کراچی: ڈی ایچ اے فیز 6 میں فائرنگ سے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام جاں بحق

تصویر بشکریہ جیو نیوز کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 6 میں فائرنگ سے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خواجہ شمس الاسلام کو زخمی ہونے پر تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تھا۔ سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام ڈی ایچ اے فیز 6 میں ایک جنازے میں شرکت کے لیے بیٹے […]
پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں: فیلڈ مارشل

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں، پاک چین شراکت داری مشترکہ اسٹریٹجک مفادات کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں پیپلز لبریشن آرمی (پی […]
پاکستان نے بھارتی لوک سبھا میں آپریشن سندور سے متعلق بیانات کو مسترد کردیا

فائل فوٹو پاکستان نے بھارتی لوک سبھا میں آپریشن سندور سے متعلق بیانات کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارتی رہنماؤں کے الزامات اور اشتعال انگیز دعوے بے بنیاد ہیں، یہ بھارتی بیانات حقائق مسخ کرنے اور جارحیت کو جواز دینے کی کوشش ہیں۔ ترجمان نے کہا […]
کراچی: دنیا کا سب سے بڑا بغیر سلائی والا پاکستانی پرچم آج گورنر ہاؤس میں لہرایا جائے گا

اسکرین گریب دنیا کا سب سے بڑا بغیر سلائی والا پاکستان کا پرچم آج گورنر ہاؤس سندھ میں لہرایا جائے گا۔ سندھ کے گورنر ہاؤس میں دنیا کا سب سے بڑا بغیر جوڑ یا سلائی کے تیار کردہ قومی پرچم عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا، اس عظیم الشان تقریب کا افتتاح گورنر سندھ […]
برطانوی ہائی کمشنر کی گورنر سندھ سے ملاقات، تعلیم، صحت اور غزہ کی صورتحال پر گفتگو

— فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی۔ دورانِ ملاقات تعلیم، صحت، خواتین کی فلاح و بہبود اور غزہ کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ کامران ٹیسوری نے برطانیہ کے غزہ سے متعلق مؤقف کو سراہا اور قومی ایئر لائن کی پرواز وں کی بحالی پر شکریہ […]
سیلابی بحران سے نکالنے اور متاثرین کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت کی توجہ درکار ہے: ترجمان جی بی حکومت

—فائل فوٹو گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللّٰہ فراق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال کے سبب ایمرجنسی نافذ ہے، سیلابی بحران سے نکالنے اور متاثرین کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت کی توجہ درکار ہے۔ جی بی حکومت کے ترجمان فیض اللّٰہ فراق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان […]
9 مئی کے مقدمات میں دی جانے والی سزائیں افسوسناک ہیں: محمد زبیر

فائل فوٹو سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات میں دی جانے والی سزائیں افسوسناک ہیں، 1970ء کے انتخابات میں بنگالیوں کا مینڈیٹ تسلیم کرلیا جاتا تو پاکستان نہ ٹوٹتا، ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر انتظام آل […]
ایرانی صدر مسعود پزشکیان 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان — فائل فوٹو ایرانی صدر مسعود پزشکیان 2 سے 3 اگست کو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مسعود پزشکیاں کے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ […]
9 ارب بیرل تیل پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے: ابراہیم مراد

سابق صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد—فائل فوٹو سابق صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ 9 ارب بیرل تیل پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔ سابق صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد نے بتایا کہ ملکی تیل ذخائر کی قدر 630 سے 660 ارب ڈالر کے درمیان ہے۔ ابراہیم حسن […]
انگلینڈ بھارت ٹیسٹ میچ سے پاکستانی تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے پر لنکا شائر نے معافی مانگ لی

’جیو نیوز‘ گریب انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ سے پاکستانی تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے پر لنکا شائر نے معافی مانگ لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لنکا شائر نے کسی بھی پریشان اور جرم کی وجہ سے معافی مانگ لی۔ واضح رہے کہ بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میں ایک مداح […]