کچھ مخصوص علاقوں میں داعش اور ٹی ٹی پی کے جنگجو موجود ہیں: سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ—فائل فوٹو سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے بات ہوئی ہے، کچھ مخصوص علاقوں میں داعش اور ٹی ٹی پی کے جنگجو موجود ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں بتایا جا رہا ہے […]
ریڈ لائن پروجیکٹ میں تاخیر کی ذمہ دار نگراں حکومت ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن : فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے ریڈ لائن پروجیکٹ میں تاخیر کا ذمہ دار نگراں حکومت کو قرار دے دیا۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں میگا ڈویلپمنٹ اسکیمز پر کام جاری ہے، یلو لائن بی آر ٹی کے دو حصوں پر کام […]
ٹی ٹوئنٹی سیریز: آئرلینڈ کا پاکستان ویمن کیخلاف اسکواڈ کا اعلان

آئر لینڈ ویمن ٹیم کی کپتان گیبی لوئس—فائل فوٹو آئرلینڈ نے پاکستان ویمن کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کوشش ہوگی ورلڈ کپ میں ایسے نتائج دیں جس سے سب خوش ہو جائیں: فاطمہ ثناء فاطمہ ثناء کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ایوارڈ کا نہ علم تھا […]
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے نام سے شرکت پر پابندی کا فیصلہ

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے نام سے شرکت پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا نام اب کسی بھی لیگ میں استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ نام استعمال کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے […]
لنکا شائر کرکٹ نے اسٹیڈیم سے نکالنے کی وجہ نہیں بتائی، فاروق نذر

تصویر سوشل میڈیا۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران گراؤنڈ سے باہر نکالے جانے والے پاکستانی تماشائی کا کہنا ہے کہ اسے لنکا شائر کرکٹ نے ابھی تک کوئی وجہ نہیں بتائی۔ ایک بیان میں مانچسٹر سے پاکستانی فین فاروق نذر کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد دوبار لنکا […]
کراچی: سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں شلوار قمیض پہنے شخص کو مسجد میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں فائرنگ کرنے کے بعد ملزم کو باآسانی فرار ہوتے بھی […]
فیروز خان مشہور ’اینگری ینگ بوائے‘ میری وجہ سے بنا: شمعون عباسی

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شمعون عباسی نے انکشاف کیا کہ فیروز خان مشہور ’اینگری ینگ بوائے‘ میری وجہ سے بنا۔ شمعون عباسی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن سے سابقہ اہلیہ حمائمہ ملک کے بھائی اداکار فیروز خان […]
اُروشی روٹیلا کا 70 لاکھ کا زیور لندن ایئرپورٹ سے چوری

—فائل فوٹو بالی ووڈ اداکارہ اُروشی روٹیلا ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا 70 لاکھ روپے مالیت کا زیور لندن کے گیٹوک ایئرپورٹ سے چوری ہوگیا۔ اُروشی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے واقعے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ویمبلڈن ٹینس […]
یمنیٰ زیدی کی سالگرہ پر ٹائمز اسکوائر جگمگا اُٹھا، مداحوں کا خراجِ تحسین

تصاویر: سوشل میڈیا پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مداحوں نے ایک شاندار اور ناقابلِ یقین سرپرائز دیا، جس نے ناصرف ان کے دن کو خاص بنایا بلکہ پوری قوم کے لیے فخر کا لمحہ بن گیا۔ یمنیٰ کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں نے نیویارک کے […]
پشاور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجا کو 19 اگست تک راہداری ضمانت دے دی

—فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے بانیٔ تحریکِ انصاف کے وکیل، رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کی 19 اگست تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجا کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے ان کی راہداری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ اس سے قبل […]