فیصل آباد: 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ سنادیا گیا، 167 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں

فیصل-آباد:-9-مئی-کے-مقدمات-کا-فیصلہ-سنادیا-گیا،-167-ملزمان-کو-سزائیں-سنادی-گئیں

فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی)کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ سنادیا، عدالت نے 167 ملزمان کو سزائیں سنادیں۔ عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔  عدالت نے حساس ادارے حملہ کیس […]

لاہور ہائیکورٹ: سلیمان شہباز کی کمپنی کیخلاف مقدمے کا حکم کالعدم قرار

لاہور-ہائیکورٹ:-سلیمان-شہباز-کی-کمپنی-کیخلاف-مقدمے-کا-حکم-کالعدم-قرار

— فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی کمپنی پر مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف درخواست منظور ہوگئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے سلیمان شہباز کی درخواست پر […]

خاتون سے ہراسانی کا الزام ثابت ہونے پر سزا، مونس علوی نے ردعمل دے دیا

خاتون-سے-ہراسانی-کا-الزام-ثابت-ہونے-پر-سزا،-مونس-علوی-نے-ردعمل-دے-دیا

فائل فوٹو کےالیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی نے کہا ہے کہ پیشہ ورانہ تعلقات میں ہمیشہ دیانت داری اور وقار کی اقدار کو برقرار رکھا ہے، یہ حالیہ فیصلہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ مونس علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے کے معاملے پر سوشل میڈیا پر ایک […]

جمہوریت کی باتیں کرنے والے آج ڈکٹیٹر بن گئے ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

جمہوریت-کی-باتیں-کرنے-والے-آج-ڈکٹیٹر-بن-گئے-ہیں،-مصطفیٰ-نواز-کھوکھر

مصطفیٰ نواز کھوکھر — فائل فوٹو  اپوزیشن رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ جمہوریت کی باتیں کرتے کرتے حکومت آج ڈکٹیٹر بن گئی ہے۔ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہوگی۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جماعتیں پی ڈی […]

لاوا پھٹنے کو ہے، جب پھٹے گا تو پاکستان کیلئے نقصان دہ ہوگا: محمد زبیر

لاوا-پھٹنے-کو-ہے،-جب-پھٹے-گا-تو-پاکستان-کیلئے-نقصان-دہ-ہوگا:-محمد-زبیر

–فائل فوٹو سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ عوام حکومت کے ساتھ نہیں ہے، لاوا پھٹنے کو ہے، جتنا زیادہ لاوا دبائیں گے وہ اتنا پھٹے گا اور جب وہ سامنے آئے گا تو پاکستان کے لیے نقصان دہ ہوگا۔  اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی […]

بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: عطا تارڑ

بھارت-پانی-کو-ہتھیار-کے-طور-پر-استعمال-کر-رہا-ہے:-عطا-تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ —فوٹو اسکرین گریپ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امن کے لیے بھر پور کردار […]

خیبرپختونخوا سینیٹ ضمنی انتخاب: وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات بے نتیجہ ختم

خیبرپختونخوا-سینیٹ-ضمنی-انتخاب:-وزیراعلیٰ-اور-اپوزیشن-لیڈر-کے-درمیان-ملاقات-بے-نتیجہ-ختم

—فائل فوٹو  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللّٰہ کے درمیان سینیٹ کے ضمنی انتخاب سے متعلق ہونے والی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللّٰہ سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی تھی جس میں بلا مقابلہ انتخاب پر کوئی اتفاق نہ ہوسکا۔ ذرائع […]

ہم وفاق کے اتحادی ہیں لیکن کراچی والوں پر ظلم ہوتا نہیں دیکھ سکتے: خواجہ اظہار

ہم-وفاق-کے-اتحادی-ہیں-لیکن-کراچی-والوں-پر-ظلم-ہوتا-نہیں-دیکھ-سکتے:-خواجہ-اظہار

— فائل فوٹو  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ ہم وفاق کے اتحادی ہیں لیکن کراچی والوں پر ظلم ہوتا نہیں دیکھ سکتے۔   خواجہ اظہار نے کراچی بہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی چوروں سے ملی ہوئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کراچی […]

سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ: اسحاق ڈار کا پاکستانی و چینی ماہرین کو خراجِ تحسین

سیٹلائٹ-کی-کامیاب-لانچنگ:-اسحاق-ڈار-کا-پاکستانی-و-چینی-ماہرین-کو-خراجِ-تحسین

اسحاق ڈار — فائل فوٹو نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر پاکستانی و چینی انجینئرز، سائنسدانوں اور تکنیکی ٹیموں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے آج چین کے علاقے شی چانگ کے سیٹلائٹ لانچ سینٹر (XSLC) سے خلائی […]

26 نومبر احتجاج کیس میں 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری جاری

26-نومبر-احتجاج-کیس-میں-50-پی-ٹی-آئی-رہنماؤں-کے-وارنٹِ-گرفتاری-جاری

انسداددِ ہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ وارنٹِ گرفتاری انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جاری کیے۔ تھانہ کراچی کمپنی کی پولیس کی جانب سے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے […]