عدالت میں ہوئی۔ دورانِ سماعت عمر ایوب، زرتاج گل اور […]

بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا

بیٹر-فیوچر-پاکستان-نے-ناروے-کپ-میں-انڈر-15-کا-ٹائٹل-جیت-لیا

—جنگ فوٹو پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروجیئن کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ناروے کپ میں انڈر 15 ایونٹ میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کی ٹیم لیاری کے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی۔ بیٹر فیوچر کی […]

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اگلی تحریک 14 اگست کو ہے: علیمہ خان

بانی-پی-ٹی-آئی-نے-کہا-ہے-اگلی-تحریک-14-اگست-کو-ہے:-علیمہ-خان

علیمہ خان—فائل فوٹو بانیٔ تحریکِ انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ 5 اگست اہم ہے، 14 اگست بھی اہم ہے، اگلی تحریک 14 اگست کو ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی […]