الیکشن کمیشن: استحکام پاکستان پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم، سرٹیفکیٹ شائع

الیکشن-کمیشن:-استحکام-پاکستان-پارٹی-کا-انٹرا-پارٹی-الیکشن-تسلیم،-سرٹیفکیٹ-شائع

الیکشن کمیشن: استحکام پاکستان پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم، سرٹیفکیٹ شائع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرلیا۔

اسلام آباد سے الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفکیٹ شائع کر دیا۔ 

استحکام پاکستان پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن 12 اور 13 جولائی کو ہوا تھا۔ عبدالعلیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر ہیں۔