فیٹف میں انڈیا کو ایکسپوز کروں گا، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کو میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا ہے، میں انڈیا کو ایکسپوز کروں گا۔ علی امین گنڈاپور کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انڈیا ہمیشہ پاکستان اور خطے کے اندر ہونے والی دہشت گردی میں ملوث […]
لاہور: میاں اظہر کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب 18 ستمبر کو ہو گا

سینئر سیاستدان میاں اظہر کے انتقال سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 129 لاہور پر ضمنی الیکشن 18ستمبر کو ہوگا، شیڈول جاری کر دیا گیا، کاغذات نامزدگی 4 سے 6 اگست تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ آر او عثمان غنی کے مطابق این اے 129 لاہور کے لیے نامزد امیدواروں […]
اریجیت سنگھ ایک پرفارمنس کے دو کروڑ روپے لیتے ہیں، مونٹی شرما

تصویر سوشل میڈیا۔ بھارتی موسیقار اور سانوریا کے میوزک کمپوزر مونٹی شرما نے گلوکار، کمپوزر اور میوزک پروڈیوسر اریجیت سنگھ کی بھاری فیس وصولی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک پرفارمنس کے دو کروڑ روپے لیتے ہیں۔ واضح رہے کہ گلوکار اریجیت سنگھ اپنے پراثر اور روح کو چھو لینے والی موسیقی کی […]
امریکی تھیٹر کے مشہور ہدایتکار رابرٹ ولسن انتقال کرگئے

امریکی تھیٹر ہدایتکار رابرٹ ولسن امریکی تھیٹر اور اوپرا کے مشہور ہدایت کار رابرٹ ولسن انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 83 برس تھی۔ خبر ایجنسی کے مطابق رابرٹ ولسن کے منیجر کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ رابرٹ ولسن مختصر لیکن شدید نوعیت کی بیماری کے بعد انتقال کر […]
کراچی، دو دریا پر نامعلوم شخص کی دو بچوں سمیت مبینہ خودکشی

فائل فوٹو کراچی میں ایک شخص نے دو بچوں کو سمندر میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی اور چھیپا فاؤنڈیشن کے غوطہ خور موقع پر پہنچے اور تینوں کی تلاش شروع کردی۔ عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ بچوں اور خود کو […]
یوسف رضا گیلانی کے چچا زاد بھائی سید تنویر الحسن گیلانی انتقال کر گئے

تنویز الحسن گیلانی—فوٹو اے پی پی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے چچا زاد بھائی اور سابق وفاقی وزیر سید تنویرالحسن گیلانی انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق سید تنویر الحسن گیلانی اسلام آباد کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ اس حوالے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے تعزیتی پیغام […]
ہنسل مہتا نے عامر خان کی حمایت کردی

تصویر سوشل میڈیا۔ بھارتی فلم ساز و ہدایتکار ہنسل مہتا نے بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی جانب سے فلم ستارے زمین پر کو یوٹیوب پر ریلیز کرنے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ انکا کہنا ہے کہ عامر خان کے اس فیصلے پر تنقید نہیں کرنا چاہیے بلکہ یہ قابل تعریف ہے۔ ممبئی سے […]
افواہ پھیلانے والوں پر ترس آتا ہے: نمرت کور

نمرت کور—فائل فوٹوز بالی ووڈ اداکارہ نمرت کور نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں مختلف افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں پھیلانے والوں پر ترس کا اظہار کیا ہے اور انہیں اپنے کام پر توجہ رکھنے کا کہنا ہے۔ اداکارہ نمرت کور بھارتی نیوز ویب سائٹ کی تقریب میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے […]
کیریبیئن پریمیئر لیگ: افتخار احمد کا گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ معاہدہ

افتخار احمد—فائل فوٹو کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل ) 2025ء کے لیے پاکستان کے افتخار احمد کا معاہدہ طے پا گیا۔ افتخار احمد کا گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ 3 میچز کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔ افتخار احمد حسان خان کے متبادل کھلاڑی کے طور پر ابتدائی 3 میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔
پی سی بی نے شاہین آفریدی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ پی سی بی نے سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کی ٹیم ممبران کے ساتھ تلخ کلامی پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ پی سی بی نے کہا کہ شاہین آفریدی کپتان سلمان آغا اور […]