ٹی ٹوئنٹی سیریز: آئرلینڈ کا پاکستان ویمن کیخلاف اسکواڈ کا اعلان

ٹی-ٹوئنٹی-سیریز:-آئرلینڈ-کا-پاکستان-ویمن-کیخلاف-اسکواڈ-کا-اعلان

آئر لینڈ ویمن ٹیم کی کپتان گیبی لوئس—فائل فوٹو
آئر لینڈ ویمن ٹیم کی کپتان گیبی لوئس—فائل فوٹو

آئرلینڈ نے پاکستان ویمن کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

کوشش ہوگی ورلڈ کپ میں ایسے نتائج دیں جس سے سب خوش ہو جائیں: فاطمہ ثناء

فاطمہ ثناء کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ایوارڈ کا نہ علم تھا اور نہ ہی کبھی سوچا تھا

گیبی لوئس آئرلینڈ ویمن ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ اورلا پرینڈر گاسٹ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستان اور آئرلینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 6 اگست کو کھیلا جائے گا۔

سیریز کا دوسرا میچ 8 اگست کو جبکہ 10 اگست کو تیسرا میچ کھیلا جائے گا۔