اسلام آباد: 11 گھنٹے گزر گئے، سیلابی ریلے میں بہنے والے کرنل اور ڈاکٹر بیٹی کا پتہ نہ چل سکا

اسلام-آباد:-11-گھنٹے-گزر-گئے،-سیلابی-ریلے-میں-بہنے-والے-کرنل-اور-ڈاکٹر-بیٹی-کا-پتہ-نہ-چل-سکا

—جیو نیوز گریب 11 گھنٹے گزرنے کے باوجود اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیلابی ریلے میں کار سمیت بہنے والے باپ بیٹی کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔ کرنل ریٹائرڈ قاضی اسحاق روز اپنی ڈاکٹر بیٹی کو سوسائٹی کے گیٹ تک چھوڑنے جاتے تھے۔ آج صبح کرنل اسحاق قاضی اپنے گھر سے اپنی 25 سالہ […]

ٹی ٹوئنٹی مںی ڈیبیو کرنیوالے احمد دانیال والد کا ذکر کرتے آبدیدہ ہو گئے

ٹی-ٹوئنٹی-مںی-ڈیبیو-کرنیوالے-احمد-دانیال-والد-کا-ذکر-کرتے-آبدیدہ-ہو-گئے

احمد دانیال—تصویر بشکریہ پی سی بی ایکس اکاؤنٹ ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے احمد دانیال کا کہنا ہے کہ 2021ء میں لاہور قلندرز کی جانب سے پی ایس ایل کھیلا تو امید تھی پاکستان کے لیے بھی کھیلوں گا۔ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد دانیال نے کہا کہ سب […]

کراچی: جیولری شاپ میں ڈکیتی، زخمی دکاندار دم توڑ گیا

کراچی:-جیولری-شاپ-میں-ڈکیتی،-زخمی-دکاندار-دم-توڑ-گیا

علامتی فوٹو کورنگی نمبر 2 میں جیولری شاپ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا دکاندار عبدالمتین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔  پولیس کے مطابق مقتول کو تین گولیاں لگیں، جس کے باعث خون زیادہ بہہ گیا اور وہ جانبر نہ ہو سکا۔ زخمی […]

چار جنرل نشستوں پر ظہیر عباس بانی سے نام لے آئے تھے، سلمان اکرم

چار-جنرل-نشستوں-پر-ظہیر-عباس-بانی-سے-نام-لے-آئے-تھے،-سلمان-اکرم

فائل فوٹو۔ تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ہمیں گزشتہ ہفتے ظہیر عباس نے بانی کی لسٹ دی تھی، اگر ابھی بہنوں کی ملاقات ہوتی ہے تو واضح ہو جائے گا لسٹ بانی نے دی ہے۔  راولپنڈی میں گورکھ پور ناکہ کے قریب گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا […]

لاہور ہائیکورٹ: ‏فواد چوہدری کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں بری کرنے کی درخواستیں مسترد

لاہور-ہائیکورٹ:-‏فواد-چوہدری-کی-9-مئی-کے-4-مقدمات-میں-بری-کرنے-کی-درخواستیں-مسترد

لاہور ہائیکورٹ میں ‏فواد چوہدری کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں بری کرنے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔  عدالت عالیہ کے دو رکنی بینچ نے فواد چوہدری کے وکیل کو اے ٹی سی سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔  چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا کہ عدالت براہ راست بری کرنے کی درخواست پر […]

کنسرٹ سے قبل کرس مارٹن کا شائقین کو دلچسپ انداز میں انتباہ

کنسرٹ-سے-قبل-کرس-مارٹن-کا-شائقین-کو-دلچسپ-انداز-میں-انتباہ

— فائل فوٹو کنسرٹ میں امریکی کمپنی کے سی ای او کے معاشقے کا راز فاش ہونے کے بعد برطانوی راک بینڈ کولڈ پلے کے مرکزی گلوکار کرس مارٹن محتاط ہوگئے۔ امریکی شہر میڈیسن میں کنسرٹ شروع کرنے سے پہلے حاضرین کو دلچسپ انداز میں انتباہ دے دیا۔ کرس مارٹن نے کنسرٹ کا آغاز کرنے […]

مکافاتِ عمل ضرور ہوتا ہے، ایسے سینئرز پر دھیان نہ دیں: عروہ حسین نے علیزے کی حمایت کردی

مکافاتِ-عمل-ضرور-ہوتا-ہے،-ایسے-سینئرز-پر-دھیان-نہ-دیں:-عروہ-حسین-نے-علیزے-کی-حمایت-کردی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے انڈسٹری میں ہونے والے ناروا سلوک پر ساتھی اداکارہ علیزے شاہ کی حمایت کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عروہ حسین نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے علیزے شاہ کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے لکھا، ’آپ نے جو کہا میں نے وہ سب […]

ہارون شاہد کا بدتمیز اور بااثر شخص سے بدلہ لینے کا انوکھا انداز

ہارون-شاہد-کا-بدتمیز-اور-بااثر-شخص-سے-بدلہ-لینے-کا-انوکھا-انداز

—فائل فوٹو معروف اداکار اور موسیقار ہارون شاہد نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کی جدوجہد اور ایک بدتمیز بااثر شخص سے پیش آئے واقعے کا انکشاف کیا ہے۔  ہارون شاہد نے جیو ٹی وی کے شو ہنسنا منع ہے میں گفتگو کے دوران بتایا کہ میں ایک کمپنی میں کام […]

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا-ٹی-ٹوئنٹی:-پاکستان-کا-بنگلادیش-کیخلاف-ٹاس-جیت-کر-فیلڈنگ-کا-فیصلہ

—تصویر بشکریہ پی سی بی ایکس اکاؤنٹ دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شیر بنگلا اسٹیڈیم میں ٹاس کے موقع پر پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ […]

ڈھاکا کی پچ انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے ناقابلِ قبول ہے: مائیک ہیسن

ڈھاکا-کی-پچ-انٹرنیشنل-کرکٹ-کیلئے-ناقابلِ-قبول-ہے:-مائیک-ہیسن

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ڈھاکا کی پچ انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔ مائیک ہیسن نے پہلے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم کی پچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں یہ […]