بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اگلی تحریک 14 اگست کو ہے: علیمہ خان

علیمہ خان—فائل فوٹو بانیٔ تحریکِ انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ 5 اگست اہم ہے، 14 اگست بھی اہم ہے، اگلی تحریک 14 اگست کو ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی […]
پاکستان نے بھارت کے جدید ترین لڑاکا طیارے کو کیسے مار گرایا؟ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ سامنے آ گئی

پاکستان کی جانب سے تباہ کیے گئے بھارتی طیارے کا ملبہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے پامپورہ میں پڑا ہوا ہے—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا پاکستان نے بھارت کے جدید ترین لڑاکا طیارے کو کیسے مار گرایا؟ اس حوالے سے برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے […]
مائیکل جیکسن کی استعمال شدہ میلی جرابیں لاکھوں میں فروخت

— فائل فوٹو موسیقی کی دنیا کے بےتاج بادشاہ لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی جرابیں 8 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں نیلام ہونے والی جرابیں مائیکل جیکسن نے 1997 میں ورلڈ ٹور کے دوران کنسرٹ میں پہنی تھیں۔ سفید ایتھلیٹک جرابوں پر رائن اسٹونز (چمکدار پتھر) لگے […]
امر خان نیٹ فلکس پر پاکستانی مواد کی کمی پر مایوس

— فائل فوٹو پاکستانی اداکارہ امر خان نے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر پاکستانی مواد کی الگ پہچان اور برابری پر زور دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی ایشیائی ممالک میں سب سے بڑی نیٹ فلکس لائبری کی دوڑ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارت کے 6 ہزار […]
پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کا مزہ جو اب آیا پہلے کبھی نہیں آیا تھا: شرجیل انعام میمن

—فائل فوٹو سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست دی۔ پاکستان کی آج دنیا بھر میں ایک قدر ہے، ہم نے تاریخی فتح حاصل کی، پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کا مزہ جو اب آیا پہلے کبھی نہیں آیا تھا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے […]
سلمان خان کے باڈی گارڈ بھی اداکار کے نقشِ قدم پر چل پڑے

فائل فوٹو بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا بھی اداکار کے نقشِ قدم پر چل پڑےچلنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیرا نامی شخص 1995 سے سلمان خان کا باڈی گارڈ ہے جسے کچھ مرتبہ نہیں بلکہ ہمیشہ ہی اداکار کے ساتھ سیکیورٹی کے معاملات کو سنبھالتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ […]
مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے پھر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

8 برس کی عمر میں اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے والی پاکستان کی مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے ایک بار پھر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ کم عمر اور باصلاحیت مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم منفرد کارنامہ سرانجام دیکر ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ 12 سالہ فاطمہ […]
ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے۔ اس موقع پر لاہور ایئر پورٹ پر مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ ایران کے صدر کا طیارہ لاہور میں لینڈ ہوا۔ مسعود پزشکیان کا بطور صدر، پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ […]
توشہ خانہ کیس ٹو میں گواہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب کا بیان قلم بند

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو میں گواہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب آفتاب احمد کا بیان قلم بند ہو گیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی […]
سابق وفاقی وزیر کیخلاف موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ سیشن کورٹ منتقل

فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کے خلاف موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ ڈوکری کی عدالت کے بعد سیشن کورٹ بھیج دیا گیا۔ سیشن جج نے مقدمے کی سماعت کے لیے ایڈیشنل سیشن جج کو نامزد کر دیا۔ بعدازاں عدالت نے مقدمے کی سماعت 18 اگست تک ملتوی کردی۔ اس حوالے سے سابق […]