اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش

اسلام-آباد-اور-راولپنڈی-میں-موسلادھار-بارش

فائل فوٹو اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کے بعد ندی نالوں میں طغیانی ہے۔ پشاور، شمالی وزیرستان، صوابی اور مردان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے جبکہ گجرات، شکر گڑھ میں […]

کراچی میں جوڑے کا قتل، لڑکے کے والد نے لڑکی کے بھائی پر شک ظاہر کردیا

کراچی-میں-جوڑے-کا-قتل،-لڑکے-کے-والد-نے-لڑکی-کے-بھائی-پر-شک-ظاہر-کردیا

کراچی کے علاقے کلفٹن میں قتل کیے گئے ساجد کے والد عارف نے بیٹے کے دوست اور بہو کے بھائی سمیت پانچ افراد پر شک ظاہر کردیا۔ عارف کا کہنا ہے کہ احتشام میرے بیٹے ساجد کا دوست تھا اور گوجرانوالہ سے ہی ساتھ نکلا تھا، بیٹا 14 جولائی کو گھر سے نکلا جس کے […]

ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرے پر بھارتی حکومت کا مؤقف

ایشیاء-کپ:-پاک-بھارت-ٹاکرے-پر-بھارتی-حکومت-کا-مؤقف

فوٹو فائل ایشیاء کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے معاملے پر بھارتی حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کا فیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرنا ہے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ بھارتی وزارتِ کھیل نے ایشیاء کپ […]

ناگ ارجن نے مجھے 15 بار تھپڑ مارا، جس سے چہرے پر نشان پڑ گئے، ایشا کوپیکر

ناگ-ارجن-نے-مجھے-15-بار-تھپڑ-مارا،-جس-سے-چہرے-پر-نشان-پڑ-گئے،-ایشا-کوپیکر

ناگ ارجن اور ایشا کوپیکر—فائل فوٹوز بالی ووڈ اداکارہ ایشا کوپیکر نے حال ہی میں اپنی اداکاری کے ابتدائی دنوں کا ایک حیران کن پسِ پردہ واقعہ سنایا ہے۔ ایشا کوپیکر نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی ہند کے سپر اسٹار ناگ ارجن کے ساتھ 1998ء کی فلم چندر لیکھا کی شوٹنگ کے دوران میں […]

شروتی کا والد کمل ہاسن کیلئے جذباتی پیغام

شروتی-کا-والد-کمل-ہاسن-کیلئے-جذباتی-پیغام

تصویر سوشل میڈیا۔ ہندی اور ساؤتھ فلموں کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنے والد کمل ہاسن کے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا (راجیہ سبھا) کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر ایک جذباتی نوٹ تحریر کیا۔  واضح رہے کہ کمل ہاسن جو خود بھی ساؤتھ اور ہندی فلموں کے مشہور اداکار کے ساتھ […]

بانی پی ٹی آئی کے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روکنے پر خواجہ آصف کا ردِعمل

بانی-پی-ٹی-آئی-کے-اپنے-بچوں-کو-پاکستان-آنے-سے-روکنے-پر-خواجہ-آصف-کا-ردِعمل

خواجہ آصف—فائل فوٹو بانیٔ تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روکنے کے معاملے پر وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بہت سے ڈراموں میں سے یہ بھی ایک ڈرامہ تھا، یہ […]

حکومتِ پاکستان کا فلسطین کیلئے فوری امدادی پیکیج کا اعلان

حکومتِ-پاکستان-کا-فلسطین-کیلئے-فوری-امدادی-پیکیج-کا-اعلان

حکومتِ پاکستان نے فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے 2 کارگو طیاروں کے ذریعے 100 ٹن امدادی سامان بھجوائے گا۔ پاکستان 200 ٹن امدادی اشیاء فلسطین اور لبنان بھیجے گا پاکستان فلسطین اور لبنان کے لیے 200 ٹن امدادی اشیاء […]

اعجاز چوہدری کی نااہلی کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

اعجاز-چوہدری-کی-نااہلی-کے-باعث-سینیٹ-کی-خالی-نشست-پر-الیکشن-کا-شیڈول-جاری

اعجاز چوہدری—فائل فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی نااہلی کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق اعجاز چوہدری کی نااہلی سے خالی پنجاب سے سینیٹ کی نشست پر الیکشن 21 اگست کو ہو گا۔ یہ بھی […]

ملتان: جعل سازی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

ملتان:-جعل-سازی-کرنے-والے-2-ملزمان-گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملتان کے بوسن روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے جعل سازی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کریڈٹ کارڈ، کرپٹو کرنسی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے فراڈ کرتے تھے۔  ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان نے تقریباً 10 کروڑ […]

مجلس وحدت مسلمین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

مجلس-وحدت-مسلمین-کا-ملک-گیر-احتجاج-کا-اعلان

مجلس وحدتِ مسلمین نے زائرین کے لیے چہلمِ امام حسینؓ کے موقع پر زمینی راستوں پر پابندی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ مذہبی آزادی پر قدغن کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ انہوں نے یہ […]